نازیہ علی کی تحاریر

عید میلاد النبی ﷺ۔۔نازیہ علی

رسول خدا خاتم النبین محمد مصطفےﷺ  صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے ہدایت کا چراغ بن کر روشن ہوئے ،ایک ایسا چراغ جو علم و نور سے مالا مال تھا بحیثیت مسلمان ہم سب کی خوش نصیبی ہے←  مزید پڑھیے

جانے والے کربلا کے کربلا لے چل مجھے “اربعین امام حسین علیہ السلام” ۔۔۔نازیہ علی

ہم خاتم النبین حضرت محمد مصطفے’ صلی اللہ علیہ وآلہ’ وسلم کے امتی اور دین اسلام پر چلنے والے مسلمان ہیں۔مسلمان وہ جو اللہ پر پورا ایمان رکھ کر توحید کا اقرار کرتا ہے مسلمان وہ جو خاتم النبین محمد←  مزید پڑھیے

اے راہ حق کے شہیدو۔۔نازیہ علی

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر کا دن پورے پاکستان میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا یے۔پوری پاکستانی قوم جشن آزادی اور یوم پاکستان کی طرح یوم دفاع پاکستان کو نہایت عقیدت مندانہ جذبے اور پرجوش انداز میں←  مزید پڑھیے

پیاس کربلا و روز عاشور “سلام یا سید الشہداء علیہ السلام”۔۔۔نازیہ علی

واقعہ کربلا محرم الحرام سنہ 61 ہجری کو عراق کے مقام کربلا میں پیش آنے والے اس واقعے کو کہا جاتا ہے جس میں 7 محرم الحرام کو امام حسین علیہ السلام کے قافلے پر پانی بند کر کے دس←  مزید پڑھیے

قائد کا کراچی تقسیم در تقسیم ، صوبہ ہوا ضروری۔۔نازیہ علی

شہر قائد پر پے در پے ستم کے وار جاری ہیں ایک طرف شہر کراچی لاوارث ہے تو دوسری جانب ہر سیاسی جماعت اس پر اپنا حق جتاتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ دو کروڑ کی آبادی←  مزید پڑھیے

پاکستان زندہ باد۔۔نازیہ علی

ہر سال 14 اگست کو پوری قوم یوم آزادی پاکستان بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہے بلاشبہ قوموں کو اپنی آزادی برقرار رکھنے کے لیئے بے شمار قربانیاں دینی پڑتی ہیں، ہمارے وطن کی آزادی شہداء کے←  مزید پڑھیے

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے۔۔نازیہ علی

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے جس طرح پوری دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا بالکل اسی طرح تعلیم کے نظام کو بے حد متاثر کیا ہے، کہیں آن لائن کلاسز کے نام پر خانہ پوری کی جانے لگی تو←  مزید پڑھیے

“کے الیکٹرک” کے ستم شہر قائد بنا اندھیر نگری ۔۔نازیہ علی

کورونا اور لاک ڈاؤن کے سبب معاشی تنگی سے گزرنے والے شہر قائد کے مظلوم شہری ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح شدید گرمی میں “کراچی الیکٹرک”( کے الیکٹرک) کے ستم کے شکار ہیں۔کبھی روشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی←  مزید پڑھیے

الوداع اے محسنِ اسلام “علامہ طالب جوہری”۔۔نازیہ علی

عشق انسانی اور عشق اہلبیت ع کے پھول اپنی زبان سے بکھیرنے کا منفرد ہنر رکھنے والے مفسر قرآن ،معروف عالم دین ، ذاکر اہلبیت ، شاعر ، فلسفی، تاریخ دان ،استاد، فخر ملت ، سرمایہ قوم علامہ طالب جوہری←  مزید پڑھیے

طیارہ حادثہ ،آہیں اور سسکیاں ۔۔نازیہ علی

کب عید آئی اور کب گئی, کچھ پتہ ہی نہ چل سکا۔ عجیب اداس عید تھی جو یتیموں اور لواحقین کے آنسو پوچھنے میں گزر گئی۔ملکی موجودہ صورتحال سنگین ہونے کے ساتھ ساتھ غمگین بھی دکھائی دیتی ہے۔کورونا وائرس کی←  مزید پڑھیے

داستان یوم مزدور اور لاک ڈاؤن۔۔نازیہ علی

ہر سال مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جاتا ہے کچھ لوگ اس دن کا مقصد اور وجہ جانتے ہیں جبکہ کچھ اس سے بالکل غافل ہیں۔یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں اور محنت کشوں کے مسائل کو←  مزید پڑھیے

استقبال رمضان اور روایات کی بقاء۔۔نازیہ علی

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر کے تمام مسلمان سحر و افطار کے مختلف انتظامات اور اہتمام میں لگ جاتے ہیں یہ ماہ ِ مبارک اپنے ہمراہ بے پناہ نور اور برکات لے کر آتا ہے، مساجد سمیت←  مزید پڑھیے

ماہ شعبان المعظم اور شب برات۔۔نازیہ علی

ماہ شعبان المعظم کا چاند ہوتے ہی فضاء میں نور کی خوشبو بکھر جاتی ہے اور اللہ کے مہینے رجب کے بعد میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماہِ  شعبان کا آغاز ہو جاتا ہے۔یہ مہینہ اسلامی←  مزید پڑھیے

اب دو رہائی کہ عافیہ صدیقی وطن کو لوٹے۔۔نازیہ علی

عرش و فرش کے مالک نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی صورت میں اپنی طاقت ہر انسان کو دکھا دی ہے کہ دنیا کی کسی طاقت کی کوئی اہمیت تب تک نہیں ،جب تک وہ مالک ِ دو جہاں←  مزید پڑھیے

قلم جو میرا نچوڑو گے, سیاہی نہیں لہو ٹپکے گا۔۔نازیہ علی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے موجودہ صورتحال دیکھ کر جب بھی قلم اٹھایا وہ سرخ ہو گیا ،اور میری آنکھیں وہ ظلم سوچ کر نم ہو گئیں جو مظلوموں اور معصوموں پر اس دنیا میں←  مزید پڑھیے

تحفہ ماہ ِرجب۔۔نازیہ علی

شب و روز اپنے دل کی آواز اور بے حد اصرار پر اپنے قلم کو آج روایت سے ہٹ کر نیا رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔جب سے ماہ ِ رجب آیا سمجھ نہیں آرہا تھا کہ اسکے مختلف پھولوں←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس یا کورونا وائرس۔۔نازیہ علی

کسی بھی وائرس یا بیماری کے پھیلنے یا بڑھنے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہوتا ہے مگر بغیر تصدیق کے صحیح یا غلط ٹوٹکے، مشورے اور علاج کے طریقے وٹس ایپ یا انٹرنیٹ کے ذریعے لوگوں میں←  مزید پڑھیے

اُردو! پہیلی یا سوتیلی؟۔۔نازیہ علی

تہذیب و تمدن سے بھرپور اور شہد سے میٹھی زبان “اردو”۔ جس کا شمار کچھ ایسے حساس موضوعات میں سے ہے کہ ذکر آتے ہی اپنا آپ ذرہ برابر لگنے لگتا ہے اور سمجھ نہیں آتا کہ اسکی وسعت کا←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل کی بہار،جیتے گا پاکستان۔۔نازیہ علی

ملک کے موجودہ حالات اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبی پاکستانی عوام کیلئے پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی بہار کرکٹ کا بخار بن کر آنے والی ہے مگر یہ بخار اداس اور مایوس چہروں پر مسکراہٹ اور←  مزید پڑھیے

کشمیر بنے گا پاکستان۔۔نازیہ علی

آزادی پانے کی طلب میں تو جانور اور پرندے تک اپنی زندگی کی پرواہ کیے بغیر لڑ جاتے ہیں تو بے بس اور مظلوم کشمیری تو پھر بھی انسان ہیں جسکا حق ہے آزادی مگر وہ آزادی کے انتظار میں←  مزید پڑھیے