عزیز اللہ خان کی تحاریر

کشمیر کیوں نہ روئے؟۔۔۔عزیز خان

کِھچی ہوئی ہے میرے دل پہ یہ خونی سُرخ لکیر تو ہی بتا دے کب ٹوٹے گی پاؤں کی زنجیر اے میرے کشمیر ! آج بُہت دنوں بعد کُچھ لکھنے کو دل کیا، جب سے کشمیر کے بارے میں خبر←  مزید پڑھیے

تصویر بناتا ہوں ۔۔۔عزیز خان

ہر دور میں تصویر کی اپنی اہمیت رہی ہے، ویڈیو کیمرہ اور جدید ٹیکنالوجی آنے کے بعد اس کی اہمیت اور افادیت اور بھی بڑھ گئی ہے،کیونکہ اخبار اور سوشل میڈیا پر بھی یہی تصاویر لگتی ہیں اور انہیں تصاویر←  مزید پڑھیے

قوموں کی عزت ہم سے ہے ۔۔۔عزیز خان

کل مریم نواز کے جلوس میں ایک متوالے نے بدتمیزی کی اور مریم نواز نے اپنے کارکُن کو لات دے ماری بے شک وہ کارکُن اس سے بھی زیادہ سزا کا حقدار تھا ,اب جب اتنے کیمروں کی آنکھ سے←  مزید پڑھیے

بلڈ پریشر۔۔۔۔عزیز خان

بلڈ پریشر ایک ایسی بیماری ہے جو امیر لوگوں ،بیوروکریٹس اور حکمران خاندانوں میں بکثرت پائی جاتی ہے کبھی کبھی ایسے سیاستدان جو کرپشن میں جیل جائیں تو شروع شروع میں ان کا بلڈ پریشر ہائی اور بعد میں low←  مزید پڑھیے

میں بولوں کہ نہ بولوں ؟۔۔۔عزیز خان

فالواپ! میرے ایک دوست ہیں جو بنک سے سینئر وائس پریزیڈنٹ ریٹائر ہوئے ہیں، یہ اُن کی کہانی ہے، میرے یہ  دوست بُہت پڑھے لکھے ہیں  اور ان کی پوری زندگی ایمانداری اور ڈسپلن سے گزری ہے۔ کہانی کُچھ یوں←  مزید پڑھیے

کیا ہم سب بھی لوٹے ہیں ؟۔۔۔عزیز خان

مجھے آج بھی 1970 کے الیکشن یاد ہیں، میرے والد صاحب مرحوم جو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفسر تھے، کی پوسٹنگ ڈیرہ غازی خان  میں تھی، شاید دسمبر کا مہینہ تھا، ہم تینوں بھائی والد صاحب کے پاس ڈیرہ غازی خان←  مزید پڑھیے

قلم اور اُنگلی کی طاقت۔۔۔۔عزیز خان /اختصاریہ

کل عرفان صدیقی صاحب کی ایک تصویر دیکھی اُن کے جس ہاتھ میں ہتھکڑی ہے اُسی ہاتھ میں قلم پکڑا ہوا ہے۔ بہُت دکھ ہوا۔۔۔ جس نے بھی کیا اچھا نہیں ، ایک 78 سال کے اُستاد کے ساتھ یہ←  مزید پڑھیے

قلم کی طاقت۔۔۔۔عزیز خان

کُچھ تحریریں لکھتے وقت لکھنے والے کو اس بات کا وہم وگماں بھی نہیں ہوتا کہ اُسکی یہ تحریر کتنی مقبول ہو گی ،خاص طور پر جب لکھنے والا بالکل  نیا ہو۔۔ کُچھ دنوں پہلے میں نے اپنے ذاتی تجربات←  مزید پڑھیے

کالم کا بچہ/تیسری بیوی۔۔۔عزیز خان

ایک شخص کی دو بیویاں تھیں زندگی عذاب تھی آپس میں لڑائی جھگڑا گالی گلوچ کرتی تھیں ،لڑائی کا کوئی موقع نہیں جانے دیتی تھیں۔ ایک دوسرے کے خاندان اور ماں باپ کی شان میں قصیدے کہے جاتے تھے۔۔ اس←  مزید پڑھیے

کالم کا بچہ/ساڈی گل ہور اے۔۔۔۔عزیز خان

سن 80 کی دہائی میں ایک لطیفہ مقبول تھا کہ دبئی کے ایک سینما گھر میں فلم شروع ہونے سے پہلے اشتہارات چل رہے تھے جن میں پی آئی اے کا اشتہار پردے پہ آیا تو گیلری میں بیٹھے پاکستانی←  مزید پڑھیے

ہاں میں چور ہوں ۔۔۔۔عزیز خان

میں احمد پور شرقیہ کے ٹاٹ والے پرائمری سکول سے پنجم کا امتحان بڑی مُشکل سے پاس کر کے ہائی سکول پہنچ  ہی گیا۔۔۔ گورنمنٹ ایس اے ہائی سکول کے بڑے بڑے گراونڈ اور اچھی بلڈنگ سے جہاں دل خوش←  مزید پڑھیے

پُرانا نعرہ،نئے چہرے۔۔۔۔۔عزیز خان

بطور سٹوڈنٹ لیڈر گورنمنٹ ایس اے کالج کئی دفعہ سٹو ڈنٹس کے جلوس کو لیڈ کرنے کا اتفاق ہوا۔۔لوگوں کو اکٹھا کرنا اور مجمع بنانا بہت آسان ہے ،پر اُس کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ 1975/76 کا دور←  مزید پڑھیے

پولیس والا غنڈہ ۔۔۔ عزیز خان

پولیس اور عوام کے درمیان نفرت کی کہانی بہت پرانی ہے برصغیر پاک و ہند میں جب انگریز کی حکومت بن گئی تو اُسے لوگوں پر حکمرانی کے لیے غدار وطن جاگیرداروں کے علاوہ جنہیں سر کا اعزاز ملا ایک←  مزید پڑھیے

بدبو دار نظام اور ہم عوام۔۔۔عزیز خان

پچھلے کُچھ دنوں سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے حوالے سے جو باتیں سُننے کو مل رہی ہیں ،سن کر  انصاف سے اعتبار ہی اُٹھ گیا ہے ،مُنہ کھُلے کے کھُلے رہ گئے کہ جج بھی ایسا کر←  مزید پڑھیے

کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟۔۔۔عزیز خان

روزانہ کوئی نا  کوئی خبر نیوز چینل پر چل رہی ہوتی ہے ایک پچی پولیس مقابلے کے دوران گولی لگنے سے جاں  بحق۔ راہگیر پولیس کی گولیوں کا شکار۔ پولیس کے وحشیانہ تشدد سے نوجوان ہلاک۔۔ ایسی کئی خبریں نظر←  مزید پڑھیے

کب آئے گا عمران؟۔۔۔۔عزیز خان

مورخہ 10 جولائی کو ایک پلاٹ کی رجسٹری کے سلسلہ میں تحصیل دفتر ملتان جانے کا اتفاق ہوا، دفتر میں بے تحاشا  رش تھا، نیا شیڈول جاری ہو گیا تھا۔ ہم لوگ بھی رجسٹرار کے  آفس گئے، میں نے بھی←  مزید پڑھیے

یونیفارم کی عزت۔۔۔عزیز خان

جمعہ کو میں لاہور سے ملتان کے لیے نکلا، شام تقریباً آٹھ بجے جب ٹھوکر نیاز بیگ سے تھوڑا آگے پہنچا تو ٹریفک آہستہ چل رہی تھی میرے آگے سفید رنگ کی ہُنڈا سوک کار جارہی تھی، ٹریفک پولیس والوں←  مزید پڑھیے

ناکردہ گناہ یا مکافاتِ عمل۔۔۔۔عزیز خان

زرداری گرفتار ہو گئے ،اُنکی ہمشیرہ کی ضمانت بھی خارج ہوئی ،دونوں  سیون  سٹار  جسمانی ریمانڈ  کے مزے لوٹ رہے ہیں آغا سراج بھی ریمانڈ پر سندھ اسمبلی کی صدارت فرما رہے ہیں اور اجلاس کئی مہینوں سے جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

سہما ہُوا انصاف ۔۔۔۔۔عزیز خان

میں میاں نواز شریف کو رہا کروانے کیلئے آخر حد تک جاؤں گی ۔۔یہ فرمایا تھا مریم صفدر نے اور اُنہوں نے وہ کر دکھایا۔ ہتھکنڈوں کی ماہر مریم بی بی نواز شریف کو تو شاید عارضی طور پر رہا←  مزید پڑھیے

اقتدار کا نشہ۔۔۔۔۔عزیزخان

کُرسی اور اقتدار کا نشہ بھی بڑا عجیب ہے، اس نشے  سے زیادہ طاقتور  شاید ہی کوئی نشہ ہو ۔۔۔ اس نشے  میں بھائی نے بھائی کو قتل کیا ،بیٹے نے باپ سے بغاوت کی، میر جعفر نے غداری کی←  مزید پڑھیے