محمد وقاص رشید کی تحاریر

جیون نگر کی کہانی ( افسانہء حقیقت)-محمد وقاص رشید

جیون نگر کی ایک گلی میں ایک بچہ “بچپن” رہتا تھا۔ حیات آباد کی یہ گلی اس کے دم سے آباد تھی۔ دن رات کھیلتا کودتا چہچہاتا گنگناتا اور اٹھلاتا رہتا یہاں۔ اسے سب سے زیادہ پسند بادل تھے۔ بادلوں←  مزید پڑھیے

انسانیت کی قبر ( ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے نام )-محمد وقاص رشید

خدا نے انسان کو انسانیت سکھانے کے لیے آسمان سے کتابیں اتاریں انبیاء بھیجے۔ اسے دین کا نام دیا ، نام رکھا سلامتی۔ پھر اس کے نام پر ایک ملک بنا۔ دعویٰ یہ تھا کہ ہم اسے انسانیت کی سلامتی←  مزید پڑھیے

آیت کے آنسو ( رحمت للعالمین ﷺکے نام )-محمد وقاص رشید

آج کا دن ، اللہ اللہ۔ چشم حقیقت سے وہ منظر دیکھنے والی آنکھیں اَمر ہو گئیں۔ ہم فقط چشمِ تصور کے بینا۔ تخیل کی بصارت کے لائق ، مگر تصور و تخیّل کہاں چل دیے۔ وہ منظر ، وہ←  مزید پڑھیے

بلوچستان ، ایس ایچ او اور کچھ یادیں/محمد وقاص رشید

یہ غالباً 2004,5  کی بات ہوگی جب لاہور کی کمپنی جس میں ، میں کام کرتا تھا اسے ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان کے قریب موجود اُچ پاور پلانٹ پر ایک بڑا شٹ ڈاؤن پراجیکٹ ملا۔ شٹ ڈاؤن پلانٹ کو مکمل←  مزید پڑھیے

“مکالمہ ” ( آٹھویں سالگرہ پر مبارکباد کے ساتھ )-محمد وقاص رشید

“القلم ” خدا نے قلم کی قسم کھائی تھی۔ کاش کہ اس قسم کا وزن کوئی محسوس کر سکے۔ اس سماج میں مگر ہر کاش کی طرح یہ کاش بھی ایک حسرت کے سوا کچھ نہیں۔ کسی مضمون میں لکھا←  مزید پڑھیے

“مردہ ماں کی زندہ کوکھ ” (ثانیہ زہرا کے نام )-محمد وقاص رشید

مدینہ اولیاء یعنی اللہ کے ولیوں کے شہر میں ماہِ محرم جاری ہے ۔ اسلامی تاریخ میں ایک ظلم کی یادگار ہے۔ ہر آنکھ اشکبار ہے ، ہر دل سوگوار ہے ۔ ہر روح بے قرار ہے۔ ایک سوگ کی←  مزید پڑھیے

تمغہِ غیرت ( دعا زہرہ کے والد جناب مہدی کاظمی کے نام ) -محمد وقاص رشید

میں کہیں لکھ چکا کہ ہمارے “غیر” انسانی معاشرے میں بہت ساری دوسری چیزوں کی طرح غیرت بھی ایک ایسی شے ہے جسکو بالکل ہی معکوس یعنی الٹ معانی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یاں تلک کہ یہاں انسانی جان←  مزید پڑھیے

طاغوت/محمد وقاص رشید

        ” طاغوت ” کا مطلب ہے کیا ؟ عالم الغیب و شہادۃ کے سوا کون بتا سکتا تھا۔ جب لفظ اسکا ہے تو تشریح بھی اسی کو زیبا ہے۔ سورۃ البقرۃ ، آیت نمبر 256۔ جس نے طاغوت کا انکار←  مزید پڑھیے

پاکستان کے تمام بڑے علماکرام کے نام ایک کھلا خط/محمد وقاص رشید

خدا نے فرشتوں سے جب کہا کہ “زمین میں ایک نائب مقرر کرنے لگا ہوں تو  کہنے لگے کہ وہ تو زمین میں فساد اور خونریزی کرے گا۔ خدا نے کہا جو علم میں رکھتا ہوں تم نہیں رکھتے۔ پھر←  مزید پڑھیے

رحمت للعالمین ﷺکے نام ایک خط/محمد وقاص رشید

یا رسول اللہ ص  ! خود کو دیکھوں تو جراتِ تخاطب ہی کا یارا نہیں مگر رحمت للعالمین کا خطاب جھکے ہوئے کاندھوں پر ایک تھپکی دیتا ہے۔ قلم کی روشنائی بنتا ہے۔ “کُن ” کی اس فکری منزلت کو←  مزید پڑھیے

ایک اور بچہ ، ایک اور وحشی مُلّاں/محمد وقاص رشید

سوال اپنی جگہ قائم ہے۔ سلامتی کے دین میں رحیم و رحمان  خدا کی رحمت للعالمین ﷺ  پر اتری ابدی ہدایت کی کتاب پڑھتے ننھے بچے سفاک ملاں کے ہاتھوں ذہنی ، جسمانی اور روحانی تشدد کیوں برداشت کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ملاں اور سائنس/محمد وقاص رشید

ایک تھی ریاست۔ ایک خطے میں عقل اور جذبات کے درمیان مذہب کی لال لکیر کھینچ کر قائم کی گئی تھی۔ اب جب یہ لکیر ہی مذہب کی تھی تو ملاں صاحب کی اجارہ داری تو قائم ہونا ہی تھی۔←  مزید پڑھیے

یومِ مزدور کی دیہاڑی/محمد وقاص رشید

انیسویں صدی کے وسط میں اس صنعتی انقلاب کی بنیاد پڑی جس کے ارتقائی عروج کے عہد سے ہم گزر رہے ہیں۔ 1850 میں صنعتی مزدوروں کے اوقاتِ کار دس سے سولہ گھنٹے ہوا کرتے تھے جو بہت زیادہ تھے۔←  مزید پڑھیے

کسی کی زکوٰۃ ، کسی کی کائنات/محمد وقاص رشید

رمضان چلا گیا یادیں چھوڑ گیا۔ لکھ چکا کہ زندگی وقت کی پگڈنڈی سے یادوں کے پھول اور کانٹے چُننے کا نام ہے۔ افتادِ طبع ، اندازِ فکر ، تربیت اور ترجیحات کے نتیجے میں بننے والے بخت پر منحصر←  مزید پڑھیے

نماز میں ‘ارتھنگ /محمد وقاص رشید

ہر ہفتے کوئی نہ کوئی ایسا شغلی ملاں ضرور کوئی چٹکلہ ایسا چھوڑتا ہے کہ جس سے ایک تو مسلمانوں کی لطافتِ طبع کا اہتمام ہوتا ہے دوسرا یہودو نصاری کو یہ احساس ہوتا ہے کہ انہیں باہر سے نام←  مزید پڑھیے

ایچی سن کالج میں اسلام کی فتح/محمد وقاص رشید

خبردار ! کسی نے ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے باریش گورنر صاحب کی طرف کوئی انگلی اٹھائی اور وہ بھی ایک غیر مسلم اور غیر قومی شخص کے لیے۔ پانچ وقت کے نمازی پرہیز گار←  مزید پڑھیے

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ عرش پر/محمد وقاص رشید

“ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ عرش پر ” (ماریہ کی روح کا عرشِ معلیٰ پر حاضری کا چشمِ تصور سے دیکھا گیا منظرنامہ) خدا کا دربار لگا ہوا ہے۔ فرشتے روز ہی سر جھکائے ہوتے ہیں۔ مگر آج تو گویا←  مزید پڑھیے

ڈرامے کی شادی/محمد وقاص رشید

کل میرے پیرو مرشد نے ایک “مذہبی” ٹاک شو میں انسانی تاریخ کی سب سے عقل مندانہ گفتگو کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ڈراموں میں میاں بیوی کا کردار ادا کرنے والے حقیقی زندگی میں بھی میاں بیوی تصور ہونگے۔←  مزید پڑھیے

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9/محمد وقاص رشید

      کل رات پی HBL پی ایس ایل سیزن 9 کے معرکے کا فیصلہ کن میچ یعنی فائنل کھیلا گیا۔ بھئی جیسا فائنل ہونا چاہیے بالکل ویسا ہی تھا کہ جس کے دوران آخری گیند تک یہ فائنل نہ ہو کہ←  مزید پڑھیے

غباروں بھرا آسمان (منظوم نثر)-محمد وقاص رشید

اس سر زمین پر ایک پچیس کروڑ کا ہجوم آباد ہے۔ ہجوم کو خدائی کا پتا ہے نہ ہی اپنا خدا یاد ہے۔ ہر کچھ عرصے بعد ہجوم کسی بے بس کو گھیر لیتا ہے۔ اسے سہماتا ہے ڈراتا ہے←  مزید پڑھیے