ربیعہ فاطمہ بخاری
لاہور کی رہائشی ربیعہ فاطمہ بخاری پنجاب یونیورسٹی سے کمیونی کیشن سٹڈیز میں ماسٹرز ہیں۔ تدریس کے شعبے سے وابستہ رہی ہیں لیکن اب ایک خاتونِ خانہ کے طور پر زندگی گزار رہی ہوں۔ لکھنے کی صلاحیت پرانی ہے لیکن قلم آزمانے کا وقت اب آیا ہے۔
ایک گروپ میں عورت اور مرد پہ گرما گرم بحث جاری تھی ۔ میں نے کسی بھی پوسٹ پہ کوئی تبصرہ نہیں کیا کہ میں ہر دو اصحاب کے موقف سے اتفاق نہیں کرتی۔ میں بنیادی طور پہ “عورت بمقابلہ← مزید پڑھیے
رہنما ایک ایسی ہستی ہوتی ہے جو افراد کے کسی گروہ کے لیے ایک منزل متعین کرتی ہے، اور نہ صرف منزل متعین کی جاتی ہے بلکہ ایک سچا رہنما اس منزل کی طرف بڑھنے کے لئے درست راہیں بھی← مزید پڑھیے
ہو فکر اگر خام، تو آزادئ اظہار انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ۔۔۔۔ غالباً اقبال کا یہ شعر ہمارے یونیورسٹی کے ایف۔ ایم 104 (ٹھیک سے یاد نہیں) کے داخلی دروازے پہ ایک سٹکر نوٹ کے طور پر چسپاں تھا۔← مزید پڑھیے
کشمیر اس وقت ایک سلگتا انگارہ بن چکا ہے جو ایک طرف تواسی بھارت کے ہاتھ جلا رہا ہے جو اس کو سلگانے کا سبب ہے،تو دوسری طرف ہر پاکستانی کا دل جل کر خاکستر ہوچکا ہے۔ہمارے کشمیری بہن بھائیوں← مزید پڑھیے
مکالمہ آج پورے تین سال کا ہو گیا۔ میں بہت خواہش رکھنے کے باوجود بھی بوجوہ آج کے خاص دن پر مکالمہ کیلئے کچھ خاص نہیں لکھ پائی۔ مجھے تین، چار سال ہو گئے آن لائن لکھتے ہوئے۔ اس سے← مزید پڑھیے
آپ 25 سے 26 سال کے ہوگئے ہیں، ایم اے یا ایم ایس سی کر لیا ہے، تو کیا خیال ہے کہ آپ شادی کے قابل ہو گئے، ہرگز نہیں۔ اگر آپ بیوی کی ضروریات کا خیال نہیں رکھ سکتے،← مزید پڑھیے
تنگدستی اگر نہ ہو غالب تندرستی ہزار نعمت ہے ! میں اگرچہ اس سے پہلے بھی اس حقیقت کی دل و جان سے قائل تھی، مگر گزشتہ ماہ کی مسلسل علالت اور بعدازاں (اَلْحَمْدُلِلّه )تندرست ہونےکے یہ حقیقت مجھ پر← مزید پڑھیے
انسان جب عالم ارواح سے عالم فانی میں وارد ہوتا ہے تو اس کے ارد گرد بہت سے رشتے موجود ہوتے ہیں۔ یہ رشتے کسی بھی انسان کی زندگی کو معنویت اور رنگ عطا کرتے ہیں۔ انہی رشتوں کی بدولت← مزید پڑھیے
نوٹ:“ادارہ مکالمہ عموماً اس قسم کی تحاریر شائع کرنے سے گریز کرتا ہے جس میں کسی قسم کا ذاتی عناد نکالا جائے تاہم آزادی اظہار رائے کے تحت ذہنیت کے اس زاویے کا عوام الناس کے سامنے رکھا جانا بھی← مزید پڑھیے
رب کائنات نے انسان کو احسن التقویم کا درجہ دے کر پیدا فرمایا۔ اس کائنات میں شاید کروڑوں نہیں ارب ہا مختلف انواع و اقسام کے جانور موجود ہیں ۔جن میں سے بہت سوں کو رکائنات نے بہت حسن بھی← مزید پڑھیے
فی زمانہ سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم بن چکا ہےجس کے ذریعے آپ کسی بھی معاشرے میں جس طرح کی تبدیلی لانا چاہیں بہت آسانی سےاور بہت تیزی سے لا سکتے ہیں۔ ہر طبقے اور← مزید پڑھیے
نواب زکریا خان 17سال مغل دور حکومت میں پنجاب کے گورنر رہے اور اتنے انصاف پسند حکمران تھے کہ کہا جاتا ہے کہ ان کی وفات کے بعد ان کے جنازے پر اتنے پھول نچھاور کیئےگئے کہ شہر میں پھول← مزید پڑھیے
رحمتوں، برکتوں، عظمتوں، رفعتوں اور ربِّ ذوالجلال کی عنایتوں کا امین، مغفرت اور جہنم سے نجات کے مژدہ ہائے جاں فزا اپنے دامن میں سمیٹے ماہِ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ اہلِ ایمان اور اہلِ محبت پورے گیارہ ماہ← مزید پڑھیے
ماں باپ وہ ہستیاں ہیں جن کا تذکرہ کرتے ہی خود پہ ایک ٹھنڈک بھرا سایہ محسوس ہوتا ہے۔ ربِ کائنات نے اس کائناتِ ارضی میں موجود ہر مظہرِ فطرت کو انسان کیلئےپیدا فرما کر، اس کیلئے مسخر فرمایا دیا← مزید پڑھیے
کریم ٹیکسی نے ایک اشتہار دیا۔ معاشرے میں فطری طور پر ایک ردِ عمل سامنے آیا۔ لوگوں کی اکثریت نے اس اشتہار کو نہ صرف مسترد کر دیا بلکہ شدید الفاظ میں اس کی مذمت بھی کی۔ لیکن کیا کریں← مزید پڑھیے
مرد اور عورت اس کائناتِ ارضی کے دو اہم ترین ستون ہیں۔ یہ اللّٰہ پاک کی مشیت ہی تھی کہ جب آدم علیہ السّلام جنت جیسی پر کیف جگہ پر یکسانیت اور بوریت کا شکار ہوئے تو ربِ کائنات نے← مزید پڑھیے
عورت کو کبھی ہیچ سمجھنا نہ خدارا عورت کبھی مریم، کبھی حوّا، کبھی زہرہ۔۔۔ ہم نے کل عالمی یومِ خواتین منایا۔ کوئی شک نہیں کہ آگہی بہت بڑی نعمت ہے۔ کوئی بھی انسان جو اپنے حقوق اورفرائض سے مکمل← مزید پڑھیے
آج سے تقریباً 4 سال پہلے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھا تو کئی دھچکے اور جھٹکے میرے منتظر تھے۔ اتفاق ایسا ہوا کہ سوشل میڈیا پہ آتے ہی میرا پہلا ٹاکرا ہی ان لوگوں سے ہوا جن کے← مزید پڑھیے
آج 14 فروری ہے اور 2 سال پہلے کا وقت یاد کیا جائے تو اس دن پر تقریباًقومی تہوار کا سا سماں ہوتا تھا۔ ہمارا ہر اہم بازار، ہر چوک، ہر چوراہا، ہر سپر مارکیٹ ویلنٹائن کے رنگوں میں رنگا← مزید پڑھیے
کل میں نے اپنے بیٹے کو ریاضی کا ایک سوال حل کروایا، آج جب وہ سکول سے واپس آیا اور میں نے حسبِ معمول اس کا کام چیک کیا تو مجھے یہ دیکھ کر بہت غصہ آیا کہ اس کے← مزید پڑھیے