عزیز اللہ خان کی تحاریر

تھانہ کلچر ،پولیس ریفارمزاور عوام۔۔عزیز خان

پولیس ریفارمز اور تھانہ کلچر تبدیلی کی باتیں شہباز شریف نے شروع کیں پھر عمران خان نے مُلک میں پولیس ریفارمز کا وعدہ کیا مگر ہماری بد قسمتی ہے کہ دونوں حکومتیں اس محکمہ کاکچھ بھی نہ کر سکیں ۔مارشل←  مزید پڑھیے

پہلا پولیس مقابلہ۔۔عزیز خان/قسط6

تھانہ کوٹ سبزل میں تعینات ہوکر مجھے احساس ہوا کہ تیز وکٹ پہ کھیلنا کتنا مشکل کام ہوتا ہے؟تھانہ کوٹ سبزل کے تینوں جانب جرائم پیشہ اقوام آباد تھیں۔جانب جنوب تھانہ اوباڑو ہے جس میں شر بلوچ، ٹھگلے چاچڑ، لُنڈ←  مزید پڑھیے

بِلا دودھ کا رکھوالا۔۔عزیز خان/اختصاریہ

ایک خبر کے مطابق جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیا ہے جنوبی پنجاب اور رحیم یار خان ضلع میں رہنے والے لوگ ان کو بُہت اچھی طرح جانتے ہیں←  مزید پڑھیے

اپنا اپنا گریباں۔۔عزیز خان

میں اپنے کالموں میں ہمیشہ پی ایس پی کلاس کے خلاف لکھتا رہتا ہوں کہ ان کا رویہ  اپنے ماتحتوں سے اچھا نہیں ہوتا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اکثر افسران اپنے ماتحتوں کے ساتھ بُہت بُرا سلوک کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

ٹھگلے چاچڑ۔۔۔عزیز خان/قسط6

چیک پوسٹ کوٹ سبزل سے تقریباً دو کلومیٹر دور تھانہ اوباڑو کا موضہ شاہ پور ہے جس میں چاچڑ قوم آباد ہے۔یہ ٹھگلے چاچڑکے نام سے زیادہ جانے اور پہچانے جاتے ہیں ان کا ذریعہ معاش صرف ڈکیتیاں کرنا ہے←  مزید پڑھیے

میں کس کس کی قسم پہ اعتبار کروں ؟۔۔عزیز خان

کل رانا ثنا اُللہ نےقُرآن پاک ہاتھ میں اُٹھا کر قومی اسمبلی میں تقریر کی اور اپنی بے گناہی کا حلف اُٹھایا اس سے قبل ایک پریس کانفرنس میں بھی اُنہوں نے اللہ کے پاک کلام کو ہاتھ میں لے←  مزید پڑھیے

رحیم شاہ تیری “عظمت” کو سلام۔۔۔عزیز خان

حریم شاہ کی ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں وہ “کام و دہن” سے کام لے رہی ہے جس بندے کے ساتھ اُن کی یہ ویڈیو ہے اُن کا چہرہ نظر نہیں آرہا مگر حریم کا چہرہ صاف←  مزید پڑھیے

ووٹ کی عزت تار تار۔۔عزیز خان

دوران ملازمت 2014 میں عمران خان کے دھرنا پر اسلام آباد میں ڈیوٹی کی ،دن رات عمران کی تقاریر سُنتے رہے، ان تقاریر کا اتنا اثر ہوا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے نفرت محسوس ہونے لگی ،ایسا لگا←  مزید پڑھیے

کیمیا گر۔۔عزیز خان

ملک اعجاز SSP(مرحوم) میرے کام کی وجہ سے مجھ پر بہت مہربانی کیا کرتے تھے۔سرکل صادق آباد کے تمام SHOصاحبان سے دوستوں جیسا تعلق تھا۔سندھ میں ریڈ پرجاتے تو تمام SHOاپنی نفری کے   ہمراہ ہوتے اگر کوئی SHOنہیں آتا←  مزید پڑھیے

عہدِ وفا سے عہدِ بے وفائی تک۔۔عزیز خان

آج کل ٹی وی پر ایک ڈرامہ بہت دیکھا جا رہا ہے “عہد وفا” کمال ڈرامہ ہے ہر اتوار کو ٹیلی کاسٹ ہوتا ہے تونسہ کے گُلزار کی اداکاری بھی کمال ہے جو تونسہ کے (دوسرے اداکار )سے ہزار گنا←  مزید پڑھیے

فوری انصاف۔۔۔عزیز خان/قسط5

ملک یٰسین میرا دوست تھا اوراحمد پور شرقیہ کا رہنے والا تھا ملازمت سے قبل میرے اس سے اچھے تعلقات تھے غلط صحبت کی وجہ سے ملک یٰسین نے ہیروئن پینا شروع کردی تھی۔ایک دن ملک یٰسین میرے پاس کوٹ←  مزید پڑھیے

اللہ کا عدالتی نظام۔۔عزیز خان

آج کل وکلا ء زیر عتاب ہیں ،ایک ایسا پیشہ جو ہمارے قائد اعظم نے اپنایا تھا، آج اُس پیشے کے وکلا نے اپنی ایک چھوٹی سی غلطی سے برسوں کی کمائی ہوئی عزت ختم کردی ،نوجوان وکلا نے جوش←  مزید پڑھیے

فوری انصاف۔۔۔عزیز خان/قسط4

کر و مہربانی تم اہل زمین پر۔۔عزیز خان/قسط3 صادق آباد تحصیل سندھ بلوچستان کے سنگم پر واقع ہے اس کا کچھ حصہ تھانہ بھونگ کی طرف سے ضلع راجن پور کی تحصیل شاہ والی سے جا ملتا ہے۔ تین طرف←  مزید پڑھیے

محکمہ پولیس کے بادشاہ اور شہزادے۔۔عزیز خان

کچھ دن قبل راولپنڈی پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے اپنی سلطنت میں حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے اعلان کیا کہ محکمہ پولیس میں اب دربار کا نام اجلاس ہوگا ،اردل روم کو میٹنگ کہا جائے گا←  مزید پڑھیے

بد سے بدنام بُرا۔۔عزیز خان

کل کچھ وکلا نے پنجاب انسٹیٹوٹ آف کاڈیالوجی پر حملہ کر دیا میں وکلا کے اس فعل کی مذمت کرتا ہوں مگر ہر واقعے کے پیچھےکچھ محرکات ہوتے ہیں۔ وکلا پر PIC میں کچھ دن قبل تشدد ہوا، سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

کر و مہربانی تم اہل زمین پر۔۔عزیز خان/قسط3

بْرے پھنسے۔۔عزیز خان/قسط3 میری زندگی میں بہت سے کیس ایسے ہیں جو نہایت دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ ناقابل فراموش بھی ہیں۔ان میں سے ایک کیس یہ بھی ہے۔ ایک دن میں حسب معمول اپنے دفتر میں موجود تھا کہ ←  مزید پڑھیے

پچیس پیسہ کی عوام۔۔۔عزیز خان

“تُم تو دو ٹکہ کے بھی نہیں ہو “یہ جملہ کسی گھٹیا انسان کو کہا جاتا ہے آجکل ٹی وی چینل پر ایک ڈرامہ بھی چل رہا ہے “دو ٹکے کی عورت”عجیب کہانی ہے ایک عورت پیسوں کی خاطر اپنے←  مزید پڑھیے

بْرے پھنسے۔۔عزیز خان/قسط3

تعارف:میرانام عزیز اللہ خان ہے۔میرا تعلق ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے ہے۔میں نے 1982میں محکمہ پولیس میں بطور T/ASIملازمت کی یہ وہ دور تھا جب ملک میں جنرل ضیاع الحق کا مارشل لاء تھا۔شاید اسی وجہ سے←  مزید پڑھیے

چھڑی اور ناک۔۔عزیز خان

ایک آدمی سڑک پر جا رہا تھا اُس کے ہاتھ میں چھڑی تھی جس کو زور زور سے گھما رہا تھا چھڑی کی نوک ایک راہگیر کی ناک پر لگی تو اُس نے غُصے کا اظہار کیا پہلا شخص بولا←  مزید پڑھیے

سوچنا منع ہے۔۔۔عزیز خان

جس قوم میں ہاتھ دیکھنے والا اور سڑک پر طوطے سے فال نکالنے والا پروفیسر اور عامل کا بورڈ لگائے بیٹھا ہو۔ جس قوم میں پانی کے ٹیکے لگانے والا اپنی کلینک کے ماتھے پر اسپیشلسٹ کا اشتہاری بورڈ لگائے←  مزید پڑھیے