نگارشات    ( صفحہ نمبر 382 )

تو اور تیری شاہی نوکری جلتے تندور میں۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

خطا ہو گئی تھی تو سزا بھی ملنا تھی۔ قادر الکلام  تھے  مافی الضمیر عمدہ سے عمدہ انداز میں  بیان کر کے دوسروں کی  طرح  معافی کا پروانہ لے سکتے تھے۔ دل مگر مانا نہیں۔۔ ارشاد ہوا کوئی وجہ ہے←  مزید پڑھیے

داستان یوم مزدور اور لاک ڈاؤن۔۔نازیہ علی

ہر سال مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جاتا ہے کچھ لوگ اس دن کا مقصد اور وجہ جانتے ہیں جبکہ کچھ اس سے بالکل غافل ہیں۔یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں اور محنت کشوں کے مسائل کو←  مزید پڑھیے

محنت کشوں کا عالمی دن۔۔اسماعیل گُل خلجی

مزدور کسے کہتے ہے؟ اہل علم کے مطابق مزدور کی تعریف یہ ہے: ” کو ئی بھی ایسا شخص جو اپنی انفرادی قوت کو فروخت کر کے اپنا معاش حاصل کرے مزدور کہلاتا ہے” ہر سال یکم مئی کو بطور←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(انتالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

پورے ملک میں اب تک کرونا کے ٹیسٹ کی کل تعداد 174160 ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کی آبادی بیس کروڑ سے زیادہ ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ہم دو لاکھ لوگوں کا ہدف بھی ٹھیک سے مکمل نہیں←  مزید پڑھیے

بے وجہ ایک پوسٹ۔۔سلیم مرزا

مجھے عرفان خاں پسند ہے اور آغا سہیل کو رشی کپور ۔ دونوں چلے گئے، دونوں اچھے انسان تھے ۔آغاصاحب نے آج پوسٹ لگائی کہ ان کا موسٹ فیورٹ رشی کپور فوت ہوگیا۔ چنانچہ یہ پوسٹ سراسر آغاصاحب سے جنگ←  مزید پڑھیے

فائیو جی کے فوائد کیا ہیں؟ ۔۔۔ پرویزبزدار

مجھے یقین ہے کہ آپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ آپ نے یہ بھی سنا ہوگا کہ اس ٹیکنالوجی کے آنے سے انٹرنیٹ کی سپیڈ بہت تیز ہوگی۔  یہ بات بالکل صحیح ہے مگر سوال←  مزید پڑھیے

پتے میں غوطہ ۔ زندگی (12) ۔۔وہاراامبار

ذرا ایک سیکنڈ کے لئے آسمان کی طرف نگاہ ڈالیں۔ اس اثنا میں آپ کی آنکھ سے ایک لاکھ چھیاسی ہزار کا روشنی کا کالم ٹکرایا ہے۔ اسی ایک سیکنڈ میں زمین کی نباتات اور فوٹوسنتھیسز کرنے والے مائیکروب اس←  مزید پڑھیے

طلسماتی سوچ کے نئے پہلو(1)۔۔۔شکیل طلعت

میں ایک لمبے عرصے سے انسانی نفسیات کا طالبعلم ہوں۔ جتنی کتب ، جتنی تھیوریز نفسیات کے متعلق ہوتی ہیں میں گاہے بہ گاہے پڑھتا رہتا ہوں۔ پھر اس کے اثرات معاشرے پر دیکھتا ہوں، لوگوں کی زندگیوں پر لگی←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ گروپ بمقابلہ منظور پشتین اور پی ٹی ایم کا مستقبل(قسط 3)۔۔۔عارف خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ کے سرگرم کارکن رضوان اللہ محسود کے والد کو اسلام آباد امیگریشن کاؤنٹر پر قطر سے آتے ہوئے دو ماہ کیلئے لاپتہ کردیا گیا۔ یاد رہے کہ ان لاپتہ کارکنان کی رہائی کیلئے حیات پریغال اور دوسرے←  مزید پڑھیے

نہ میں مومن وچ مسیت آں ۔۔۔ محمد اشتیاق

کل انڈیا کے مشہور اداکار، فن اداکاری میں الگ اسلوب رکھنے والے عرفان خان کی وفات ہو گئی ۔ میرا پسندیدہ ایکٹر تھا۔ "گھات" کے دنوں سے ۔ جب منوج باجپائی کے لئے دیکھی جانے والی فلم میں سے ایک اور لیجنڈ ملا ۔ وہ مسلسل میری اس لسٹ میں رہا جن کا نام فلم کی کاسٹ میں شامل ہو تو وہ قابل دید ہوتی ہے ۔ اس کی ناگہانی موت کا سن کے ایک فنکار کھونے کا دکھ ہوا کہ اب اس فنکار کو دوبارہ نہیں دیکھ سکیں گے ۔←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل: سرکاری دعا گو۔۔ذیشان نور خلجی

یہ شیریں سخن، وہ دلوں کو مسخر کرنے والا لہجہ، یہ گفتار کا غازی، وہ کہ جو بولے تو منہ سے موتی جھڑنے لگیں اور مجھ ایسے عاصی بھی دل تھام تھام رہ جائیں۔ ایک دنیا کہ جس کا دم←  مزید پڑھیے

کرونائی وبا میں تبلیغی جماعت کا مثبت کردار۔۔حافظ صفوان محمد

پاکستان اور بھارت میں تبلیغی جماعت کرونا کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ بنی تھی۔ اس تناظر میں سوشل میڈیا ہی نہیں پرنٹ اور الیکٹرانگ میڈیا پر بھی بہت لے دے ہوتی رہی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں بھی مسلمانوں خاص←  مزید پڑھیے

مینی سے مانو۔۔ربیعہ سلیم مرزا

مانو نے ہلکی سی انگڑائی لے کر کروٹ بدلی توٹینی اور چنٹوبھوک سے بے چین ہو کر چیاؤں چیاؤں کر رہے تھے۔مینی بھی اٹھ گئی تھی ۔مانو نے خود کو موڑکر تینوں بچوں کو اپنی گود میں لے لیاتومینی نے←  مزید پڑھیے

اک بے آسرا مسافر کی پکار۔۔محمد سعید

ہو سکتا ہے میرا تجزیہ سو فیصد غلط فہمی پہ مبنی ہی ہو لیکن نجانے کیوں مجھے لگتا ہے کہ ہماری چلتی ہوئی گاڑی کو ان ہزاروں بے کس،مجبور اور لاچار مسافروں کی آہیں،بددعائیں لے ڈوبیں، جو ہفتہ دس دن←  مزید پڑھیے

بارسلونا ٹیکسی سیکٹر کی خدمات۔۔ چوہدری سلیمان شہباز مچھیانہ

پچھلے دنوں قومی اور بین القوامی میڈیا پر بارسلونا ٹیکسی سیکٹر کی دھوم تھی، جو کہ بلاشبہ ایسے اقدامات تھے جن کی تعریف جتنی بھی ہو کم ھہے۔اسکے متعلقہ کچھ معلومات کیسے اور کون کون سے دوست اسکے باہم شریک←  مزید پڑھیے

یوم علی ع، کرونا اور مکتب تشیع کی ذمہ داری۔۔علیم رحمانی

چونکہ مراجع عظام نے کروناکےحوالے سے احتیاطی تدابیر کی سختی سے پابندی کولازم قرار دیاتھااس لئےاس وبا کی پاکستان آمد کیساتھ ہی احتیاط کے حوالے  سے حقیر ان کی ہدایات پہ خودبھی عمل پیرارہااور دیگر احباب کوبھی ان پہ سختی←  مزید پڑھیے

مولانا عبد المالک شہید مرحوم کی یاد میں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

فون کی گھنٹی بجی، ہیلو! جی، السلام عليكم! میں عبدالمالک شہید بات کر رہا ہوں، کیا پروفیسر صابر صاحب سے بات ہو سکتی ہے، میں نے کہا جی، ایک منٹ ٹھہرئے۔ پروفیسر صاحب نے ان سے بات کی۔ بعد میں،←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اٹھتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

تیسرے سمسٹر کا اختتام ہو چکا تھا،سٹوڈنٹس کو رزلٹ کا انتظار تھا۔ چھٹیوں کی وجہ سے سب اپنے اپنے گھروں پر تھے۔ گرمیوں کا شدید موسم، تیز دھوپ، آسمان پر صرف سورج کا راج تھا۔ ضروری کاموں کے علاوہ کوئی←  مزید پڑھیے

مرو تو لوگ کہیں،کون مر گیا یارو۔۔۔۔روشن ضمیر

عرفان علی خان کا جنم ۷ جنوری ۱۹۶۷ میں ہوا۔۔ انکی والدہ سعیدہ بیگم خان اور مرحوم والد یاسین علی خان کا تعلق کجھوریہ گاؤں سے تھا جو ٹونک ضلعے کے قریب ہے۔ان کے والد محترم کا گاڑیوں کے ٹائروں←  مزید پڑھیے

ایک عہد جو تمام ہوا۔۔راحیلہ کوثر

سانولی رنگت سنجیدہ آنکھیں کہ جب اٹھتیں تو بن بولے احساسات کی کمال تر جمان ٹھہرتیں ،اداکاری کا وہ منفرد انداز کہ ہر روپ سحر انگیزی ڈھاتا۔ قدموں کی چاپ سے جادوئی الفاظ تک سراپا ئے سحر”عرفان خان“1967-2020 اک عہد←  مزید پڑھیے