ڈاکٹر محمد شافع صابر کی تحاریر

حب الوطنی و اسلامی ٹچ اب نہیں چلنے والا/ڈاکٹر محمد شافع صابر

لکھ لیجیئے،تعویز باندھ کر گلے میں لٹکا لیجئے۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مولوی اور فوجی  ہے۔ آپ جب تک ان دونوں کو نتھ نہیں ڈالیں گے،پاکستان ترقی نہیں کرے گا۔ ایک آپ کے وسائل پر قابض ہے تو←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست کا مکس اچار/ڈاکٹر محمد شافع صابر

اسٹبلشمنٹ،سیاستدانوں کی ذاتی انا، جنگ اور اقتدار کی ہوس کی اس لڑائی میں ہار پاکستان رہا ہے۔ الیکشن کے سرکاری نتائج کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے آزاد ممبران قومی اسمبلی میں 92 سیٹوں کیساتھ سرفہرست جبکہ پاکستان مسلم لیگ←  مزید پڑھیے

 ہر پاکستانی مرد کے گھر کی کہانی/ڈاکٹر محمد شافع صابر

اب پاکستانی مرد بیچارا کرے تو کرے کیا؟ ماں کی سائیڈ لے تو بیوی ناراض۔ بیوی کی سائیڈ لے تو ماں ناراض ۔ بہن کی بات مان لے تو بیوی ناراض، بیوی کی مان لے تو بہن ناراض ۔ اگر←  مزید پڑھیے

اپنے بچوں کو پرائیویٹ میڈیکل کالج سے ڈاکٹر مت بنائیں/ڈاکٹر محمد شافع صابر

پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے  پنجاب میں وویمن میڈیکل آفیسرز (WMOS) کی 374 سیٹیوں کےلیے کوئی 11711 فیمیل ڈاکٹرز نے اپلائی کیا ہے۔ یعنی کہ ایک سیٹ کے لیے تقریباً 31 فیمیل ڈاکٹرز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔←  مزید پڑھیے

اگر آپ ڈاکٹر نہ بنے تو کیا ہوگا؟-تحریر/ڈاکٹر محمد شافع صابر

پورے پاکستان میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ہو چکا ہے۔ آفیشل رزلٹ بھی آ گیا ہے۔ پاکستان بھر میں تقریباً 20 ہزار سٹیوں کے لئے دو لاکھ طلبا و طالبات نے یہ ٹیسٹ دیا۔جبکہ پنجاب←  مزید پڑھیے

پاکستان، بالخصوص پنجاب کے ڈاکٹروں میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری/ڈاکٹر محمد شافع صابر

ایم بی بی ایس میں داخلہ ہُوا تو میڈیکل کالج کے پہلے دن اناٹومی کی کلاس تھی۔ اناٹومی کے ڈیمونسٹریٹر ڈاکٹر تیمور بولے کہ آج تو آپ بہت خوش ہیں کہ میڈیکل میں داخلہ ہو گیا، لیکن صورتحال اس کے←  مزید پڑھیے

جھنگ میں ایک ڈاکٹر کا ناحق قتل/ڈاکٹر محمد شافع صابر

واقعہ سن لیجیے، ماتم پھر اکھٹے کریں گے۔ ضلع جھنگ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک ڈاکٹر صاحب نوکری کرتے تھے۔ ڈاکٹر صاحب شادی شدہ تھے ۔ایک پولیس والا، جسکی بیوی اسی ہسپتال میں سائیکالوجسٹ (ڈاکٹر نہیں ) تھی۔ پولیس←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بہو اب برینڈ نہیں رہی/ڈاکٹر محمد شافع صابر

سنا تھا، پڑھا تھا کہ ڈاکٹر بہو صرف بہو نہیں ایک برانڈ ہوتی ہے۔لیکن ہر گزرتے  دن  کیساتھ یہ برانڈ اپنی اہمیت  کھوتا جا رہا ہے۔ کیونکہ ڈاکٹر  بننے کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، جو بن رہے ان میں←  مزید پڑھیے

شہزادہ داؤد کی ناگہانی موت اور ہمارا رویہ/ڈاکٹر محمد شافع صابر

شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد چل بسے، ان دونوں باپ بیٹے کی موت بھی ایک ایڈونچر کرتے ہوئی، جب وہ ٹائی ٹینک جہاز کے ملبہ کو دیکھنے کے لیے ocean gate کمپنی کی سب میرین ٹائٹن پر←  مزید پڑھیے

گوجرہ شہر کی چند مشہور سوغاتیں/ڈاکٹر محمد شافع صابر

میرا تعلق گوجرہ شہر سے ہے، جسکی وجہ شہرت صرف ہاکی ہے ۔ اس شہر نے پاکستان کو ہاکے  بہترین کھلاڑی دیے ۔ متعدد اولمپیئنز اور ہاکی ورلڈ چیمپیئنز کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے۔ اب بھی قومی ہاکی←  مزید پڑھیے

کیا آپ سردیوں میں اُداس رہتے ہیں ؟/ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطنِ  عزیز میں آجکل شدید سردی  اور  دھند کا راج     ہے۔ اور اس سردی میں کاروبارِ  زندگی تو جاری رہتا ہے، البتہ صحت کے معاملے میں لوگوں کی شکایات میں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ سردیوں کے موسم میں←  مزید پڑھیے

مشکل سوال ،جواب مانگتے ہیں /ڈاکٹر محمد شافع صابر

ایک سوال ہے، جواب کا متلاشی ہوں، نہیں مل پا رہا۔ اگر ایک عورت کو اپنی ہی ہم جنس سے انسیت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟؟ یہی سوال ایک مرد پر بھی لاگو ہو سکتا ہے ۔اب اگر یہی←  مزید پڑھیے

زرعی ملک میں گندم درآمد کیوں ہو رہی ہے؟/ڈاکٹر محمد شافع صابر

اڑتی اڑتی خبر سن لیجئے، حکومت نے روس سے 2.6 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اب یہ بھاشن مت دیجیئے گا کہ سیلاب کی وجہ سے گندم کی پیداوار کم ہوئی، گندم کی درآمد کا سلسلہ←  مزید پڑھیے

محفلِ میلاد- نیا سال پرانی بحث/ڈاکٹر محمد شافع صابر

سوشل میڈیا پر  ایک ہی موضوع قابلِ  بحث ہے، کہ میلاد منانا جائز ہے کہ ناجائز؟ دونوں اطراف کے حامیوں  کے پاس ٹھوس دلائل ہیں ۔ افسوسناک امر یہ ہے، جب یہ دلائل بحث کی شکل اختیار کر لیں تو←  مزید پڑھیے

سارہ، نور اور قندیل کی لاشیں انصاف کی منتظر ہیں /ڈاکٹر محمد شافع صابر

دو تین سال قبل، نور مقدم کو قتل کیا گیا۔کہا گیا کہ لبرل تھی، براڈ مائنڈڈ تھی، اسکے ساتھ لیونگ ریلیشن شپ میں تھی، یہ تو ہونا ہی تھا۔ جوان لڑکی کو ایک نفسیاتی مریض نے جانوروں کی طرح کاٹ←  مزید پڑھیے

جھوٹی خبریں شائع کرنیوالوں کو سزا کب ملے گی؟/تحریر-ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطن عزیز میں کہنے کو تو اظہارِ رائے پر پابندیاں عائد ہیں، ہر دوسرا شخص یہی بات کہے گا کہ یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں کسی کو بھی فریڈم آف سپیچ کا حق حاصل نہیں۔ اظہارِ  رائے پر قدغن←  مزید پڑھیے

شہباز گِل کا مکافاتِ عمل۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

پڑھا تھا، سنا تھا کہ مکافات عمل اٹل ہے۔جو بوؤ  گے وہی کاٹو گے ۔ یہی دنیا کا اصول ہے۔ زبان کا دیا گیا زخم تلوار سے زیادہ گہرا ہوتا ہے ۔انسان کا آج کا عمل، کل کی فصل کا←  مزید پڑھیے

میڈیکل سٹوڈنٹس میں بڑھتا ڈپریشن۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

فیصل آباد کے ایک نجی میڈیکل کالج کی فرسٹ ائیر کی طالبہ نے خودکشی کی خوشی کی، جو کہ  اب زندگی موت کی کشمکش میں ہے۔اس کی وجہ یہ  بنی کہ طالبہ کی شاید کوئی stage /substage فیل تھی، پروفیسرز←  مزید پڑھیے

ملکی سیاسی کشمکش میں اساتذہ کا رویہ۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

پچھلے ایک مہینے کی ملکی سیاست نے سبھی کو متاثر کیا ہے۔ ہر کوئی جو ایک خاص جماعت کا سپورٹر ہے، جس کے مطابق ہر دوسری جماعت کا سپورٹر غدار اور جاہل ہے۔ اس بات کو بنیاد بنا کر سوشل←  مزید پڑھیے

خواتین میں بڑھتا ہوا ڈپریشن۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میرے پرائیویٹ کلینک میں زیادہ تر خواتین مریض آتی ہیں۔ آدھی سے زائد خواتین میرے پاس ایک ہی شکایت کیساتھ آتی ہیں کہ کمر میں درد ہے، پٹھوں میں کھچاؤ ہے۔ زیادہ تر گلی محلوں میں بیٹھے عطائیوں سے دوائی←  مزید پڑھیے