Junaid Mansoor کی تحاریر

دو برتنوں کی کہانی۔۔جنید منصور

پرانے زمانے میں کسی دشوار گزار جگہ ایک ادھیڑ عمر خاتون رہتی تھی۔اس کی   جھونپڑی میں پانی کے دو ہی پرانے سے  برتن تھے جن میں وہ  روز دور ندی سے خود جا کر پانی  بھر کر لاتی تھی اور←  مزید پڑھیے

کٹی پتنگ اور نوجوان نسل۔۔جنید منصور

ایک  پتنگ تھی۔وہ خوبصورت تھی، سڈول تھی۔ بنانے والے نے اسے ایسا تراشا تھا کہ اس کا پورا جسم اتنا متناسب تھا کہ وہ دیکھتے ہی دل کو لبھا لیتی تھی۔بس ایک نظر پڑنے کی دیر تھی اور آپ کا←  مزید پڑھیے

مصباح بھائی ہماری بھی سنیں!باؤلنگ کے مسائل(قسط 3)۔۔جنید منصور

گزشتہ کالموں میں بات  بیٹنگ کی بابت جاری  رہی، آج ذکر ہو جائے ہماری بالنگ کا۔ بچپن سے سنتے چلے آ  رہے ہیں کہ پاکستان  میں بالنگ ٹیلنٹ کی کوئی  کمی نہیں، اس ملک نے ہمیشہ ہی عظیم بالرز پیدا←  مزید پڑھیے

مصباح بھائی! مڈل آرڈر بیٹنگ(قسط2)۔۔جنید منصور

مڈل آرڈر بیٹنگ ہمیشہ سے ہی  پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ایک دیرینہ کمزوری رہی ہے۔ مڈل آرڈر بیٹنگ کا آغاز ٹو ڈاؤن ہونے کے ساتھ ہی ہو جاتا ہے، جب نمبر تین اور نمبر چار بیٹسمین  کریز پر آ موجود←  مزید پڑھیے

مصباح بھائی ہماری بھی سنیں(حصّہ اوّل)۔۔جنید منصور

مصباح بھائی   آپ کے آنے سے  دل و جان سے   خوشی ہوئی تھی  کہ آپ جیسا کرکٹ کو سمجھنے والا اور انٹرنیشنل لیول پر اپنا لوہا منوانے وا لا شخص اب ہمارا  کوچ ہے۔  آپ سے توقعات تھیں اور ہیں←  مزید پڑھیے

مائیک ٹائیسن، مکے بازی اور موجودہ حکومت۔۔جنید منصور

مائیک ٹائیسن کا نام باکسنگ کی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔وہ اپنی باکسنگ کی مہارت،پھرتی اور طاقت کی وجہ سے دنیائے باکسنگ میں ایک لیجنڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ جب تک اس نے باکسنگ کی اپنے طاقتور←  مزید پڑھیے

چھوٹے کی لیبر۔۔جنیدمنصور

گئے  دنوں کی  بات ہے ،میں بالوں کی کٹنگ کے لیے اس سیلون پر پہنچا  ،جہاں سے  میں کٹنگ کرواتا ہوں۔   رش کافی تھا ، میں اپنی باری کے انتظار میں  ویٹنگ روم  میں بیٹھ گیا۔    اپنی باری  آنے پر←  مزید پڑھیے

پاکستانی عوام کا پولیٹیکل ڈیمنشیا۔۔جنید منصور

ہم پاکستانی عوام  پولیٹیکل ڈیمنشیا کا شکار ہیں۔ ڈیمنشیا علامات کے ایسے مجموعے کا نام ہے جو سیدھا انسان کے  دماغ کو متاثر کرتی ہے۔انسان کے سوچنے  سمجھنے کی صلاحیت متاثر  ہوتی ہے، یاداشت  آہستہ آہستہ کام کرنا چھوڑ جاتی←  مزید پڑھیے

درختوں سے جھڑتے خشک پتے۔۔جنید منصور

تیز ہوا   زرد اور خشک پتوں کی سوتن ہے۔  یہ دل جلے ، سوختہ پتے شاخوں کے طعنے برداشت نہیں کر پاتے۔حساس دل بھی کبھی شرم سے عاری ہوئے ہیں کیا! تیز ہو ا  کی سرگوشیاں، گھاس کی ہل ہل←  مزید پڑھیے