ایمان فاطمہ کی تحاریر

گھر سے قبرستان تک ۔۔۔ ایمان فاطمہ

۲۰ اپریل کا سورج معمول کے مطابق طلوع ہوا تھا ۔۔۔ عصر سے مغرب کے دوران چھوٹے ماموں اور تینوں بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر ہر طرح کی فکر، پریشانی اور آنے والی ہر مصیبت سے بے خبر امی نے دل بھر کر باتیں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خبر تھی کہ ہر روز امی کے بیڈ کے سامنے سارے بچوں کے ساتھ لگنے والی یہ آخری محفل ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ مغرب کی اذان ہوتے ہی سب نماز کی تیاری کرنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک ۔۔۔ ایمان شاہ

گفتگو کے معیار سے جو گرجائے چیخ چیخ کر جہالت اپنی دکھلائے ایسے لوگوں کو تم صحافی کہتے ہو؟؟؟ پچھلے دنوں کسی خاص چینل کی ملازم ڈاکٹر پلس خواہ مخواہ کی صحافی کا کلپ وائرل ہوا جس میں وہ بانی ایم←  مزید پڑھیے

فادرٹریسا۔۔۔۔ایمان شاہ

“ڈھونڈو گے اگر  ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں ۔۔۔۔ نایاب ہیں ہم ” آہ ۔۔۔۔!! تین سال پہلے آج کے دن ہم نے ایک انمول رشتہ کھودیا ۔ ایک ایسا چہرہ ہماری نظروں سے اوجھل ہوگیا جس میں ہمیں اپنا←  مزید پڑھیے

آپ بے غیرت ہیں ۔۔۔ ایمان شاہ

غیرت کیا ہے؟ محوِ حیرت ہوں ،عقل دنگ ہے کہ غیرت کوئی نفسیاتی بیماری ہے جسے علاج کی شدید ضرورت ہے یا معاشرے میں بے حیائی روکنے کی دوا ؟ یوں تو ہم ہر معاملے پر Love at first sight←  مزید پڑھیے

فاطمہ بنت احمد ۔۔۔ ایمان شاہ

فاطمہ اب میری بیٹنگ دو ورنہ میں تمہیں ماروں گا اظہر نے غصے سے کہا۔ میں نہیں کھیل رہی اب میں تھک گئی۔ فاطمہ یہ کہتے ہوئے تیزی سے بھاگی اور اظہر اس کے پیچھے۔ دونوں کو بھاگتے ہوئے دیکھ←  مزید پڑھیے

ہمارا مطالبہ توازن ہےبرتری نہیں۔۔۔ ایمان شاہ

ایڈیٹر نوٹ: ادارہ مکالمہ آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتے ہوئے ہر جانب کی رائے شائع کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ ذیل مضمون کو باقی کے مضامین کی طرح ایک جانب کی رائے سمجھا جائے۔   عورت آزادی مارچ←  مزید پڑھیے

محبت کی معراج ملن نہیں۔۔۔ایمان شاہ

محبت کی معراج ملن نہیں ۔۔۔۔ یہ الفاظ سن کر اس نے تیزی سے غصے میں لکھا۔کہ مجھے آپ کی بات سے اتفاق نہیں۔۔آپ کو اپنے بارے میں سب بتاچکی ہوں آپ مجھے دیکھ چکے ہیں،لیکن دیکھنے کا مقصد ہر←  مزید پڑھیے

سورج کا پیغام۔۔۔۔ایمان شاہ

وقت سب سے بڑا استاد ہے،دسمبر ایک سال کا دورانیہ ختم ہونے کا ماہ۔۔۔۔یعنی   ہمیں نتیجہ اخذ کرنا ہوتا ہے کہ اس سال کیا سیکھا،کیا کھویا کیا پایا،یوں تو زندگی نے دسمبر کی کہانی خون آلود ہی بتائی ہے۔لیکن←  مزید پڑھیے

مولانا اور حکومت۔۔۔ایمان شاہ

اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس چیز پر نہ اکسادے کہ تم انصاف چھوڑ دو۔۔ پچھلے چند دن سے مولانا طارق جمیل صاحب تنقید وہرزہ سرائی کی زد میں ہیں۔۔وجہ عمران مخالف عناصر بتاتے ہیں کہ آخر اس زانی←  مزید پڑھیے