چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".
ملک ایک غیریقینی کی کیفیت سے دوچار ہے،نئی حکومت بنے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ ہونے کو آیا ہے مگر ابھی تک یہ اپنا روڈ میپ بھی نہیں دے سکے۔ وزیراعظم بشمول اپنی کابینہ و اتحادی سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔← مزید پڑھیے
بنیادی طور پر میرے دادا جان پیپلزپارٹی کے بہت بڑے سپورٹر رہے ہیں۔ پارٹی سے محبت کا یہ عالم تھا کہ میں نے بچپن سے لیکر ہوش سنبھالنے تک اپنے گھر کی چھت پر تین رنگوں والا پیپلزپارٹی کا جھنڈا← مزید پڑھیے
کئی بار سوچا کہ اب صرف معاشرتی اور سماجی موضوعات پر لکھوں گا. سیاسی موضوعات پر نہیں لکھا کروں گا کیونکہ اس سے محبت کے بجائے نفرتیں بڑھتی ہیں اور بہت سے دوست اپنے سے دور ہو جاتے ہیں. ہمارا← مزید پڑھیے
لڑکی کا گھر سے بھاگ کر شادی کرنا ایک بہت حساس معاملہ ہے ہم وکیل حضرات کا اکثر بیشتر ایسے کلائنٹس سے واسطہ پڑتا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ لاہور کچہری میں مجھے وکالت شروع کئے تین چار ماہ ہی← مزید پڑھیے
گزشتہ رات عمران خان کے خطاب کا کچھ حصہ سنا، ایک ہفتہ پہلے کے خطاب اور حالیہ خطاب کا موازنہ کر لیجئے ایک ہفتہ پہلے خان صاحب بہت پُر امید نظر آ رہے تھے کہ وہ اپوزیشن اور عوام کو← مزید پڑھیے
گزشتہ ماہ لکشمی چوک کھانا کھانے گیا. لکشمی چوک کیساتھ بہت سی یادیں وابستہ ہیں. دنیا نیوز ملازمت کے دوران عموماً کھانا وہیں سے کھایا کرتے. لکشمی چوک سے پاکستان ٹیلی ویژن کی طرف ایک راستہ آتا ہے اسی راستے← مزید پڑھیے
سانحہ سیالکوٹ کی ویڈیوز نے اپنے دیکھنے والوں کے دماغ کو ماؤف کرکے رکھ دیا ہے۔ دماغ کیساتھ ساتھ دل کو دہلا دینے والی ویڈیو ہے جس کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جائے۔ دنیا کا کوئی مذہب اس طرح← مزید پڑھیے
آج صبح ہی صبح ایک صاحب کی میسنجر پر کال آئی۔ کہنے لگے کہ ایک ماہ قبل اپنی تحریر میں مکان کی تقسیم کے حوالے سے آپ نے قانونی ضابطہ کار کا ذکر کیا تھا۔ میرا بھی فیصل آباد میں← مزید پڑھیے
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ معمول کی بات بن چکا ہے۔ ایل پی جی کی قیمتوں کو دیکھ لیں۔ اشیاء ضروریہ کی قیمتیں تو ہر روز بڑھ رہی ہیں ،اس← مزید پڑھیے
یہ چند سال قبل کا واقعہ ہے۔ میں دفتر سے واپسی پر رشید کی فروٹ شاپ پر رُکا ،جہاں رشید حسب ِمعمول چوکس کھڑا فروٹ فروخت کر رہا تھا۔ اکثر و بیشتر رشید سے فروٹ خریدنے کی وجہ سے ایک← مزید پڑھیے
ویسے تو پاکستان کے نظام ِ انصاف بارے تنقید بچپن سے سنتے آ رہے ہیں لیکن جب بھی کوئی دل دہلا دینے والا جرم وقوع پذیر ہوتا ہے، تو اس تنقید میں شدت آ جاتی ہے۔ چند دن تک مین← مزید پڑھیے
کم و بیش تین سال قبل ایک دوست کے توسط سے میرے پاس ایک کیس آیا۔ میرے دوست کی بہن کی ایک سکول دور کی کلاس فیلو مجھے ملنے آئی۔ وہ اپنی کہانی سناتے ہوئے بآواز بلند رونے لگی۔ اسکی← مزید پڑھیے
بحیثیت وکیل مجھ سے عموماً لوگ مختلف نوعیت کے سوالات کرتےہیں۔ ایک سوال جو مجھ سے اکثر کیا جاتا ہے: کیا میں اپنے باپ کی زندگی میں انکی وراثت میں سے اپنا حصہ مانگ سکتا ہوں؟ کیا میں اپنی ماں← مزید پڑھیے
کم و بیش بیس بائیس سال پہلے کی بات ہے مجھے آج بھی یاد ہے گاؤں سے پہلی بار چچا جان کیساتھ لاہور آئے ہوئے وہ میرا تیسرا دن تھا۔ ان تین دنوں میں صبح شام اٹھتے بیٹھتے چچا جان← مزید پڑھیے
آج بائیک پر ایک عزیز کے ہاں جا رہا تھا۔ مجھے پتہ نہ چلا کہ اچانک میری بائیک تھوڑی تیز رفتاری کیساتھ جب کیچڑ میں سے گزری تو بس اسٹاپ پر کھڑے ایک بزرگ کے کپڑوں پر کیچڑ کے کچھ← مزید پڑھیے
یہ بات درست ہے کہ موجودہ حکومت میں کئی خامیاں ہیں جن کی ہم گزشتہ ایک سال سے نشاندہی بھی کرتے آئے ہیں اور تنقید بھی کر رہے ہیں۔ خاکسار نے اس پر کالم بھی لکھے۔ پاکستان تحریک انصاف نے← مزید پڑھیے
تین روز قبل ایک سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ اسد طور پر کچھ نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد ہوا۔ پولیس ایف آئی آر درج ہوئی، جس پر تحقیقات جاری ہیں۔ اسد طور کے حق میں گزشتہ روز سینئر صحافیوں نے احتجاج← مزید پڑھیے
امریکہ سے حال ہی میں پی ایچ ڈی کیمسٹری کرکے وطن واپس آنے والے نوجوان پروفیسر ڈاکٹر آفتاب گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان کے ایک بڑے روزنامہ کے صفحہ اول پر شائع ہونے والی یہ← مزید پڑھیے
وقت گزرنے کیساتھ ساتھ وقت کے تقاضے بھی بدلتے رہتے ہیں۔ کسی نہ کسی سطح پر کرہ ارض میں موجود ہر شے پر ریسرچ ہو رہی ہے اور ہر روز مختلف ریسرچز کے نت نئے نتائج سامنے آتے رہتے ہیں۔← مزید پڑھیے
ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ کی تلوار پاکستان کے سر پر لٹک رہی ہے۔ ستائیس نکات پر مشتمل ایک روڈ میپ ہے جس کے مطابق پاکستان نے عمل کرنا ہے اور قانون سازی کرنی ہے تب ہی جا کر← مزید پڑھیے