عزیز اللہ خان کی تحاریر

بوسیدہ نظام اور ہم عوام۔۔۔عزیزخان

کل محتر مہ مریم نواز کی احتساب کورٹ لاہور میں پیشی تھی میں بھی عدالت جانے کے لیے گھر سے نکلا۔مجھے یوں محسوس ہورہا تھا کہ آدھا شہر بند ہے مال روڈ اور اطراف کے راستوں پر پولیس نے بیریرز←  مزید پڑھیے

دوہرا قتل۔۔۔عزیز خان/قسط2

تعارف:میرانام عزیز اللہ خان ہے۔میرا تعلق ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے ہے۔میں نے 1982میں محکمہ پولیس میں بطور T/ASIملازمت کی یہ وہ دور تھا جب ملک میں جنرل ضیاع الحق کا مارشل لاء تھا۔شاید اسی وجہ سے←  مزید پڑھیے

آٹے دال کا بھاؤ۔۔عزیز خان

میرے ملازم کو رخصت پر گئے آٹھ دن ہو گئے تھے ،ابھی تک اس کے آنے کی کوئی اطلاع نہ تھی، یہ ملازم بھی عجیب ہیں جاتے تو ہماری مرضی سے ہیں آتے اپنی مرضی سے ہیں۔میرا بیٹا کار لیکر←  مزید پڑھیے

آفتاب اقبال تیرا شکریہ۔۔۔عزیز خان ایڈوکیٹ

جب بھی86 -1985یا اُس کے بعد لاہور آنے کا اتفاق ہوتا تو میں سٹیج ڈرامہ ضرور دیکھا کرتاتھا ۔پاکستان فلم انڈسڑی کے زوال کے بعد ایک ہی ایسی تفریح تھی جو کہ لوگوں کو میسر تھی ۔ٹکٹ بھی اتنی مہنگی←  مزید پڑھیے

قلعہ گجر سنگھ کا گوگی بٹ۔۔۔عزیز خان/قسط1

تعارف میرانام عزیز اللہ خان ہے۔میرا تعلق ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے ہے۔میں نے 1982میں محکمہ پولیس میں بطور T/ASIملازمت کی یہ وہ دور تھا جب ملک میں جنرل ضیاع الحق کا مارشل لاء تھا۔شاید اسی وجہ←  مزید پڑھیے

ساڈا حق ایتھے رکھ۔۔۔عزیز خان

کل مجھے ایک فیس بک فرینڈ کا ان باکس میسج ملا کہ  آپکا کالم نوری بمقابلہ ناری کو راؤ تسلیم صاحب جو اسکے فیس بک فرینڈ ہیں نے اپنے پیج پر شیئر  کیا ہوا ہے ۔جس پر ایک SP صاحب←  مزید پڑھیے

سگے اور سوتیلے شہید۔۔۔عزیز خان

ڈیرہ غازی خان میں دو پولیس مقابلے ہوئے ۔جن میں کُل آٹھ پولیس اہلکار شہید ہوئےایک جوان ڈیرہ غازی خان میں شہید ہوا جبکہ سات جوان راجن پور میں شہید ہوئے ۔ان میں سے پانچ ضلعی پولیس کے اور تین←  مزید پڑھیے

یہ جو سیاست گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔۔۔عزیز خان

محکمہ پولیس کی بربادی کی داستان شاید نوا ز شریف کے وزیراعلی بننےکے ساتھ ہی شروع ہوگئی تھی ۔اس سے پہلے پولیس میں کبھی سیاسی مداخلت نہ سنی جاتی تھی ۔میں اور میرے دیگر بیج میٹ جن کی بھرتی 1980سے←  مزید پڑھیے

نوری بمقابلہ ناری….عزیز خان

کُچھ دن پہلے ایک ویڈیو نظر سے گُزری جس میں کرپشن کے ملزم حمزہ شہباز نے ایک psp ایس پی کو اُنگلی دیکھائی اور وارنگ دی خبردار اور وہ Sp بھیگی بلی بن گیا دو دن پہلے حکمران خاندان کے←  مزید پڑھیے

اُردو، ہم شرمندہ ہیں۔۔۔۔عزیز خان

ٹی وی   پر دیکھا اور سُنا کہ  css کے امتحان کا نتیجہ گیا ہے۔ کُل 23403 افراد نے درخوستیں جمع کروئیں، 14521 لوگوں امتحان میں شریک ہوئے اور جو نتیجہ آیا وہ 2.56فیصد ہے یعنی صرف 372 افراد اس←  مزید پڑھیے

ریاستِ مدینہ میں کرکٹ۔۔۔عزیز خان

“پاپا کتنے بجے چلنا ہے ووٹ ڈالنے میں نے بھی ووٹ ڈالنا ہے” میرا چھوٹا بیٹا صفی عزیز خان 25 جولائی 2018 کو صبح صبح مجھ سے پوچھ رہا تھا۔ آج الیکشن کا دن تھا صفی خان نے اپنا شناختی←  مزید پڑھیے

ڈرتا ہے پولیس والا اِک نہتی لڑکی سے۔۔۔عزیز خان

ایک ویڈیو بار بار سوشل میڈیا پرنظر آرہی ہے ایک چار فٹ کی لڑکی ایک چھ فٹ کے باوردی پولیس افسر کو اُچھل اُچھل کے تھپڑ مار رہی ہے اور وہ بے چارہ پولیس والا جس کا نام و پتہ←  مزید پڑھیے

کاش میر حسن ،بھٹو زرداری ہوتا۔۔۔عزیز خان

بطور پولیس آفیسر میں نے بہت دفعہ جلے ہوئے کٹے ہوئے بُری طرح زخمی افراد دیکھے ،بُہت بُری حالت میں لاشیں بھی دیکھیں ،کئی دفعہ دل بوجھل ہوا ،مگر ڈاکٹرز کی طرح پولیس والوں کا بھی دل پتھر کا ہو←  مزید پڑھیے

ریمانڈ جسمانی اور مُصطیٰ کورائی۔۔۔۔عزیز خان

رحیم یار خان میں میری پوسٹنگ تھانہ رکن پور ہوئی ،تھانہ رکن پور دریائے سندھ کے ساتھ واقعہ ہے یہ ایک دیہاتی تھانہ ہے جہاں سرقہ مویشی کی وارداتیں بہت زیادہ ہوتی تھیں اور منشیات کا کاروبار بھی بہت زیادہ←  مزید پڑھیے

کیا میں قابلِ عزت ہوں ؟۔۔۔عزیز خان ایڈووکیٹ/قسط2

میرے سابقہ افسران بالا نے میری پچھلی تحریر دیکھی اور پڑھی ،اُنہیں یہ لگا کہ میں نے کسی خاص افسر کی ذات پر بات کی ہے حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی لیکن اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اُن←  مزید پڑھیے

کیا میں قابل عزت ہوں۔۔۔عزیز خان ایڈووکیٹ/قسط1

پولیس کو پوری دنیا میں اچھا نہیں سمجھا جاتا پر پچھلے ایک ہفتہ سے پنجاب پولیس زیرِ  عتاب ہے، رحیم یار خان میں صلاح الدین پولیس تشدد کیس میں پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ہے جس میں جوڈیشل انکوائری←  مزید پڑھیے

قصوروار کون؟۔۔۔عزیزخان

جہانگیر ٹو کنٹرول (جہانگیر DPO) کنٹرول ٹو جہانگیر کیری آن سر کنٹرول خالدصدر کدھر ہے ؟ (خالد SHO) سر اُن کی سرکاری گاڑی کے دونوں ٹائر پھٹ گئے ہیں وہ پرائیویٹ گاڑی پر چھوٹے سیٹ کے ساتھ گشت پہ ہیں۔۔←  مزید پڑھیے

اردلی روم اور تھانہ کلچر۔۔۔عزیز اللہ خان

پولیس کی نوکری میں سزا اور جزا ایک ساتھ چلتے ہیں یہ اور بات ہے  کہ سزا جزا پر حاوی ہے، انعام یا جزا ملتے مہینے لگ جاتے ہیں جبکہ سزا فوری اور تیز ۔۔۔پولیس کی نوکری میں جو دوست←  مزید پڑھیے

کالی بھیڑیں اور سفید بھیڑیے۔۔۔عزیز خان

“مینوں مارو گے تے نئیں ؟میں اک گل پوُچھنی سی تُسیں مارنا کتھوں سیکھیا اے؟” یہ ہیں وہ الفاظ جو مرحوم صلاح الدین نے پولیس افسر کو تفتیش کے دوران کہے اور وہ پولیس والا بولتا ہے میں تھانیدار ہوں←  مزید پڑھیے

کیا ہم زندہ قوم ہیں ؟۔۔۔عزیز خان

میں نے فیس بُک پر ایک پوسٹ لگائی۔۔۔۔”سوہنی دھرتی اللہ رکھے،قدم قدم آبادتجھے”۔ میری اس پوسٹ پر صرف 12 دوستوں نے  آمین لکھا،  اور تین نے لائیک کیا۔ ایک خوبصورت جوان لڑکی نے لکھا آج مجھے نزلہ کھانسی بُخار ہے۔←  مزید پڑھیے