اکرام اللہ کی تحاریر
اکرام اللہ
اکرام اللہ عرصہ دراز سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں اور کراچی، اسلام آباد، نوشہرہ اور سوات میں تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ہیں اور نظم و نثر کے ذریعے مظلوموں کی داد رسی کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ آپ 'کراچی مزدور اتحاد' کے کنوینر اور 'اکیڈمک ویلفئیر اینڈ ایڈوائزری زون (آواز)' کے سرپرست بھی ہیں۔

جماعت اسلامی کے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔۔اکرام اللہ

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کے دھرنے کے 26 دن مکمل ہوچکے ۔ دھرنے کے آغاز سے احباب کی طرف سے ملی جلی آراء دیکھنے کو مل رہی ہیں←  مزید پڑھیے

بشر کے روپ میں قائم سماج کتوں کا۔۔اکرام اللہ

کچھ حادثات پیش تو ایک فرد کے ساتھ آتے ہیں لیکن اس کے اثرات پوری قوم کے ہر حساس فرد کے اعصاب شل کردیتے ہیں۔ ابھی کراچی کی مروہ کی موت کا گھاؤ مندمل نہیں ہو پایا تھا کہ موٹروے←  مزید پڑھیے

بے چارگی۔۔اکرام اللہ

گلی کی نکڑ پر کھڑے ، دیوار سے ٹیک لگائے پچھلے بیس منٹ سے وہ اپنی بات دہرائے جارہا تھا کہ کچھ کریں۔ گردو پیش سے بیگانہ ، میری آنکھوں میں موجود بے بسی سے نظریں ملائے بغیر اپنی ہی←  مزید پڑھیے

کاش کراچی اپنے خیر خواہوں کو پہچانے۔۔اکرام اللہ

شدید حبس اور جھلسا دینے والی گرمی کے بعد انسان بے ساختہ آسمان کی طرف نظریں اٹھاتا ہے اور کبھی زیر لب تو کبھی بآواز بلند رب کریم سے بارش کا طلبگار ہوتا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے کراچی کا←  مزید پڑھیے

کرونا کے بعد، دنیا کی ترجیحات بدلنی ہوں گی۔۔اکرام اللہ

ایثار، قربانی اور مواخات اسلامی تعلیمات اور انسانی فطرت بھی ہے اور ہمارا کلچر بھی، یہی وجہ ہے کہ ریاست کی مدد سے پہلے ہی ہر مشکل گھڑی میں لوگ ایک دوسرے کی مدد کے لیے تیار رہتے ہیں۔ ایسا←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کے نام ۔۔اکرام اللہ

تم کیوں چاہتے ہو کہ ہر منظر کو تمہاری آنکھ سے دیکھا جائے اور دنیا کو سب اچھا ہونے کی نوید سنائی جاتی رہے جبکہ درحقیقت سنگین نوعیت کے مسائل پہاڑ بن کر کھڑے ہوں۔ کیسے ممکن ہے کہ کوئی←  مزید پڑھیے

جراتِ اظہار سیاسی کارکن کی شان ہے۔۔اکرام اللہ

سیاست کیوں کرتے ہو؟ اس سے کیا ملے گا؟ کیوں اپنی توانائیاں بےکار میں ضائع کیے جاتے ہو؟ مجھ سے ایسے متعدد سوالات آئے دن کوئی نہ کوئی سنجیدہ فرد کیے جاتا ہے اور مشورہ دیتا ہے کہ وقت کو←  مزید پڑھیے

سیاست کی ڈوبتی ناؤ اور 25 جولائی۔۔اکرام اللہ

مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر 25 جولائی کو ‘بلیک ڈے’ سے تعبیر کرتے ہوئے آج سے دو سال پہلے منعقد ہونے والے انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھایا جارہا ہے اور باور کروایا جا رہا ہے کہ گزشتہ انتخابات میں←  مزید پڑھیے

جراتِ اظہار سیاسی کارکن کی شان ہے۔۔اکرام اللہ

سیاست کیوں کرتے ہو؟ اس سے کیا ملے گا؟ کیوں اپنی توانائیاں بےکار میں ضائع کیے جاتے ہو؟ ۔۔مجھ سے ایسے متعدد سوالات آئے دن کوئی نہ کوئی سنجیدہ فرد کرتا  رہتا ہے اور مشورہ دیتا ہے کہ وقت کو←  مزید پڑھیے

16جولائی دنیا کا پہلا ایٹمی دھماکہ۔۔اکرام اللہ

اس بات سے قطع نظر کہ انسان کے خمیر میں خیر کا عنصر زیادہ ہے یا شر اور یہ امن و محبت سے رہنے کا خواہاں ہے یا جنگ و جدل اس کی فطرت ہے،  اگر ہم دنیا کی تاریخ←  مزید پڑھیے

تعلیمی مسئلہ صرف سکول کھولنا یا بند رکھنا نہیں۔۔اکرام اللہ

تعلیم کی فراہمی معاشرے کا ایک ایسا جز و ہے، جو سماجی رویوں، والدین کی ذہنی سطح، افراد کے ذ رائع  آمدن، تہذیبی اور تمدنی اقدار، خاندانی پس منظر ، معلم کی ذہنی وسعت، ذرائع تعلیم سمیت دیگر کئی عنوانات←  مزید پڑھیے