محمد خان چوہدری کی تحاریر

بابا ڈورا۔۔محمد خان چوہدری

میر سلطان کا باپ راجہ شیر زمان شہر کا متمول زمیندار ، کامیاب سوداگر اور معزز شخصیت تھا۔قوت ِ ارادی اتنی مضبوط کہ بڑی سے بڑی مصیبت اسکے چہرے پر شکن نہ لاتی، نہ کوئی  خوشی اسکے ہونٹوں پر ہلکی←  مزید پڑھیے

عالمی منظر نامہ- ہماری تنزّلی اور تحقیر۔۔محمد خان چوہدری

نوزائیدہ ریاست پاکستان کے پہلے وزیراعظم نے ماسکو کا دورہ کینسل کر کے امریکی گروپ جوائن کرنے کی جو اینٹ رکھی،اس پر بنی ہماری خارجہ پالیسی کی عمارت اب زمین بوس ہو رہی ہے، خان لیاقت علی خان کو جو←  مزید پڑھیے

سوتیلی بیوی(قسط4)۔۔محمد خان چوہدری

“ فیروز میں تمہارے ماں باپ دونوں کی جگہ ہوں۔ تم واحد میرا میکہ بھی ہو۔ بہت سوچ سمجھ کے اور تحقیق کر کے ہم نے یہ رشتہ تمہارے لئے فائنل کیا ہے۔ اب ہمارا میکہ، عزت اور وقار تمہارے←  مزید پڑھیے

انکل سام،چاچا ژی ،لالہ مُودی اور ہم۔۔محمد خان چوہدری

یہ ہمارے منہ بولے رشتہ دار ہیں، امریکہ انکل سام کی جگہ ٹرمپ جی براجمان ہیں، چین میں چچا ژی چن پنگ موجود اور ہمارے ازلی و ابدی دشمن لالہ نریندر مودی بھارت کے وزیراعظم ہیں، ہم ان تینوں کے←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا خاتمہ۔۔محمد خان چوہدری

اگست 1947 کی 14 اور15 تاریخ کی شب دنیا کی ایک عظیم الشان سلطنت جس کا نام ہندوستان تھا،صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔۔ دو ریاستیں بھارت اور پاکستان ،ہندو اور مسلم کی بنیاد پر معرض وجود میں آ گئیں ۔←  مزید پڑھیے

چسکا اور ٹھرک۔۔محمد خان چوہدری

شرم ہم کو مگر نہی آتی ۔۔۔ افسوس صد افسوس ہم مرد لوگ جن کو نگاہیں نیچی کرنے کا حکم ہے، اپنی  ذہنی بیماری کی وجہ سے ہر عورت کو صرف ہوس کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہمارے تصورات میں←  مزید پڑھیے

عشق لاحاصل(دوسری ،آخری قسط)۔۔محمد خان چوہدری

شاہ جی کو ہر بزرگ کی طرح ایک برخوردار چاہیے تھا جو ان کی بیک گراؤنڈ سے واقف ہو اور ان کی کہانیاں شوق اور دلچسپی سے سنے۔ ہم ان کے سارے کولیگز  کو اپنے درجنوں فوجی انکلز کی معرفت ←  مزید پڑھیے

عشق لاحاصل(قسط1)۔۔محمد خان چوہدری

پائیدار یاری اور دوستی تو طالب علمی کے زمانے کی ہوتی ہے، نہ کوئی غرض نہ مفاد بس ہم آہنگی، یکجا رہنے کی خواہش۔ ہم طالب علمی کا دور گزارنے کے بعد لاہور سے پنڈی آ گئے ۔ ہارلے سٹریٹ←  مزید پڑھیے

ساری گیم ڈالر کی ہے۔۔محمد خان چوہدری

انکل ٹرمپ کی اگر آدھی بات ہی مان لی جائے تو کرونا وائرس کی ننھیال کا پتہ چلانا ممکن ہے۔ٹرمپ چاچو سے پہلے امریکہ میں ہمارے انکل سام بھی گزرے تھے، انہوں نے ہمارے اصلی ہینڈسم صدر صاحب کو اس←  مزید پڑھیے

کورونا۔ کرّہ ارض پر انسانی تاریخ کے تناظر میں۔۔محمد خان چوہدری

بے شک اللہ کریم نے کائنات کو عدل پر قائم کیا۔ زمین پر انسان کو خلیفہ بنا کے اتارا۔مشیتِ ایزدی کے بغیر اس عالم ِامکان میں کوئی  پتا بھی نہیں ہل سکتا۔ انسان کو ایک حد کے اندر اختیار بھی←  مزید پڑھیے

بادبان!ٹمٹماتے چراغوں کی داستان(قسط8)۔۔۔۔محمد خان چوہدری

گزشتہ قسط: اصغر اور ذیشان واپسی ڈرائیو میں بے اے کے امتحان بارے پلان بناتے رہے کہ مضامین ، بکس ۔نوٹس، داخلہ پرائیویٹ امتحان کے فارم اور دیگر کام کیسے کریں گے کالج میں کلاسز اور ٹیوشن کیسے ممکن ہو←  مزید پڑھیے

بقائن۔۔۔قسط4/محمد خان چوہدری

پیش لفظ:ماضی کے ایسے کھنڈرات دیکھ کے، بچپن میں سُنی کہانیاں تصور میں لا کے، واپس اسی زمانے میں جا کے، اس وقت کے واقعات کی منظر کشی لکھنے کی سعادت کسی بھی لکھاری کے لئے ، بیک وقت ایک←  مزید پڑھیے

صنفِ لطیف۔۔۔۔محمد خان قلندر

شازی عجیب طرح دار عورت ہے، اپنے گھر میں پیشہ کرتی ہے،شام کو چار پانچ بندوں کو ون بائی  ون ٹائم دیتی ہے،اس کا ملازم دس ہزار ایڈوانس وصول کر کے بندے کو اس کے کمرے میں چھوڑ جاتا ہے،وہ←  مزید پڑھیے