مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 248 )

کامریڈ نذیر عباسی شہید کا راستہ ۔۔مشتاق علی شان

کراچی کے ماڑی پور انویسٹی گیشن سینٹر یعنی فوجی عقوبت خانے میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے نوجوان مرکزی رہنما کامریڈ نذیر عباسی شہید کے ماورائے عدالت قتل کو چالیس سال کاعرصہ گزر چکا ہے۔ فاشسٹ فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق←  مزید پڑھیے

پاکستان میں لاک ڈاؤن کے بتدریج خاتمے کا فیصلہ مگر۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کورونا وائرس کا زور الحمد للہ پاکستان میں کافی حد تک ٹوٹ چکا ہے اور معمولات زندگی جو کافی عرصہ سے جمود کا شکار تھے اب نارمل کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ ملک کے اندر کورونا کے کیسز روز بروز←  مزید پڑھیے

درباری کالم نگار اور نادر صدیقی کا اغواء۔۔آغرؔ ندیم سحر

مجھے یاد پڑتا ہے مجھے سب سے پہلی گالی مسلم لیگ ق کے دور میں پڑی تھی، جب پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی تھے اور میں نے ان کے خلاف ایک تنقیدی کالم لکھ دیا، جس پر ق←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

وضاحتی نوٹ! “روبرو غالب” کے تیس سے کچھ اوپر تعداد میں مکالماتی “نظم نا مے” لکھنے کے بعد خدا جانے کیوں یہ شوق چرایا، کہ اپنے استاد محترم کو دو صدیوں کے زمان کی اور امریکہ  /ہندوستان کے مکان کی←  مزید پڑھیے

کہانی اور حقیقت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ہم عجب قوم ہیں، حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دیتے ہیں اور کہانیوں میں اپنے مطلب کی حقیقت تلاش کرنے کوشش کرتے ہیں۔ ملّا، مجاور اور ملحد تینوں کی سائیکی اس معاملے میں ایک سی ہے۔ اپنے مطلب کا←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس31)

سٹرک کے کنارے بیٹھی ہوئی عورت نے پوچھا۔ کیا دن نکل آیا ہے۔ مسافر نے ادھر اُدھر دیکھا اور کہا ابھی رات ہے۔ مسافر پریشان ہو گیا۔ کہ وہ گھر سے نکلا تھا تو دن تھا۔ اور ابھی چند ہی←  مزید پڑھیے

گرفتاری (25)۔۔وہاراامباکر

ہوڈسن نے ہمایوں کے مقبرے پر پہنچ کر مولوی رجب علی اور مرزا الہی بخش کو بات کرنے اندر بھیجا۔ ان کے ساتھ سکھ رسالدار من سنگھ اور چند محافظ تھے۔ مولوی رجب علی نے یہ مذاکرات کرنے تھے۔ دو←  مزید پڑھیے

آج کا جابر سلطان۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے الزام پر ماواراے عدالت قتل کے غلط اور غیر شرعی ہونے کے حوالے سے میرے موقف پر بعض عزیزوں اور دوستوں نے مجھ سے اپنی محبت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یار! محتاط←  مزید پڑھیے

عنوان : عبد الماجد دریا آبادی کی علمی خدمات اور تفسیر کی خصوصیات و امتیازات (قسط دوم)۔۔عروج ندیم

خصوصیات و امتیازات : تحریری خصوصیات : عبد الماجد دریا آبادی کے اسلوب بیان خاص خوبی ایجاد و اضتصار ہے۔ مختصر مختصر جملوں کی سادگی ان کی تحریر کا سب سے نمایاں وصف ہے۔ وہ سیدھے سادے لفظوں میں اور←  مزید پڑھیے

کرونا ہمیں سبق دے رہا ہے۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

الحمدللہ پاکستان میں کرونا پر خاصی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔یہ بھی شکر ہے کہ پاکستان میں کرونا نے وہ تباہی نہیں مچائی جو دنیا کے کئی ممالک میں نظر آئی ہے۔ کاروبار کافی حد تک بحال تھے←  مزید پڑھیے

سکندر اعظم بھی نقشہ جاری کر کے پوری دنیا فتح کر سکتا تھا۔۔صلاح الدین مغل

۵ اگست کو پاکستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا۔ چھوٹے بڑے تمام شہروں میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں اور اقوام عالم کو اس دیرینہ مسئلہ کے حل کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

کوئی نہ بچنے پائے (24)۔۔وہاراامباکر

محل پر قبضے کے بعد شہر میں بدترین مظالم شروع ہوئے۔ شہر کے گھروں میں وہ لوگ جو زخمی تھے یا بیمار کہ وہ چل نہیں سکتے تھے۔ ان کی مشکل تلوار سے آسان کی گئی۔ گھروں سے اسلحہ، کپڑے،←  مزید پڑھیے

دھندے والی(قسط 1)۔۔عامر حسینی

وہ مری اس وقت سے دوست ہے جب میں ایک ایسے رسالے کے لئے کام کرتا تھا جس کے سرورق پہ بڑی حد تک برہنہ دو عورتوں کی تصویریں ضرور شائع کی جاتی تھیں اگرچہ رسالے میں بہت سے سنجیدہ←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط24)۔۔۔سلمیٰ اعوان

شاید تمہیں یادہو، شاید کیا یقیناً یاد ہوگا۔ آپا مختاراں کی شادی میں دیہاتی عورتیں لوک گیت گا رہی تھیں۔ سفید سوت کے بان سے بنی ہوئی چارپائی پر بیٹھی میں یہ لوک گیت سنتے ہوئے سوچ رہی تھی اور←  مزید پڑھیے

کردنی پیش نہیں کیتا تے کر کے ویکھ۔۔زین سہیل وارثی

بچپن میں والدہ محترمہ ایک کہانی سنایا کرتی تھیں، کردنی پیش نہیں کیتا تے کر کے ویکھ۔ جس کا اردو زبان میں سادہ مطلب جیسا کرو گے ویسا بھرو گے والا ہے۔ ایک بزرگ شہر میں اونچی اونچی صدائیں لگایا←  مزید پڑھیے

کشمیراور ایٹمی طاقتوں کی چکی۔۔چودھری وقار احمد بگا

مسئلہ کشمیر پر آج کل ہر دوسرا شخص اپنا تجزیہ پیش کر رہا ہے جو کہ آزادی اظہار رائے کے تحت ہر فرد کا بنیادی حق ہے مگر کیا یہ تجزیے مسئلے کے حل کیلئے کافی ہیں ؟ کیا ایجنسیوں ←  مزید پڑھیے

دہلی کی فتح (23)۔۔۔وہاراامباکر

“مجھے پتا تھا کہ یہ باغی سپاہی صرف تباہی لائیں گے۔ شروع سے ہی مجھے خدشہ محسوس ہو رہا تھا اور میرا خوف ٹھیک نکلا۔ یہ انگریز کے آنے سے پہلے ہی بھاگ گئے۔ میں ایک فقیر اور صوفی ہوں←  مزید پڑھیے

دُور ہوں اہلِ کشمیر کے سارےغم ۔۔انیس ندیم

دُور ہوں اہلِ کشمیر کے سارےغم ملتجی ہم خدا سے دعاگو ہیں ہم ختم ہو یہ کٹھن دورِ ظلم و ستم دُور ہوں اہلِ کشمیر کے سارےغم آج مسلوب ہیں ساری آزادیاں کتنے مجبور ہیں تیرے پیرو جواں ہے کٹھن←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں( قبلہ رخ مکہ) 1200 سال پرانی مسجد کے آثار دریافت۔۔منصور ندیم

کچھ عرصہ قبل ڈین گبسن کی تھیوری پیٹرا یا پٹرا کا ذکر سوشل میڈیا پر اختلافی مباحث میں کافی مقبول رہا تھا۔ جس کے مطابق مکہ مکرمہ کا اصل مقام پیٹرا ہے اور ڈین گبسن کی تھیوری کے مطابق مکہ←  مزید پڑھیے

ترکی آگے بڑھے گایا پیچھے۔۔ سلمیٰ اعوان

اِن دنوں اردوان کی انتظامیہ اعتراضات، سوالات اور ڈھیر سارے خدشات کی زد میں ہے۔عالمی اور داخلی دونوں سطح پر محاذ کھل گئے ہیں۔معترضین کا پہلا اعتراض ڈیڈ کے جعلی ہونے پر ہے۔ دوسرا مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر علی←  مزید پڑھیے