مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 250 )

ایک پرانا خط کھولا انجانے میں ۔۔اسماء مغل

کچھ روز سے خاموشی شام و سحر کا احاطہ کیے ہوئے ہے،اور اس کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگا لو کہ تم سے بھی کچھ کہنے کو لفظ میسر نہ آئے۔تم روبرو رہے،اور میں تمہیں دیکھتی رہی۔اس خاموشی←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس22)

آج صبح کی مجلس اشراق کے بعد شروع ہوئی۔ابوالحسن نے دانش ور کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ افسوس، ہم جس عہد میں زندہ ہیں۔وہ بصیرت سے خالی ہے۔ دانش ور نے کہا لوگ طاقت اور صرف طاقت کے تمنائی ہیں←  مزید پڑھیے

تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ:ایک جائزہ(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

آپ مزید فرما رہے ہیں کہ تورات ، زبور ، انجیل وغیرہ پر تنقید یا ان کو ڈی فیم یا ڈس ریپیوٹ کرنے پر سزا دی جائے گی ۔ اس اصول کی رو سے قرآن بھی کٹہرے میں کھڑا ہوتا←  مزید پڑھیے

جنگ کا توازن (16)۔۔وہاراامباکر

برٹش اچھے حال میں نہیں تھے۔ اگرچہ خوراک کی سپلائی متاثر نہیں ہوئی تھی لیکن اس کے علاوہ ان کے لئے صورتحال مخدوش تھی۔ روز کے حملوں اور توپ کے گولوں کے علاوہ ان کا ایک دشمن سورج تھا۔ دہلی←  مزید پڑھیے

ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا۔۔حافظ صفوان محمد

چیز پہلے بنتی ہے یا اُس کا نام، یہ مرغی اور انڈے والی بحث ہے۔ دونوں طرف کے دلائل اور مثالیں بہت ہیں اور سبھی میں وزن اور معقولیت ہے۔ مثلًا جس چیز کو آج موبائل فون/ سیلولر فون/ سیل←  مزید پڑھیے

فرید الدین عطار سے خوشہ چینی(نور کیا ہے)۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

نور کیا ہے۔۔ بھاپ سی اٹھتی ہے میرے ذہن کے تحت الثرا سے دھند کا محلول بادل الکحل کی نشہ آور گرم چادر سا مجھے چاروں طرف سے ڈھانپ کر للکارتا ہے گہری نا بینائی کے عالم میں آنکھوں کے←  مزید پڑھیے

کٹی پتنگ اور نوجوان نسل۔۔جنید منصور

ایک  پتنگ تھی۔وہ خوبصورت تھی، سڈول تھی۔ بنانے والے نے اسے ایسا تراشا تھا کہ اس کا پورا جسم اتنا متناسب تھا کہ وہ دیکھتے ہی دل کو لبھا لیتی تھی۔بس ایک نظر پڑنے کی دیر تھی اور آپ کا←  مزید پڑھیے

یادگار زمانہ ہیں جو لوگ مصنف ڈاکٹر انوار احمد/تبصرہ:سخاوت حسین

خاکہ نگاری ایک ایسی صنف ہے جس میں کسی شخص کے حقیقی خدوخال قارئین کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں۔ خاکہ نگاری میں ایک جیتی جاگتی حقیقی شخصیت کی دلکش اور دلچسپ پیرائے میں تصویر کشی کی جاتی ہے۔ خاکہ←  مزید پڑھیے

قربانی اور سنت ابراہیمی کا صحیح تصور۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

ایک دن سیدنا ابرھیم اپنے بیٹے سے مخاطب ہوئے کہ”اے میرے فرزند! میں خواب دیکھتا ہوں کہ تجھے ذبح کر رہا ہوں، سو غور کرو اور بتاؤ تمہاری کیا رائے ہے؟ بیٹا آدابِ فرزندی بجا لاتے ہوئے گویا ہوا کہ”←  مزید پڑھیے

میں کہ” کاٹھا انگریز”۔۔منصور ندیم

پیدا ہوتے ہی زندگی میں غم ایک مستقل وجود کا اٹوٹ حصہ بن کر رہ گیا ، بدقسمتی رہی کہ جب پیدا ہوا تو گائنا کالوجسٹ کا اسی دن ایکسیڈنٹ ہوگیا، جو نرس اس وارڈ میں تھی، اسی دن اس←  مزید پڑھیے

مسنگ ملینز۔۔سید شاہد عباس

کائنات کی تخلیق سے جاری لمحے تک تغیر نے انسانی زندگی پہ گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ آفات، مسائل، مشکلات، امراض، وباء، بھوک، غربت اور دیگر ہزاروں مسائل کا سامنا بنی نوع انسان کو رہا ہے اور رہے گا۔ لیکن حضرت←  مزید پڑھیے

بلدیاتی نظام پنجاب کی ضرورت۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

2018 کی جنرل الیکشن مہم کے دوران عمران خان بار بار اس بات پر زور دیتے رہے کہ وہ اقتدار میں آ کر ایک بہترین بلدیاتی نظام لے کر آئیں گے جس میں اختیارات حقیقی طور پر نچلی سطح پر←  مزید پڑھیے

تکبیر تشریق اور ذو الحجہ کا مہینہ۔۔فائزہ عبدالسلام قریشی

ذوالحجہ کامہینہ خوب رحمتوں اور برکتوں کا ہے اور جیسا کہ اسکے نام سے ہی اس مہینے کی خصوصیت کا اندازہ ہوجاتا ہے اور لوگ پورے سال اس مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں جنھیں اللہ کے گھر←  مزید پڑھیے

پرائیویٹ سکولز کا ماحول۔۔ذیشان نور خلجی

عمر یہی کوئی تین سال اوپر کچھ مہینے ہو گی۔ بہت پیاری، بھولی بھالی سی گڑیا۔ بچے ویسے بھی معصوم ہی ہوتے ہیں۔ لیکن کسی نے معصومیت کو مجسم صورت دیکھنا ہو تو اس کیوٹ سی بچی مومنہ کو دیکھ←  مزید پڑھیے

محکمہ تعلیم اور کرپشن کہانی۔۔آغرؔ ندیم سحر

25 جو لائی وہ تاریخ ساز دن ہے جب موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی بائیس سالہ جدوجہد کامیاب ہوئی اور یوں تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بن کر 2018ء میں حکومت بنانے میں کامیاب ٹھہری۔یہ بائیس←  مزید پڑھیے

کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔۔محمد ذیشان بٹ

آج کل شاید ہی کوئی شخص ہو جو اس کرونا سے متاثر نہ ہوا ہو۔ ہر ایک اس کے زیر اثر ہے۔ ذرائع ابلاغ ہمارا چونکہ لبرل طبقہ کے  زیرِ تسلط ہے اسی لے وہاں یہ اشتہارات عام ہیں ،←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم اور بیماریوں پر بات کرنا گناہ نہیں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میں نے کل سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ خبریں پڑھی ہیں۔ پہلی خبر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کا وہ بیان ہے کہ “کتابوں کے ذریعے نئی نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے، ہم ایسی کتابوں پر پابندی←  مزید پڑھیے

نازک صورتحال (14)۔۔وہاراامباکر

شہر کے کوتوال معین الدین نے 52 انگریزوں کو قیدی بنایا تھا اور حفاظت کے لئے شاہی محل میں رکھا تھا۔ یہ ان کی جان بچانے کے لئے کیا گیا تھا۔ سپاہیوں کو جب بھنک پڑی تو انہوں نے حکیم←  مزید پڑھیے

دِتو مڈل کلاسیا۔۔زیرک سجاد شاکر

دِتو ایک مڈل کلاس گھرانے میں جوان ہوا اور  اپنا کاروبار کیا ۔ دتو اب تیس سال کا ہوچکا تھا اور اس کی  زندگی مڈل کلاس مسائل کے ساتھ لڑنےمیں گزر رہی تھی۔کورونا کے باعث اسے کاروبار میں بھی خاصا←  مزید پڑھیے

“آنول نال” پر تبصرہ۔۔سیمیں درانی

سیمین درانی کی افسانوں کی کتاب “آنول نال” خریدی ۔۔۔یہ کتاب عکس پبلی کیشن نے چھاپی اور اسکی قیمت ٥٠٠ روپے ہے ۔ یہ ایک جاندار افسانوں پر مشتمل بہترین کتاب ہے ۔اس کتاب کی خاصیت یہ ہے  کہ اس←  مزید پڑھیے