یاسر جواد کی تحاریر
یاسر جواد
Encyclopedist, Translator, Author, Editor, Compiler.

کیا غیر فطری فعل غیر فطری ہے؟-یاسر جواد

ہمارے اخبارات نے بہت سی لسانی دھوکے بازیوں کی بنیاد رکھی ہے۔ اِن میں زیادہ حصّہ دائیں بازو کے موقع پرست ایڈیٹروں اور اخبارات کا خصوصی حصّہ رہا ہے۔ ان میں سے چند دھوکے بازیاں یہ ہیں: قومی سلامتی، نظریاتی←  مزید پڑھیے

لاہور: اب کی طرح تب بھی لاہور تھا/یاسر جواد

آپ ماضی کے اُسی دور اور اُسی ماحول میں جا کر بسنا چاہتے ہیں جس میں پہلے نہ رہے ہوں۔ سو بیس تیس سال پہلے کے لاہور کے ناستلجیا میں مبتلا ہونے کی کوئی وجہ نہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

بات اتنی سی ہے/یاسر جواد

زندگی کی ابتدا پانی میں یک خلیہ جانداروں سے ہوئی، لہٰذا مرغی یا انڈہ پہلے پیدا ہونے کا سوال بے معنی ہے۔ اُسی پانی بلکہ کیچڑ میں مچھلیوں کا ارتقا ہوا جن کے مہیپروں میں پانچ پانچ ہڈیاں تھی۔ ماہرین←  مزید پڑھیے

رمضانی امبانی/یاسر جواد

غلاظت کے لوکل نام لینے کی بجائے shit کہنا اب رواج ہے، اسی طرح کام والی یا نوکرانی کو maid کہنا بھی عام ہو گیا ہے۔ اِس طرح ہم خود کو نسبتاً زیادہ شائستہ یا انسان دوست ثابت کر رہے←  مزید پڑھیے

لکھنے والے اور عالمی دن/یاسر جواد

دنیا میں لکھاریوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان لکھاریوں کا دن بلکہ زندگی اصل میں پبلشر مناتے ہیں، اور کئی نسلوں تک مناتے رہتے ہیں۔ ہمارے ہاں اپنے شعبے کے سوا ہر چیز پر بات کرنے کا رواج←  مزید پڑھیے

دریا ضروری ہیں یا ایمان؟-یاسر جواد

ہندوستان نے اپنے پنجاب اور جموں کی سرحد پر شاہ پور کنڈھی بیراج بنایا ہے اور پاکستان کے دریائے راوی میں آنے والا پانی بالکل روک دیا گیا ہے۔ اس بیراج کا سنگ بنیاد 30 سال پہلے نرسمہا راؤ نے←  مزید پڑھیے

کیا اُمید ممکن ہے؟-یاسر جواد

ہمارے معاشرے میں مایوسی کی باتیں کرنا جتنا آسان ہے، اُمید کی باتیں کرنا اُتنا ہی مشکل ہو گیا ہے۔ کئی دوستوں اور پڑھنے والوں نے انباکس میں بھی بارہا اِس کا مطالبہ یا فرمائش کی ہے کہ کچھ جیتنے←  مزید پڑھیے

طے شدہ رجحانات کی بندش/یاسر جواد

سی جی یُنگ کے مطابق ہمارے اندر قدیم دور سے کچھ گہرے نقوش کھدے ہوئے ہیں جنھیں اُس نے آرکی ٹائپس کا نام دیا۔ ہم اِن نقوش کے مطابق ہی عمل کرتے ہیں، مثلاً تولید اور بچوں کو پالنے کے←  مزید پڑھیے

تاریخ کیوں پڑھی جائے؟-یاسر جواد

کچھ دوستوں نے سوال کیا اور پوچھا ہے کہ تاریخ پڑھنے سے کیا حاصل؟ اگر کوئی مزدور یا کلرک یا جسمانی محنت کرنے والا شخص تہذیب اور تاریخ یا تہذیب کی کہانی پڑھے تو اِس سے اُس کو کیا فائدہ←  مزید پڑھیے

اگر بھٹو نہیں مَرا تو عمران بھی نہیں مَرے گا/یاسر جواد

عمرانی عفریت ایک آئیڈیا ہے، وہ ایک بیمار خواب اور نظریاتی بساندھ ہے، وہ ہماری تاریک پرچھائیں ہے جسے ہم نے برسوں پال کر ہر طرف پھیلا دیا ہے۔ یوول نوح ہراری نے اپنی کتاب سیپیئنز میں جو چند ایک←  مزید پڑھیے

خوب صورتی اور اُداسی/یاسر جواد

تین چیزیں ایسی ہیں، جنھیں میں کبھی شروع سے آخر تک پورا نہیں پڑھ پایا۔ ایک ویٹنگ فار گوڈو، دوسری متھ آف سسیفس اور تیسرا فرانز کافکا کا ’’دی کاسل۔‘‘ مؤخر الذکر ناول 1997 میں ترجمہ کرنا شروع کیا اور←  مزید پڑھیے

لکھنے اور چھپنے کے خواہش مندوں کے لیے/یاسر جواد

ہم کیوں لکھتے ہیں؟ اِس پر بہت سے بڑے بڑے لوگوں نے بہت کچھ لکھا ہے۔ لیکن لکھنا انسان کے اظہار کی ایک پائیدار صورت ہے۔ اِس کے ذریعے ہم بہت آسانی سے یہ بتا جاتے ہیں کہ ہم بھی←  مزید پڑھیے

پنجاب بے راہنما ہے/یاسر جواد

پنجابی زبان کے حق میں جلوس نکلتا ہے تو پچیس تیس لوگ سامنے آتے ہیں، پنجابی قوم پرست سوشلسٹ تنظیموں کے ساتھ مل کر مہنگائی کے خلاف کوئی احتجاج ریلی منعقد کرتے ہیں تو فی تنظیم ایک ایک دو دو←  مزید پڑھیے

پختون اور بلوچ پڑھنے والے/یاسر جواد

ہم وسطی پنجاب کے رہنے والے لوگ بلتستان سے لے کر جنوبی پنجاب، اور سندھ و بلوچستان کے متعلق کچھ بھی نہیں جانتے۔ شمالی علاقوں میں ہر سال لاکھوں لاہوریے اور گوجرانوالیے وغیرہ جاتے ہیں، مگر عموماً وہی چیزیں کھا←  مزید پڑھیے

ماہ رنگ تھک جائے گی/یاسر جواد

جب سرخ معبد والیاں بانس کے ڈنڈے ہاتھ میں لیے سڑک پر نکلتی ہیں تو سب کے سر احترام اور خوف سے جھک جاتے ہیں۔ کوئی غریدہ غرودہ ہمت بھی نہیں کرتی جا کر اُن سے بحث کرنے کی۔ بحث←  مزید پڑھیے

کسی داستانِ فنا کے وغیرہ وغیرہ/یاسر جواد

چادر اور چار دیواری کا تقدس، آئین کی پاس داری، بہنوں اور بیٹیوں کی عصمت، مذہب میں انسانی حقوق، ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل، قانون کی بالادستی….. یہ سب بکواس جملے ہیں جو حکمران طبقے نے اخلاقی←  مزید پڑھیے

ہمارے کتنے پنجاب ہیں؟-یاسر جواد

کسی کانفرنس یا کلچرل ایونٹ کے متعلق مجموعی طور پر بات تبھی کی جا سکتی ہے جب آپ نے ساری کانفرنس اٹینڈ کی ہو۔ میں نے نہیں کی، صرف آخری روز چند گھنٹے کے لیے ہی گیا۔ مجھے یہ بات←  مزید پڑھیے

محبت اور تعلق کی شبیہہ/یاسر جواد

انسانیت کی ڈکشنری میں محبت لفظ سب سے زیادہ مبہم ہے۔ اِس سے کچھ بھی مراد لی جا سکتی ہے، اور کچھ بھی منفی کیا جا سکتا ہے۔ آپ کو جانوروں یا مٹھائی یا قتل و غارت یا پھولوں اور←  مزید پڑھیے

روایت کی رجعت پسندی/یاسر جواد

ہمارے ہاں، ترقی پسندوں اور روشن خیالوں نے بھی عموماً اپنے اپنے کچھ بابے پکڑے ہوئے ہیں۔ پنجابی قوم پرستوں کو اپنے صوفی شعرا عقل و خرد کا آخری پڑاؤ لگتے ہیں جن کا کہا اور لکھا ہوا یا فرضی←  مزید پڑھیے

زندگی کا سوتیلا بچہ/یاسر جواد

میں ایسے کسی شخص کو نہیں جانتا جس کو شکوہ ہو کہ احمد سلیم نے اُسے نقصان پہنچایا یا اُس کے ساتھ زیادتی کی۔ میں کسی ایسے شخص کو بھی جانتا جس سے احمد سلیم کو شکوہ نہ رہا ہو۔←  مزید پڑھیے