فرزانہ افضل کی تحاریر

برطانیہ کی نئی حکومت اور نئی کابینہ/فرزانہ افضل

لیبر پارٹی نے گزشتہ 14 سال سے اپوزیشن میں رہنے کے بعد چار جولائی 2024 کے پارلیمانی الیکشن میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کی۔ ہاؤس آف کامنز کی 650 سیٹوں میں سے 412 سیٹیں یعنی 65 فیصد سیٹیں لیبر پارٹی←  مزید پڑھیے

زندگی بے انصافی پر قائم ہے/فرزانہ افضل

ایک دوست نے کہا، “زندگی بے انصافی پر قائم ہے” ۔ اگر ہم اپنے ارد گرد ذاتی سطح پر، حلقہ احباب، معاشرہ ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر نظر ڈالیں تو یہ بات صحیح دکھائی دیتی ہے۔ دوست ایک←  مزید پڑھیے

10 ڈاؤننگ سٹریٹ کس کا نصیب/فرزانہ افضل

رشی سناک نے غیر متوقع طور پر اس سال 22 مئی کو اعلان کر دیا کہ برطانیہ میں جنرل الیکشن چار جولائی 2024 کو ہوں گے۔ یہ اعلان سنتے ہی تمام سیاسی پارٹیوں میں کھلبلی سی مچ گئی، اور ان←  مزید پڑھیے

18 سالہ نوجوانوں کے لیے لازمی نیشنل سروس کا منصوبہ/فرزانہ افضل

برطانوی وزیراعظم رشی سناک نے اعلان کیا ہے کہ اگر پارٹی جنرل الیکشن جو 4 جولائی 2024 کو ہونا قرار پائے ہیں ‘میں کامیابی حاصل کر لیتی ہے تو لازمی نیشنل سروس کو متعارف کروائے گی ۔ جس کے تحت←  مزید پڑھیے

سِک نوٹ کلچر/فرزانہ افضل

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سناک نے گزشتہ دنوں سِک نوٹ کلچر کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ سکھ نوٹ کلچر سے مراد وہ رجحان ہے جس میں ملازمین بیماری کی وجہ سے کام سے چھٹی لیتے ہیں لیکن کچھ ملازمین کا←  مزید پڑھیے

چاقو زنی کے جرائم میں کمی کے لیے مفید اقدامات/فرزانہ افضل

30 اپریل 2024 بروز منگل لندن میں ایک بھیانک واقعہ پیش آیا۔ صبح سات بجے نارتھ ایسٹ لندن کے رہائشی علاقے کی پُرسکون گلیاں چیخ و پکار اور شور و ہنگامے سے گونج اٹھیں۔ ایک 36 سالہ شخص نے تلوار←  مزید پڑھیے

لوکل الیکشن 2024/فرزانہ افضل

انگلینڈ اور ویلز میں کونسل کے مقامی الیکشن دو مئی بروز جمعرات کو ہونا قرار پائے ہیں ۔ کُل مِلا کر 107 کونسل ایریاز میں 2600 سیٹوں پر الیکشن لڑے جا رہے ہیں۔ سیٹوں کا شمار پارٹیز کے حساب سے←  مزید پڑھیے

فلسطین میں خون کی ہولی کا آدھا برس/فرزانہ افضل

سات اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے جواب میں اسرائیل نے ضرورت سے زیادہ رد عمل دیا اور فلسطینیوں پر بربریت اور ظلم کے مسلسل خونی عمل کو اپنے دفاع کا نام دیا۔ جس میں اس کے اتحادیوں امریکہ←  مزید پڑھیے

سیاسی رمضان/فرزانہ افضل

ماہ رمضان کی رونقیں عروج پر ہیں بلکہ اس سال تو پچھلے سال کی نسبت کچھ زیادہ ہی اونچی پرواز پر ہیں ۔ جیسے ہی اس بابرکت مہینے کا آغاز ہوا تو بمشکل چار روزوں کے بعد ہی دھڑا دھڑ←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی کی نئی تعریف ، مسلمانوں کے حق میں یا خلاف؟-فرزانہ افضل

برطانیہ کے ہاؤزنگ اور کمیونٹی منسٹر مائیکل گوو نے چند روز قبل انتہا پسندی کی نئی سرکاری تعریف جاری کی ہے۔جس کے مطابق انتہا پسندی تشدد ، نفرت یا عدم برداشت پر مبنی نظریے کی ترویج یا ترقی ہے ۔←  مزید پڑھیے

ٹرینوں میں ہراسگی کے واقعات/فرزانہ افضل

برطانیہ سمیت دنیا کے بہت سے خصوصاً مغربی ممالک میں روز مرہ کی آمد و رفت کے لیے ٹرین کا استعمال معمول کی بات ہے۔ بالغ افراد کے ساتھ ساتھ نوجوان بچے بچیاں بھی تعلیمی اداروں اور کام پر جانے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں چاقو زنی کے بڑھتے واقعات/فرزانہ افضل

نوجوان لڑکوں میں چاقو لے کر گھومنے کا رجحان زور پکڑ رہا ہے تشدد اور چاقو زنی سے کیے گئے قتل کی کئی وارداتیں خبروں میں آتی ہیں۔ ایسی بھیانک وارداتوں کا شکار ہونے والے کئی خاندانوں کی زندگیاں تباہ←  مزید پڑھیے

پوسٹ آفس سکینڈل – ” ڈیمیج از ڈن”/فرزانہ افضل

ہم میں سے اکثر لوگ اپنے آبائی ملکوں کے نظام کو کوستے رہتے ہیں۔ رشوت، بےایمانی ، مہنگائی، غربت کمزور عدلیہ اور بے شمار مسائل کی وجہ سے ملکی نظام غیر موثر ہے، حقداروں کو حق نہیں ملتا ، بے←  مزید پڑھیے

تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے/فرزانہ افضل

یہ سال کیسا گزرا کیا ، کتنی کامیابیاں حاصل ہوئیں ، کتنی ترقی ہوئی، زندگی میں اس برس خدا نے کون کون سی خوشیوں سے ہمکنار کیا، یہ تجزیہ بیشتر لوگ کرتے ہیں۔ مگر “کیا پایا” کے ساتھ ساتھ “کیا←  مزید پڑھیے

سوشل لائف میں اعتدال/فرزانہ افضل

کیلنڈر کا ایک اور سال بیتنے والا ہے۔ زندگی ہے کہ یوں پر لگا کر اڑتی چلی جا رہی ہے بچپن سے جوانی کا سفر یوں بیت گیا گویا گزشتہ رات کا کوئی خواب تھا۔ بڑھاپے کا ذکر نہیں کہ←  مزید پڑھیے

زارا کو خسارہ/فرزانہ افضل

میکڈونلڈ، سٹار بکس، پیپسی ، کوکا کولا اور بقایا تمام اسرائیلی مصنوعات اور کمپنیوں کے بائیکاٹ کے نتائج پر زارا سٹور کے مالکان کو سبق حاصل کرنا چاہیے تھا۔ مگر جب جان بوجھ کر آگ میں ہاتھ ڈالا جائے تو←  مزید پڑھیے

پرایا دھن/فرزانہ افضل

ڈرامہ کابلی پلاؤ کی کہانی تمام کرداروں کے خوشگوار انجام پر ختم ہوئی۔ گرین انٹرٹینمنٹ جو ایک نیا اور پروگریسو چینل ہے جس کے ہر ڈرامے میں سماجی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے بے دھڑک پیغامات دیے←  مزید پڑھیے

دل سے، درد سے/فرزانہ افضل

” آج کل آپ کے آرٹیکلز میں گیپ آ گیا ہے؟” “آپ کی تحریریں اس باقاعدگی سے نہیں آ رہیں؟” یہ سوالات ان دنوں مجھ سے کئی لوگ پوچھ رہے ہیں ۔ یوں تو اصولی طور پر ایک لکھاری کو←  مزید پڑھیے

اساتذہ کا عالمی دن مبارک/فرزانہ افضل

اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر مجھے مس زینب یاد آ گئیں۔ مس زینب ہماری چھوٹی سی تحصیل کے واحد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں میتھس ٹیچر تھیں ۔ وہ کافی سخت مزاج مشہور تھیں ۔ مس زینب کی←  مزید پڑھیے

رشی سوناک اور گرین پالیسی پر یوٹرن/فرزانہ افضل

پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت پر 2030 میں عائد ہونے والی پابندی کی معیاد بڑھا کر 2035 کر دی گئی ہے۔ یہ بین برطانیہ کی گرین پالیسی کا ایک اہم جزو تھا۔ کنزرویٹیو حکومت نے 2019 میں قانون پاس←  مزید پڑھیے