نگارشات    ( صفحہ نمبر 507 )

رَنڈی اِن مَنڈی، ٹرینڈ۔۔۔۔۔رمشا تبسم

نوٹ:چند روز پہلے ٹویٹر پر مریم نواز کے منڈی بہاؤ الدین  جلسے کو لے کر ایک ٹرینڈ بنا یا گیا “رنڈی اِن منڈی”۔رمشا تبسم نے آج اِسی حوالے سے قلم اٹھایا ہے۔اگرچہ یہ  لفظ قابلِ مذمت ہے،لیکن اس سے بھی←  مزید پڑھیے

ہے خبر گرم اُن کے آنے کی۔۔۔۔۔۔حسن رضا چنگیزی

گرما گرم خبر یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں سعودی عرب کے شہر جدہ شریف میں ایک بہت بڑا موسیقی کا بین الاقوامی کنسرٹ ہونے جا رہا ہے جس میں ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ نکی مناج، برطانوی گلوکار لیام←  مزید پڑھیے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ عبداللہ چنگیزی

افسوس اِس بات کا نہیں ہو رہا کہ تنقید کی وجہ بغض اور کینہ ہے۔ افسوس اِس بات کا ہے کہ کاش بطور ایک پاکستانی متعلقہ حضرات ماضی کے گزرے ہوئے خودساختہ نجات دہندگان پر بھی اِسی طرز کے جملے کس دیتے تاکہ ملک و قوم میں ایک پائیدار ریاست کا ظہور وجود میں آ جاتا۔←  مزید پڑھیے

انسانی ارتقا کے راز۔ مذہب ’ فلسفے اور سائنس کے آئینوں میں۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/قسط2

1-سٹیون ہاکنگ اور کائنات کا ارتقا! سٹیون ہاکنگ اکیسویں صدی کے معزز اور محترم سائنسدانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان  کی سائنسی پیشین گوئی کہ بلیک ہول ایک خاص طرح کی ریڈئیشن خارج کرتی ہے، اب درست ثابت ہو گئی←  مزید پڑھیے

ویرو ، بسنتی اور گبر سنگھ۔۔۔۔۔عزیز خان

” بسنتی ان کتُوں کے آگ مت ناچنا “۔۔۔۔ جس  نے بھی انڈیا کی فلم شُعلے دیکھی ہے، یہ ڈئیلاگ ضرور سُنا ہوگا۔۔ کہانی یوں ہے کہ ڈاکو گبر سنگھ فلم کے ہیرو ویرو کو قابو کر لیتا ہے، بسنتی←  مزید پڑھیے

دو انتہائیں۔۔۔۔اعظم معراج

(اس ہفتے لندن میں ہوئی دو اموات سے ماخوذ ٹوٹے پھوٹے لفظوں سے جوڑی ہوئی ایک کہانی) وہ نیروبی کے قریب چھوٹے سے گاؤں میں غریب کسان کے گھر پیدا ہوا غربت سے کبھی سمجھوتہ نہ کر سکا۔گاؤں چھوڑا ،شہر←  مزید پڑھیے

رائٹ ٹو انفارمیشن اور خیبرپختونخوا حکومت۔۔۔ساجد محمود خان

کسی بھی ریاست اور اس کے باشندوں کے درمیان ایک معاہدہ ہوتا ہے جس کے تحت اس ریاست کے باشندے اپنا اختیارFree will کو ریاست کے سپرد کردیتے ہیں اور بدلے میں ایک بہتر اور پُرامن زندگی کا مطالبہ کرتے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/محترمہ فاطمہ جناح۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط13

محترمہ فاطمہ جناح، قائداعظم محمد علی جناح کی صرف بہن ہی نہیں تھیں بلکہ وہ ان کی فلسفہ حیات اور ان کی جمہوری اور سیاسی فکر کی بھی امین تھیں۔ ان کی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے عظیم بھائی←  مزید پڑھیے

اقراء و یاسر: جوابِ شکوہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

محترمہ سوال اٹھاتی ہیں کہ کیا اسلام پسندوں کا حق نہیں کہ بے حیائی، بے پردگی اور بے شرمی کو ان پر مسلط نہ کیا جائے۔ عرض ہے کہ سارا مدعا اسی آزادی کا ہے جس کی بابت اوپر بات کی گئی۔ یہ انٹرنیٹ، سینکڑوں چینلز اور لاکھوں پیجز کا دور ہے۔ مسلط کرنا یہ ہوتا ہے کہ رمضان میں ہوٹل بزور قوت بند کر دیے جائیں۔ مسلط کرنا یہ ہرگز نہیں ہوتا کہ سینکڑوں دستیاب چینلز میں سے وہی چینل لگا کر بچوں کو دکھایا جائے جو آپ کے نزدیک بے حیائی پھیلا رہا ہے۔ اگر آپ کو خوف ہے کہ بچے بے حیائی کی جانب جائیں گے تو آپ یہ مان رہے ہیں کہ نئی نسل کا میلان آزاد طبع ہونے پر ہے یا کسی قسم کی مذہبی گھٹن کے خلاف ہے۔←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ اور حواس باختہ ریوڑ۔۔۔۔حبیب کریم

سرکاری و غیرسرکاری مین سٹریم میڈیا یعنی ریڈیو، ٹیلی وژن، اخبارات سے جُڑے رہنا سب سے بے فائدہ سرگرمی اور وقت کا مکمل ضیاع ہے۔ موجودہ دور میں چاہے میڈیا کسی بھی ملک یا ریاست کا ہو _ وہ اہم←  مزید پڑھیے

ہن آرام اے؟۔۔۔۔سخاوت حسین

وہ پانچ بھائی تھے-ان کے گھر کا دستو ر تھا کہ ہر دو سال بعد ایک بھائی کو جوائنٹ فیملی سسٹم کا سربراہ بنایا جاتا تھا۔ جس کے فرائض میں گھر کے معاشی نظام سے لے کر معاشرتی نظام تک←  مزید پڑھیے

کیا شراب پہ قدغن لگانا شرعی تقاضہ ہے؟۔۔۔۔۔۔سلیم جاوید/چوتھی ،آخری قسط

ہماری گزارش یہ ہے کہ اگرجدید دنیا کی طرح پاکستان میں بھی مخصوص مقامات پربار کلب موجود ہوں تواس سے اسلامی ریاست کو کوئی  خطرہ نہیں- جدید دنیا میں بھی سرکاری وتعلیمی مقامات پر مے نوشی کرنا ممنوع ہے- غل←  مزید پڑھیے

یادِ گزشتہ اور تہذیبِ نَو۔۔۔۔۔محمد حسنین اشرف

ہمیں کتب کی چاٹ کب اور کیوں لگی، یہ آج تک معلوم نہ ہوسکا۔۔ لیکن اتنا یاد پڑتا ہےکہ بچپن میں، یہ سلسلہ عمرو عیار کی کہانیوں سے شروع سے ہوا اور آج تک جاری ہے۔ گھر میں غیر نصابی←  مزید پڑھیے

کُت سیاپہ۔۔۔۔سلیم مرزا

اس حادثے کے لے دے کر دو ہی متاثرین تھے، ایک میں، دوسراسہراب، سہراب کسی زمانے میں سائکل تھا، نجانے کب ڈارون کو پڑھ لیا، آجکل موٹر سائیکل ہے۔ میرا خیال مختلف ہے، سائیکل سے موٹر سائیکل بننے کی وجہ←  مزید پڑھیے

حمیّت  نام تھا جس کا، گئی تیمور کے گھر سے۔ ۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

فی زمانہ سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم بن چکا ہےجس کے ذریعے آپ کسی بھی معاشرے میں جس طرح کی تبدیلی لانا چاہیں بہت آسانی سےاور بہت تیزی سے لا سکتے ہیں۔ ہر طبقے اور←  مزید پڑھیے

جنسی ہراسمنٹ۔۔۔۔۔عزیز خان

دنیا میں سب سے پہلے جنسی ہراسمنٹ کی جو تاریخ میں نظیر ملتی ہے وہ حضرت یوسف علیہ سلام اور زلیخا کی ہے۔ پر مزے کی بات ہے کہ یہ ہراسمنٹ زلیخا کی طرف سے تھی یعنی ایک عورت کی←  مزید پڑھیے

ایدھی سے ایک یادگار ملاقات کی کہانی۔۔۔۔صفی سرحدی

ایدھی میرے محبوب تھے وہ ہمیشہ سے میرے  آئیڈیل رہے ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اپنے محبوب کا پہلا دیدار میں نے  2009 میں اس وقت کیا تھا جب میں فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا۔ کالج سے←  مزید پڑھیے

فادرٹریسا۔۔۔۔ایمان شاہ

“ڈھونڈو گے اگر  ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں ۔۔۔۔ نایاب ہیں ہم ” آہ ۔۔۔۔!! تین سال پہلے آج کے دن ہم نے ایک انمول رشتہ کھودیا ۔ ایک ایسا چہرہ ہماری نظروں سے اوجھل ہوگیا جس میں ہمیں اپنا←  مزید پڑھیے

کیا شراب پہ قدغن لگانا شرعی تقاضہ ہے؟۔۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط3

شراب پہ قانون سازی بارے، سیکولرز، مسلم سیکولرز اورروایتی علماء کاموقف پیش خدمت ہے-(شروع میں عرض کیا تھا کہ خاکسارکےنزدیک سیکولرزم کا مبداء حقیقی، اسلام ہے- آپ بھی موازنہ کرلیجئے گا)- شراب اور سیکولر معاشرے: سیکولرسماج میں، اپنی پرائیوسی میں←  مزید پڑھیے

آپ سے آتی ہے , تو آنے دو۔۔۔۔رمشا تبسّم

ایک مولوی صاحب کے گھر میں پڑوسی کا مرغ آ گیا۔ ان کی بیوی نے مرغ پکڑ لیا اور ذبح کر کے پکا بھی لیا۔ جب مولوی صاحب شام کو کھانے پر بیٹھے تو مرغ دیکھ کر پوچھا کہ ’’یہ←  مزید پڑھیے