بھارت؛ عام انتخابات کےتیسرےمرحلےکیلئےووٹنگ شروع

بھارت میں عام انتخابات کےتیسرےمرحلےکیلئےووٹنگ کاعمل شروع ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق بھارت میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ آج ہوگی، 12ریاستوں پرمحیط 94حلقو ں کے ووٹنگ کاعمل جاری۔
خبر ایجنسی بھارت میں تقریباًایک ار ب لوگ ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں ، انتخابات 19اپریل سے شروع ہوکر یکم جون کوختم ہونگے،ووٹوں کی گنتی 4 جو ن کوہوگی۔؛

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply