محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ کی تحاریر
محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ
میں جو محسوس کرتا ہوں، وہی تحریر کرتا ہوں

بیانیے کی مومی ناک/محمد ہارون الرشیدایڈووکیٹ

ہمارے ہاں بیانیے کی ناک بھی قانون کی تشریح کی کی ناک طرح ہے، جب جدھر چاہا موڑ لی۔ “ووٹ کو عزت دو” کا بیانیہ اچانک “بوٹ کو عزت دو” کے بیانیے میں بدل جاتا ہے اور “آرمی چیف قوم←  مزید پڑھیے

مشکل فیصلے۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

ملک ایک  بار پھر توانائی کے بدترین  بحران سے گزر رہا ہے۔ سونے پر سہاگہ کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ پٹرول 210 روپے فی لٹر ہو گیا ہے اور وزیر خزانہ فرما رہے ہیں کہ ابھی مزید←  مزید پڑھیے

ہم کب سیکھیں گے؟۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

میں نے فیس بک اور ٹویٹر پر کئی بار یہ بات دہرائی تھی کہ تحریک لبیک پر پابندی عائد کی جانی چاہیے لیکن اس مطالبے کے وجہ تحریک لبیک کی “جتھا نفسیات” تھی، جو ظاہر ہے کسی بھی معقول معاشرے←  مزید پڑھیے

گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا۔۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

میں یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر لاء سکول کے کلاس روم میں داخل ہوا، مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ بیس طالبعلم پہلے سے موجود تھے۔ اوریئنٹیشن ویک چل رہا تھا، پروگرام کوآرڈینیٹر سب سے تعارف لینے میں مصروف تھے۔ ملک←  مزید پڑھیے

ٹریفک جام کی روداد۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

ٹریفک نہیں ایک آزار ہے، ایک مسلسل عذاب، ایک مستقل سر درد۔۔ کسی نے ہماری قوم کی بے ہودگی، بے سمتی اور بے ہنگم پن دیکھنا ہو تو ہماری بے ہودہ، بے سمت، بے ہنگم اور پُرشور ٹریفک کے حالات←  مزید پڑھیے

ذلالت کی کہانی، ایک دوست کی زبانی۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

ہمارے ایک دوست ہیں  ، پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں، ایبٹ آباد کے رہنے والے ہیں۔ انتہائی معزز اور اعلی خاندانی پس منظر کے حامل ہیں۔ حال ہی میں میڈیکل سائنس میں لندن سے ماسٹرز کر کے لوٹے ہیں۔←  مزید پڑھیے

داعیان دین و صالحین متوجہ ہوں۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

میں اس تحریر کے ذریعے   عام پاکستانیوں اور مسلمانوں سےبالعموم اور داعیانِ دین، صالحین، مذہب پسندوں اور اسلامی تحریک کے جملہ دانشوران و مجاہدین سے بالخصوص  مخاطب ہوں۔ چند دن قبل مسجد وزیر خان لاہور میں اداکارہ صبا قمر اور←  مزید پڑھیے

کرونا ہمیں سبق دے رہا ہے۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

الحمدللہ پاکستان میں کرونا پر خاصی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔یہ بھی شکر ہے کہ پاکستان میں کرونا نے وہ تباہی نہیں مچائی جو دنیا کے کئی ممالک میں نظر آئی ہے۔ کاروبار کافی حد تک بحال تھے←  مزید پڑھیے

پروفیسر عنایت علی خان۔۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

مشہور و معروف اور ممتاز شاعر پروفیسر عنایت علی خان اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے۔ سال 2020 نے تو جیسے قسم کھائی ہو کہ ہر روز کوئی نہ کوئی جانکاہ خبر ضرور دینی ہے۔۔۔ پروفیسر عنایت علی خان←  مزید پڑھیے

کرونا اور ہمارا قومی رویہ۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

کرونا کی آندھی شدت اختیار کر گئی ہے، ہفتے عشرے سے روزانہ اوسطاً پانچ ہزار نئے کیس ملک بھر سے سامنے آ رہے ہیں۔ اموات کی شرح باقی دنیا کی نسبت انتہائی کم ہے لیکن بہرحال بڑھ رہی ہے۔ ایسے←  مزید پڑھیے

قصہ رپٹ اندراج کا۔۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

آخری روزے کے دن ایک عجیب واقعہ ہوا۔ خیال یہ تھا کہ روزے تیس ہی ہوں گے لہٰذا بہت سے کام تیسویں روزے کے دن کرنے کے لیے چھوڑ دیے تھے کہ دن کو اچانک فواد چودھری نے چاند دیکھنے←  مزید پڑھیے

کرونا اور قدرتی طرزِ زندگی۔۔محمد ہارون الرشید

لاک ڈاؤن نے ایک بات تو واضح کر دی ہے کہ حکومت اگر چاہے تو کسی بھی فیصلے پر عملدرآمد کروا سکتی ہے، کوئی احتجاج، کوئی اپیل اور کوئی دھمکی اُس کو فیصلے پر عملدر آمد سے روک نہیں سکتی۔←  مزید پڑھیے

سخت فیصلوں کی ضرورت۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

اِس وقت پوری دنیا کرونا کا شکار ہے۔  تقریباً  20 لاکھ سے زائد افراد پوری دنیا میں وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور اب تک ایک لاکھ 27 ہزار سے کچھ زائد اس وائرس کے ہاتھوں  موت کے  گھاٹ←  مزید پڑھیے

لڑیں ضرور لیکن بے تیغ نہیں۔۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

پوری قوم ڈاکٹرز، پیرا میڈکس اور ہیلتھ کیئر سٹاف کیلئے ہاتھ باندھے کھڑی ہے۔ ہسپتالوں میں نیم فوجی دستے باقاعدہ انہیں سلامیاں دے رہے ہیں، راہ چلتے ڈاکٹروں کو روک کر پولیس اور رینجرز کے جوان دائرے بنا کے سلیوٹ←  مزید پڑھیے

توکل اور اسباب ایک ساتھ۔۔محمد ہارون الرشید

ایک وائرس ہے جس نے  انسان کو اُس کی کُل اوقات یاد دلا دی ہے، اور اوقات بھی ایسے یاد دلائی ہے کہ  پوری دنیا کا کاروبار رک گیا ہے۔۔۔ دوڑتی زندگی جیسےٹھہر سی گئی ہے، ایک دوسرے کے پیچھے←  مزید پڑھیے

جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

ہمارے سوشل میڈیا کے ایک دوست جو عرصہ دراز سے سویڈن میں مقیم ہیں، انہوں نے چند روز قبل “پاکستانی عورت بمقابلہ سویڈش عورت” کے عنوان سے دو حصوں میں ایک تحریر لکھی۔ اُس تحریر میں انہوں نے لکھا کہ←  مزید پڑھیے

اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کم یاب ہیں ہم۔۔ہارون الرشید

وہ ایک بہت ہی سرد, اداس اور بوجھل شام تھی اگلے دن یونیورسٹی میں سمیسٹر کے فائنلز شروع ہو رہے تھے یونیورسٹی میں کمبائنڈ سٹڈی کے بعد شام کو گھر پہنچا تو اندھیرا چھا چکا تھا میں نے امی سے←  مزید پڑھیے

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا۔۔۔۔۔۔۔ہارون الرشید

پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ مکمل آئینی اور قانونی ہے۔۔پیرا 66 میں تجویز کردہ سزا کا ذکر فیصلے میں نہ ہوتا تو اچھا ہوتا۔ یاد رکھنا چاہیے کہ پیرا 66 ایک جج کی رائے ہے, بنچ کا فیصلہ نہیں, بالکل←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ کے سماجی پہلو۔۔ہارون الرشید

مولانا فضل الرحمن کی طرزِسیاست سے میں اور آپ اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اس میں کیا دورائے ہو سکتی ہے کہ پاکستانی سیاستدانوں میں مولانا کے پائے کا مقرر اس وقت موجود نہیں ہے۔ دلیل مولانا کے ہاتھ کی←  مزید پڑھیے

ہم کیوں خوش ہوں؟۔۔۔ہارون الرشید

چند روز قبل بھارت کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن ناکام ہوا تو سوشل میڈیا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ ایک گروہ کا کہنا تھا کہ چونکہ بھارت ہمارا دشمن ملک ہے لہذا اس کی ہر ناکامی پر←  مزید پڑھیے