“میں بہت مشکل میں ہوں، مجھے آپ سے بات کرنی ہے” ایک انجان آئی ڈی سے فیس بک پہ میسج آیا تھا۔ میں نے کچھ گھنٹے بعد دیکھا تو جواب دیا کہ “جی کہیے، کیا بات کرنی ہے؟” کچھ دیر← مزید پڑھیے
یہ پاکستان کے ٹھنڈے ترین علاقوں میں سے ایک علاقہ تھا۔ ہسپتال میں میری ڈیوٹی ختم ہوئے کچھ دیر ہو چکی تھی، میری جگہ آنے والے دوسرے ڈاکٹر صاحب اب مریض دیکھ رہے تھے۔ میں ہسپتال سے نکلا تو ڈھلتی← مزید پڑھیے
دنیا کے ہنگاموں سے اکتا کر کبھی کبھی جی تو چاہتا ہے کہ دور کہیں پہاڑوں کی آغوش میں جا بیٹھیں۔ جہاں نہ کوئی فون ہو نہ کوئی ربط کی صورت۔ نہ صبح صبح آفس پہنچنے کی جھنجھٹ ہو نہ← مزید پڑھیے
کچھ معاملات اجتماعی ہوتے ہیں، جو ہم سب کی زندگی سے جڑے ہوتے ہیں، جیسے سیاست ، مذہب یا ایسا کوئی اور معاملہ۔ یہ ہر عام و خاص انسان کی زندگی پہ اثر انداز ہوتے ہیں، اس لیے ہر عام← مزید پڑھیے
آمدن کے ذرائع زیادہ ہونا خوشحال زندگی کی ضمانت نہیں ہے۔ آمدن کے ذرائع کا بہتر ہونا، قابلِ بھروسہ ہونا ضروری ہوتا ہے۔ کچھ دن سے فیس بک پہ نامعلوم ماہرین کا یہ قول شئیر کیا جا رہا ہے کہ← مزید پڑھیے
رائیگانی ٹپ ٹپ ٹپ۔۔۔۔ بارش برستی چلی جا رہی ہے اور رائیگانی کا احساس بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ رات کی تاریکی میں کتنے لمحے آنکھوں میں جل بجھ رہے ہیں، جن میں تارے پاؤں میں بچھتے چلے جا رہے← مزید پڑھیے
“ڈھائی سو لوگوں کا کھانا بنانا ہوتا تھا، دن میں دو بار، ڈھائی سو لوگوں کا کھانا بنانے والا میں اکیلا تھا لیکن میں خوش تھا کہ خدا نے روزگار دیا ہے۔ بہت محنت کرنی پڑتی تھی لیکن میں نے← مزید پڑھیے
میں ایک چھوٹا سا، عام سا ڈاکٹر ہوں تو میرے پاس بانٹنے کو کیا ہے؟ میں کسی کا بغیر فیس کے علاج کر دوں، کسی کو ضرورت مند کو مشورہ دے دوں، اس کی رہنمائی کر دوں۔ تو میرا اس← مزید پڑھیے
آپ قبرستان کے پاس سے گزر رہے ہیں، وہاں ایک اچھے حلیے والا شخص کھڑا قہقہے لگا رہا ہے۔ آپ کے ذہن میں کیا آیا؟ یہی کہ کیسا فضول انسان ہے، قبروں پہ کھڑا ہو کر زور زور سے ہنس← مزید پڑھیے
اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ میں کسی پہاڑ کی آغوش میں اک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوا یا کسی میدان میں لہلہاتے کھیتوں کے درمیان بنے کچے گھر میں؟ کیا مجھے پیدا کرنے والا ایک نہیں؟ک یا← مزید پڑھیے
اپنے بچوں کو صرف کتابوں کے رٹے نہ لگوائیں، انہیں ایک مکمل انسان بنائیں۔ ان کی جسمانی ، ذہنی ، معاشرتی نشوونما۔ سماج میں رہنے کے رنگ ڈھنگ، اخلاقیات کا مطلب، ان کی حدود، بڑوں چھوٹوں کا مقام، والدین کے← مزید پڑھیے
ولایت آئے ہوئے کچھ دن ہو چکے ہیں۔ نیا شہر ہے، نئے لوگ۔ میں اکثر شام کو چہل قدمی کرنے نکل جاتا ہوں۔ ان لوگوں کے رویے، انداز دیکھتا ہوں اور لاشعوری طور اپنے وطن، اپنے لوگوں سے موازنہ کرتا← مزید پڑھیے
بھائیو سچ تو یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم اس وقت بھارت کی ٹیم سے ہر معاملے میں کم تر ہے۔ انتظامی معاملات ہوں، پلئیرز کی سلیکشن ہو، ہٹرز کی کوالٹی ہو، میچ کے دوران مضبوط اعصاب کی بات ہو یا← مزید پڑھیے
اس کا جسم کچھ معذوری کا شکار تھا۔ پاؤں ٹیڑھے تھے، بولتے ہوئے اٹکتا تھا، چلتے ہوئے لنگڑاتا تھا اور انتہائی سُست روی سے چل پاتا تھا۔ میں اسے دیکھتا تو ہمدردی جاگتی، پھر افسوس ہوتا کہ اس کی زندگی← مزید پڑھیے
کیا پینتیس سالہ خاتون کا رشتہ صرف اس بنیاد پہ ٹھکرا دینا چاہیے کہ بچہ ابنارمل پیدا ہو گا ؟؟ ہم انسانوں کی جسمانی ساخت ایسی ہے کہ ہمارے جسم کے سیلز پہلے بڑھتے ہیں، پھولتے ہیں، مضبوط ہوتے ہیں← مزید پڑھیے
بڑے شہر کی بڑی یونیورسٹی میں داخلہ تو لے لیا لیکن کیا معلوم تھا یہاں کیا کیا معاملات درپیش ہوں گے۔ سب سے بڑا سردرد تو اخراجات تھے ، گھر میں جاری حالات کی سختی کا بخوبی اندازہ تھا، تو← مزید پڑھیے
غلط رویوں کو، انسانی فطرت کے برخلاف رویوں کو گلوریفائی کرنا بند کریں۔جائز رویوں اور شرعی حدود میں رہتے ہوئے کیے جانے والے سب کاموں پہ اعتراض کرنا بند کریں۔جوانی میں وقتی سطحی جذباتیت کو محبت کہہ کر دوسروں کو← مزید پڑھیے
ایک بہت اہم مسئلہ جو ہمارے یہاں نظر انداز ہوتا ہے، وہ ہے “چائلڈ ٹراما”۔یہ ٹراما جسمانی ہو، نفسیاتی ہو ، جنسی ہو، روحانی ہو یا کسی بھی شکل میں ہو۔ اس پہ بات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ کچا← مزید پڑھیے
یہ راولپنڈی میں فیض آباد کا سٹاپ تھا۔ میں میٹرو بس سے اُترا تو میرے ساتھ اترنے والے لوگوں میں ایک چودہ ،پندرہ سال کا لڑکا بھی تھا۔ میں نے اس وقت اس پہ زیادہ غور نہیں کیا۔ سیڑھیوں سے← مزید پڑھیے
وہ آئے اور آ کے بولے کتنی دیر رہ گئی ہے افطاری میں ؟ بتایا کہ ابھی تو ڈھائی گھنٹے باقی ہیں۔ کہنے لگے “اچھا ، میں تو سمجھا تھا بس گھنٹہ رہ گیا ہو گا۔” پھر بولے “یارر گرما← مزید پڑھیے