عزیز اللہ خان کی تحاریر

انسپکٹر صادق گجر شہید کا قتل(حصہ اوّل)۔۔عزیز اللہ خان

ستمبر 1997ء میں میری تعیناتی تھانہ کوٹ سمابہ تھی۔ ان دنوں لشکر جھنگوی، شیعہ فرقہ کے افراد کو نشانہ بنا رہے تھے۔ ان کی دسترس سے کوئی بھی محفوظ نہ تھا۔ اب انھوں نے پولیس ملازمین کو بھی نشانہ بنانا←  مزید پڑھیے

کرپشن کی زنجیر اور پولیس۔۔عزیز اللہ خان ایڈوکیٹ

کوٹ سبزل تھانہ کی تعیناتی کافی مشکل تھی، روزانہ شام چار بجے سے رات دس بجے تک سنگین واردات ہونے کا خدشہ رہتا تھا اور تھانہ کے تمام ملازمین تیار ہوتے تھے کیونکہ سندھ کے بالکل قریب ہونے کی وجہ←  مزید پڑھیے

حنیف شہید بنام آئی جی سندھ۔۔عزیز خان ایڈوکیٹ لاہور

سندھ پولیس کا ایک سب انسپکٹر حنیف کورونا کی بیماری سے شہید ہوگیا ،سب انسپکٹر سعید آباد پولیس ٹرینگ سکول میں اپر کلاس کورس کی ٹریننگ لے  رہا تھا، دوران ٹرینگ دوسرے ملازمین کے ساتھ اُسے ملیر کراچی میں “←  مزید پڑھیے

انسداد دہشتگردی عدالت میں گواہی۔۔عزیز اللہ خان

یہ 1991 کی بات ہے تھانہ سہجہ میں نے بہت محنت کی جس کی وجہ سے ہر میٹنگ میں SSP رحیم یار خان اور DIG بہاولپور رینج کی طرف سے ہزاروں روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد ملا کرتی تھیں۔اس←  مزید پڑھیے

موت کے سوداگروں کے خلاف جنگ۔۔عزیز اللہ خان

تھانہ سہجہ خا ن پور سے 13کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔یہ تھانہ صدر خانپور اور اسلام گڑھ کے کچھ چکوک اور مواضعات کو ملا کر نیا بنایا گیا تھا۔علاقہ تھانہ کافی تعداد میں جرائم پیشہ افراد رہائش پذیر تھے جن←  مزید پڑھیے

ساڈا بابا؟۔۔عزیز اللہ خان

پرانی بات ہے الیکشن میں لغاری صاحبان کو اپنے مخالف لغاری کی ایک ویڈیو مل گئی جس میں لغاری صاحب ایک 15/16 سال کی لڑکی کے ساتھ انتہائی بے دردی سے  جنسی تعلق قائم کررہے تھے،   لغاری صاحبان نے←  مزید پڑھیے

ماہر نقب زن۔۔عزیز اللہ خان

لیاقت پور کی تعیناتی بہت اچھی تھی کچھ عرصہ بعد انسپکٹر طفیل وٹو صاحب کا تبادلہ تھانہ لیاقت پور سے ہو گیا اور ان کی جگہ چوہدری دلدار جو کہ قبل ازیں SHOظاہر پیر تھے لیاقت پور تعینات ہوگئے۔وہ مجھ←  مزید پڑھیے

ملاں طوطی کی ڈکیتی۔۔عزیز خان

یہ 1986 کی بات ہے ٹریفک پولیس سے مجھے سہالہ سپیشل ڈیوٹی کورس کے لیے بھجوا دیا گیا اایس ایس پی فیاض میر بہاولپور میں تعینات تھے چار ماہ سہالہ میں سخت جسمانی ٹرینگ کے بعد واپسی پر میری پوسٹنگ←  مزید پڑھیے

لنگوٹ پوش گینگ۔۔عزیز خان

یہ 1987 کی بات ہے میرا تبادلہ بہاولپور سے رحیم یار خان ڈسٹرکٹ میں ہوچکا تھا دس دن جوائننگ ٹائم گھر گزارنے کے بعد میں نے پولیس لائن رحیم یار خان میں اپنی حاضری کروائی ان دنوں مرزا یاسین SSPہوا←  مزید پڑھیے

سیاسی وڈیرے۔۔عزیز خان

جیل میں اور حوالات تھانہ کوتوالی میں 42دن گزارنے کے بعد میری تعیناتی سکیورٹی برانچ بہاولپورکردی گئی جہاں میاں عرفان اللہ سب انسپکٹر انچارج تھے۔میاں عرفان اللہ بہت سمجھدار پولیس آفیسر تھے انھیں میری ذہنی کفیت کا بھی اندازہ تھا←  مزید پڑھیے

“کرونا “حاضر ہو۔۔۔عزیز خان

جب سے حکومت نے لاک ڈاون کے احکامات جاری کیے میں گھر پر ہی رہا اس ہفتہ کسی بھی عدالت میں کوئی قابل ذکر کیس نہ تھا جج صاحبان اگلی تاریخیں دے رہے تھے مگر آج میرے عدالت عالیہ کے←  مزید پڑھیے

چھپے رُستم۔۔عزیز خان

علاقہ تھانہ سول لائنز بہاولپور میں منشیات فروشی بہت زیادہ تھی۔ ان دنوں ہیروئن کا نشہ نیا نیا متعارف ہوا تھا۔ اس کے بارے میں افسران بھی پریشان تھے اورمیری یہ کوشش ہوتی تھی کہ منشیات استعمال کرنے والوں کی←  مزید پڑھیے

قومہ قصائی۔۔عزیز خان

ایک دن میں تھانہ پر پہنچا تو محرر تھانہ نے بیس عدد ٹیلی گرام میرے سامنے رکھ دیے جوکہ ریلوے حکام کی طرف سے تھے۔جن میں درج تھا کے ریلوے لائن کیساتھ ساتھ ٹیلی فون کے کھمبوں سے تانبے کی←  مزید پڑھیے

شاہنوازعرف شاہن شر۔۔عزیز خان

جیونا شر پر ریڈ کرنے سے تھانہ کوٹ سبزل کے وہ لوگ جوسند ھ پنجاب بارڈر کیساتھ ساتھ آباد تھے میں کچھ حوصلہ آیا۔ذوالفقار چیمہ ایس پی کی ہدایت پر میں نے علاقہ میں لوگوں کے پاس جاکر “کھلی کچہری←  مزید پڑھیے

جیونا شر۔۔عزیز خان

جیونا شر جیسا کہ قبل ازیں بھی لکھ چکا ہوں کے صوبہ سندھ کا ضلع گھوٹکی بھی تھانہ کوٹ سبزل کی حدود کیساتھ ملحقہ تھا۔اسی کے تھانہ اوباڑو میں ریتی ریلوے اسٹیشن کے ساتھ شر قوم آباد ہے۔شر بلوچ قوم←  مزید پڑھیے

سونا کوش۔۔عزیز خان

میری کوٹ سبزل کی تعیناتی کو ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا تھا۔جرائم تقریباََ نہ ہونے کے برابر تھے میں اکثر اپنی رہائش گاہ پر رہتا،شام کو اکثر باہر نکل کر  سامنے بنے سرسبزلان میں بیٹھا کرتا ،جس کاگھاس بھی←  مزید پڑھیے

فیصل شہید کا اردل روم۔۔عزیز خان

ضلع قصور میں ایک اور پولیس مقابلہ ہوا،جہاں کانسٹیبل فیصل جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں شہید ہو گیا ۔ سنا ہے اس نے اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کی ،وہ ایک ایسےجرائم پیشہ شخص کا پیچھا کررہا تھا جس←  مزید پڑھیے

مشکا گینگ۔۔عزیز خان/قسط 9

ASPاللہ ڈینو خواجہ کاتبادلہ احمد پور شرقیہ ہوگیا تھا ،ان کی جگہ نئے ASPڈاکٹر مجیب الرحمٰن تعینات ہوچکے تھے ،اسی طرح ذوالفقار چیمہ بھی تبدیل ہوچکے تھے اور نئے SSPملک اعجاز نے چارج سنبھال لیا تھا۔نئے SSPکافی شریف آدمی تھے←  مزید پڑھیے

شکاری خود شکار ہو گیا۔۔عزیز خان/قسط8

ہمارے خاندان میں شکار بہت شوق سے کھیلا جاتا تھا۔ملازمت میں آ نے سے قبل جب بھی ہم عزیز، رشتے دار کسی خاص موقع پر اکٹھے ہوتے تو چولستان میں شکار کھیلنے ضرور جاتے۔یہ شکار اکثر موٹرسائیکلوں پردن کو کھیلتے←  مزید پڑھیے

بے گناہ کی خودکشی کا ملال۔۔۔عزیز خان/قسط7

کوٹ سبزل کی پوسٹنگ کے دوران ایک ایسا کیس بھی آیا۔جس میں غلط تحقیقات کی وجہ سے ایک جان چلی گئی۔جس کاملال آج تک میں اپنی روح پر محسوس کرتا ہوں۔میں تھانہ پر موجود تھاجام اکبر چوہان جوکہ کوٹ سبز←  مزید پڑھیے