فرزانہ افضل کی تحاریر

برطانیہ کا منی بجٹ – گروتھ پلان یا جوا/فرزانہ افضل

برطانیہ کے نئے فنانس منسٹر یا چانسلر کواسی کوواٹنگ نے 23 ستمبر 2022 کو منی بجٹ کا اعلان کر دیا۔ کواسی کوواٹنگ جنہوں نے حال ہی میں چانسلر کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، نے منی بجٹ کا←  مزید پڑھیے

سیلاب زدگان خواتین کی ذاتی ضروریات میں مشکلات۔۔فرزانہ افضل

پاکستان میں آئے اس اندوہناک سیلاب کی تباہ کاریوں پر مشتمل ویڈیوز دیکھ کر کوئی ایسا بشر نہیں جس کا دل نہ دہلا ہو ۔ گاؤں کے گاؤں بہہ گئے، سیلاب میں ڈوبنے والوں کی ہزاروں کی تعداد میں اموات←  مزید پڑھیے

جائیداد: تقسیم ہندوستان کا ایک دلچسپ ورق/مترجم -فرزانہ افضل

‎ یہ مضمون سن سنتالیس میں لائف میگزین میں چھپا تھا۔جسے مصنف  روبرٹ نیویلی(Rober Neville)نے تقسیم املاک(Houses Devivded) کے عنوان کے تحت  لکھا، ۔اب اس مضمون کو  معروف صحافی مبشر زیدی نے دریافت کیا   ہے۔ تقسیم کے 75برس  مکمل ہونے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اور حکومتی لیڈرشپ کا مقابلہ۔۔فرزانہ افضل

برطانیہ اس وقت مہنگائی کے بحران  سے گزر رہا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں پہلے ہی ریکارڈ توڑ اضافہ ہو چکا ہے۔ حکومت کا ادارہ آف جیم یعنی آفس آف گیس اینڈ الیکٹریسٹی مارکیٹ کے اعلان کے مطابق انرجی کیپ اکتوبر 2022 میں 3582£ پاؤنڈ ہونا تھی۔ اور تجزیہ کاروں کے مطابق جنوری 2022 میں مزید بڑھ کر 4200£ پاؤنڈ سالانہ سے بھی زیادہ ہونے کا امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

سوسائٹی اور سکینڈلز۔۔فرزانہ افضل

عام طور پر لوگوں کو یہ شکایت کرتے ہوئے پایا جاتا ہے، لائف بہت بزی ہو گئی ہے ، مشینی دور ہے، ایک دوسرے کے لئے وقت ہی نہیں، خود غرضی اور نفسانفسی عام ہو گئی ہے ، “صبح ہوتی←  مزید پڑھیے

شطرنج یا زندگی؟۔۔فرزانہ افضل

کچھ لوگ زندگی کو شطرنج کے کھیل کی مانند سمجھتے ہیں اور اسی طرح سے زندگی گزارتے ہیں ایسے لوگ بہت ہی الجھی ہوئی سوچ کے مالک ہوتے ہیں، نہایت خود غرض ہوتے ہیں، لہذا بے حس بھی ہوتے ہیں،←  مزید پڑھیے

ہوم ورک۔۔فرزانہ افضل

ہم جنوبی ایشیا کے ممالک کے افراد خصوصاً ہماری کمیونٹی اپنی زندگی میں انتہا پسند رویے کے حامل ہیں۔ جہاں تک تو زندگی کے بڑے اور گھمبیر معاملات کا تعلق ہے ان کی ہم یقیناً بہت زیادہ ٹینشن لیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ابن آدم اور بنت حوا۔۔فرزانہ افضل

ڈاکٹر عامر لیاقت کی ناگہانی موت کے بعد سوشل میڈیا پر ایک کہرام مچا ہوا ہے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین۔ بلاشبہ اس سانحے نے ہر دردمند کو دکھی کردیا ہے۔ ہر شخص اپنے اپنے طریقے سے اس غم←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران۔۔فرزانہ افضل

 برطانیہ میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح بڑھ کر نو فیصد تک کی بلندی کو پہنچ گئی ہے جو گزشتہ چالیس سالوں میں یعنی 1982 سے لے کر اب تک یہ سب سے زیادہ ہے۔ بینک آف انگلینڈ نے متنبہ کیا ہے کہ افراط زر میں 10 فیصد تک بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عالمی یوم مزدور مبارک۔۔فرزانہ افضل

مزدوروں کا عالمی دن ہر سال یکم مئی کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد ہر قسم کی صنعت ، سیکٹر اور شعبہ ہائے جات زندگی میں محنت کشوں اور کارکنان کی خدمات اور ان کی شراکت کے اعتراف اور←  مزید پڑھیے

عید بازار۔۔فرزانہ افضل

عید بازار۔۔فرزانہ افضل/جونہی رمضان کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوتا ہے عید کی تیاری کے سلسلے میں بازاروں میں کپڑوں جوتوں اور جیولری کی دکانوں پر خواتین اور نوجوان لڑکیاں خوب جوش و خروش سے خریداری میں مصروف نظر آنے لگتی ہیں←  مزید پڑھیے

بولوں گا تو بولو گے کہ بولتا ہے۔۔فرزانہ افضل

پاکستان کی سیاسی صورتحال اس وقت ایک نہایت نازک موڑ سے گزر رہی ہے۔ میں پاکستان کی سیاست پر تبصرہ کرنے سے عموماً گریز کرتی ہوں۔ مگر آج کل سوشل میڈیا پہ ہر شخص تجزیہ کار بنا ہوا ہے۔ بھئ←  مزید پڑھیے

خود پسندی۔۔فرزانہ افضل

لکھنے پڑھنے کی عادت ایسی ہی ہوتی ہے جیسے کسی بھی چیز کا نشہ یا لت لگ جانا۔ اور جب وہ نشہ پورا نہ ہو تو طبیعت بےچین ہونے لگتی ہے۔ میرے ساتھ بھی بہت دنوں سے ایسا ہی ہو←  مزید پڑھیے

اے جذبہ دل گر میں چاہوں-سوشل میڈیا اور ہم۔۔فرزانہ افضل

" اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہرچیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور منزل سامنے آجائے" مگر اس پورے ہفتے میں ، ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے  کہ ہم میں سے بیشتر لوگ سوشل میڈیا پر کتنا انحصار کرتے ہی←  مزید پڑھیے

یہ زمانہ قلم کا ہے۔۔فرزانہ افضل

یہ زمانہ قلم کا ہے۔۔فرزانہ افضل/ بہت عرصے سے صحافیوں کی صحافیوں پر تنقید سننے میں آ رہی ہے ، جس میں ان کی صحافت کے طریقہ کار کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دلچسپ پہلو یہ ہے کہ ایسا کوئی شخص اس تنقید کا حصہ دار نہیں جو صحافی برادری سے تعلق نہ رکھتا ہو←  مزید پڑھیے

معافی ؟۔۔فرزانہ افضل

لوگ کہتے ہیں کہ معاف کر دینا چاہیے۔ ان لوگوں کو معاف کرنے کی گنجائش ہوتی ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرلیں اور اپنی زیادتی کو مان لیں مگر کچھ لوگ اس قدر ہٹ دھرم ہوتے ہیں وہ نہ تو←  مزید پڑھیے

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے۔۔فرزانہ افضل

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے۔۔فرزانہ افضل/ہم دوسروں کو ان کی کارکردگی کا کریڈٹ کیوں نہیں دیتے۔ یا کسی دوسرے کے آئیڈیا اور محنت کے کریڈٹ کا تاج کسی اور کے سر پر کیوں پہنا دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

تجدید وفا اور تجدید پاسپورٹ۔۔ فرزانہ افضل

انشورنس کی مدت معیاد یا تجدید یاد رکھنے کی عادت میں نے اپنے والد محترم سے سیکھی ہے ۔میں انہیں پیار سے ڈیڈی کہتی تھی اور ان سے اتنی محبت تھی کہ میرے بچے بھی اپنی توتلی زبان کی عمر سے ہی انہیں ڈیڈی جان کہنا شروع ہوگئے تھے←  مزید پڑھیے

نذرانہ یا صدقہ۔۔فرزانہ افضل

نذرانہ یا صدقہ۔۔فرزانہ افضل/   کچھ  سال پہلے تک میرا خیال تھا کہ دنیا میں دو چیزیں انمول ہیں، ایک حسن اور دوسرا فن، کیونکہ دونوں ہی بنیادی طور پر خداداد ہوتی ہیں۔ مگر "کالے رنگ نوں گورا کردی تے گورے نوں چن ورگا" والی تبت سنو کے بعد فیئر اینڈ لولی کی مارکیٹ پر ایک لمبے عرصے تک اجارہ داری کے بعد سائنس نے ایسی ترقی ک←  مزید پڑھیے

قائد ڈے، قوالی اور کرسمس 2021۔۔فرزانہ افضل

خدا کا شکر ہے کہ اس بار کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں پر برطانیہ میں لاک ڈاؤن نہیں لگا۔ حکومت اور میڈیا دونوں ہی کورونا اور اس کی پابندیوں کے حوالے سے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے←  مزید پڑھیے