جسے اللہ رکھے (قسط 9)۔۔عزیز اللہ خان ایڈووکیٹ
دو دن بڑی بے چینی میں گزرے اس دوران حمیدہ فوجی کے موبائل نمبر کا ڈیٹا بھی آچکا تھا جس میں اس کی لوکیشن مُلتان شریف کی آرہی تھی کبھی کبھی علی پور اور راجن پور کی بھی لوکیشن تھی-← مزید پڑھیے