محمد حسنین اشرف کی تحاریر
محمد حسنین اشرف
ایک طالب علم کا تعارف کیا ہوسکتا ہے؟

کیا زبان قطعی ہوتی ہے؟۔۔محمد حسنین اشرف

جب یہ کہا جاتا ہے کہ زبان قطعی نہیں ہوتی تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ زبان ایک غیر محفوظ واسطہ ہے یا زبان پر تکیہ نہیں کیا جاسکتا۔ جب تک شارع اور متکلم موجود ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

کربلا اور تہذیب کا علامتی اظہاریہ۔۔محمد حسنین اشرف

تہذیب ایک مسلسل عمل ہے۔یہ عمل صدیوں اورسالوں پر محیط ہوتا ہے جس میں ہر دور  اپنا حصہ جوڑتا چلا جاتا ہے۔ تہذیب کا سب سے اہم عنصر وہ علامتیں ہیں جو وہ کسی بھی ڈسکورس کاحصہ بنا دیتی ہے۔←  مزید پڑھیے

ارتقاء ایک سائنسی حقیقت یا ‘محض نظریہ’؟۔۔محمد حسنین اشرف

تیمور صلاح الدین نے پچھلے دنوں اسلام اور ارتقاء کے عنوان سے ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے مذہب اور ارتقاء کی عمومی تفہیم پر تنقید کرتے ہوئے بہت سی باتیں کیں۔جس کے جواب میں ایک طوفان بدتمیزی بپا←  مزید پڑھیے

ہڈیوں والے چرچ کا قصہ۔۔محمد حسین اشرف

پرتگال میں ایک چرچ سے متعلق یہ خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ اسے مسلمانوں کی ہڈیوں سے تعمیر کیا گیا ہے اور پوپ فرانسس نے وہاں کچھ معصوم بچوں کی لاشیں لٹکائی ہیں جنہیں گلا گھونٹ کر مار دیا←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب کا ‘بےنام نظریہ’ اور برادرم فرنود عالم کا بے وزن مصرع۔۔حسنین اشرف

برادرم فرنود عالم نے کل شب محفل پبا کی اور مطلع پر ہی مشاعرہ لوٹ لیا۔جب تنقید کے مضامین اس خوبی سے رقم ہوں کہ قلم کی سیاہی بھی بھلی معلوم ہوتو کیا کہنے۔ قربان قلمِ یار کہ ایک بار←  مزید پڑھیے

شناختی بحران سے جنم لینے والے مسائل۔۔۔حسنین اشرف

تہذیب set of shared values یا مشترک اقدار کی اگلی نسل میں ترسیل کا نام ہے۔ ول ڈیورانٹ نے تہذیب کے حوالے سے بڑی خوبصورت بات لکھی، ہم عموماً صرف جدید انسان کو مہذب مانتے ہیں حالانکہ تہذیب کا جدت←  مزید پڑھیے

تربیت کا فقدان اور روایتی جذباتی پن۔۔محمد حسنین اشرف

روزمرہ کی زندگی میں، بہت سے ایسے معاملات پیش آتے ہیں جس سے ہمارے سامنے مختلف زاویہ نظر آتے ہیں۔ سوچی سمجھی باتوں پر تنقید ہوتی ہے اور اس تنقید سے نئی چیزیں ابھر کر سامنے آتی ہیں۔ یہ نہایت←  مزید پڑھیے

پانچویں جنریشن کے شعراء اور ہم۔۔۔محمد حسنین اشرف

تنقید نہ تو میرا شوق ہے اور نہ اہلیت اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ میں اس موضوع پر کچھ لکھ سکوں۔ قلم و قرطاس سے پرانا تعلق ہے لیکن کچھ ایسا پرانا نہیں کہ اہل  قلم میں شمار←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی تیسری سالگرہ۔۔۔۔محمد حسنین اشرف

فیس بک کی اردو دان دنیا میں جب قدم رکھا تو گوشہ نشین سا ہو رہا کیونکہ اس میدان میں قلم اٹھانے والوں میں فرنود اور حسنین جمال ایسے نام شامل تھے۔ فرنود کی تحاریر تھیں جس نے اردو زبان←  مزید پڑھیے

یادِ گزشتہ اور تہذیبِ نَو۔۔۔۔۔محمد حسنین اشرف

ہمیں کتب کی چاٹ کب اور کیوں لگی، یہ آج تک معلوم نہ ہوسکا۔۔ لیکن اتنا یاد پڑتا ہےکہ بچپن میں، یہ سلسلہ عمرو عیار کی کہانیوں سے شروع سے ہوا اور آج تک جاری ہے۔ گھر میں غیر نصابی←  مزید پڑھیے

محدود جمالیات کے حامل نیم لبرل لونڈے۔۔۔محمد حسنین اشرف

شراب میں وہ نشہ کہاں ہوسکتا ہے جو نشہ دنیا کو یہ بات جتلانے میں ہے کہ میں شراب پیتا ہوں۔ عورت سے تعلق کے لاکھ جمالیاتی رخ ہوں لیکن یہ بات   بتانا عجیب سرور رکھتا ہے کہ میرے عورت←  مزید پڑھیے

ریاست اور منظور پشتین۔۔۔۔حسنین اشرف

اکہتر کے بعد سے، بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے عوام کو ایک شکایت ہمیشہ رہی کہ عوام کا مینڈیٹ ایوان اقتدار کی زینت نہیں بن رہا۔ اس بات میں بہرحال سچائی موجود تھی کیونکہ پے در پے، عوامی حکومتوں←  مزید پڑھیے

آٹھ مارچ کا عورت مارچ۔۔محمد حسنین اشرف

مابعد الجدیدی ذہن مسائل کے حل سے زیادہ مسائل سے حظ اٹھاتا ہے. اور اسی کے لطف میں زندگی بسر کردیتا ہے۔ آپ سوشلزم کی ابحاث دیکھیے، غربت کی لاش پر سالوں ہمارے دوست بین کرتے رہے، بجائے حل تلاش←  مزید پڑھیے

بھاری ذمہ داری۔۔۔حسنین اشرف

بھارتی جہازران آج اپنے ملک واپس لوٹ جائے گا۔ سوچتا ہوں کہ قیدی جب اپنے ملک کی سرزمین پر قدم رکھے گا تو کیسے ہوا جھوم جھوم کر اس کا استقبال کرے گی۔ لمحہ لمحہ، جب اس کی منزل قریب←  مزید پڑھیے

مردار پر تکبیر کی چھری۔۔۔۔حسنین اشرف

انعام رانا بھائی کی تحریر دیکھی ، دل تو تھا کہ مکمل تحریر لکھی جائے اور بصد احترام اختلاف کی جسارت کی جائے۔ لیکن وقت کی کمی کی باعث مختصراَ چند باتیں عرض کرکے اجازت چاہوں گا۔ میں منطق و←  مزید پڑھیے

کبھی ایسا بھی تو ہو۔۔۔ محمد حسنین اشرف

جی چاہتا ہے کہ شہر کی روشنیوں اور معاش کی فکر سے پرے کہیں ایک جھونپڑی بنائی جائے، ایک گھر بسایا جائے۔ وہ دور اوپر جنگل میں کسی سپاٹ مقام پر لکڑی کا ایک گھر، جس کی کھڑکی سے نیچے←  مزید پڑھیے

خان صاحب کی حکومت کے پہلے سو دن،ہاؤسنگ سکیم۔۔۔محمد حسنین اشرف/ قسط اول

میں سمجھتا ہوں کہ تحریک انصاف کے پہلے سو دن کی اقدامی فہرست کو ہمیں قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے لیکن   یہ کہنا شدید نا انصافی ہوگی تحریک انصاف کا یہ عمل کسی طور قابل تقلید ہے۔ شاہ زیب خانزادہ←  مزید پڑھیے

انسان کے حیاتیاتی اور شعوری ارتقاء کی کہانی۔۔محمد حسنین اشرف

انسانی ارتقاء کی کہانی اس دن سے شروع ہوتی ہے جس دن ہمارا سولر سسٹم وجود میں آیا، دیکھنے میں ارتقاء کی کہانی نہ صرف کسی دیوانے کا خواب معلوم پڑتی بلکہ ظاہری شکل و صورت میں اس پر ہنسنے←  مزید پڑھیے

نظریات کی بکاؤ منڈی۔۔۔ محمد حسنین اشرف

کبھی دیکھا ہے انسانوں کو تجارت کرتے؟ نہ نہ، ارے نہیں، بالکل بھی نہیں، سر بازار بکتے جسموں کی بات نہیں کررہا۔ وہ دیکھو ذرا، وہ والی منڈی، سب سے بڑی منڈی۔ ارے دیکھو تو، یہ پٹی اتار بھی دو←  مزید پڑھیے

امریکہ مردہ باد  یا امریکی سامراج مردہ باد۔۔۔ محمد حسنین اشرف

میری قوم ایک عرصہ سوئی رہی،  خلافت راشدہ اور جہاد کی میٹھی نیند نے اس قوم کو بہت سے سبز باغ دکھائے۔ ادھ کھلی آنکھ سے میری قوم نے سوشلزم کا سپنا  دیکھ لیا اور بالکل مجاہدین کی طرح انہوں←  مزید پڑھیے