نگارشات    ( صفحہ نمبر 380 )

غور سے سنیں۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ایک شخص کی بیگم کو بخار ہوا۔ وہ اسے ڈاکٹر صاحب کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر نے بخار چیک کرنے کیلئے اس کی بیگم کو تھرمامیٹر دیا اور کہا کہ پلیز اسے دو منٹ کیلئے منہ میں رکھ لیں۔ وہ←  مزید پڑھیے

دیریلش ارطغرل کی مخالفت کے اسباب۔۔۔اظہر احمد

کچھ عرصہ قبل وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے اپنی ایک تقریر میں ترکی کے مشہورِ زمانہ ڈرامے “دیریلش ارطغرل” کی تعریف کی تھی اور پاکستان میں اس طرز کے ڈرامے بنانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا۔←  مزید پڑھیے

اسلام دعوت سے ریاست تک۔۔حافظ صفوان محمد

“سرزمینِ ہند میں پوسٹ کالونیل ازم” کے موضوع پر کافی دن سے بات چل رہی ہے۔ دل میں ایک پھریری آئی کہ میں بھی اس موضوع پر اپنے ذہن میں موجود باتیں پیش کر دوں تاکہ لوگوں کے بہتر اور←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اکتالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

بچپن میں فائرنگ کی آواز سے ہم سب دہشت زدہ ہو جایا کرتے تھے۔ نوّے کی دہائی کا کراچی ایسا ہی تھا ،بوری میں بند تشدد زدہ پھڑپھڑاتی ہوئی انسانی لاش کی مانند۔ اُس وقت ہمیں بتایا جاتا تھا کہ←  مزید پڑھیے

رنگ و بُو کی دنیا ۔ زندگی (14) ۔۔وہاراامباکر

سونگھنے کی بڑی شاندار حس سے راستہ تلاش کرنے کی مثالیں جانداروں میں کئی جگہوں پر نظر آتی ہیں۔ ہر سال سمندروں سے سالمن مچھلی دریا میں مخالف سمت تیرتے ہوئے اپنے پیدائش کی جگہ پر انڈے دینے جاتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

دلوں کا چین۔۔شہلا نور

آج ہم میں سے تقریباً ہر ایک ہی سکون کا متلاشی ہے، لیکن یہ سکون وٹس ایپ ‘ فیس بک ‘ ٹوئٹر وغیرہ کئی ایپلیکیشن اور انکے تعلق سے ملنے والے بہت سے افراد بھی نہیں دے پارہے۔ اپنی پل←  مزید پڑھیے

گلاب کا پھول اور ہم پشتون ۔۔۔ عارف خٹک

ہمارے کرک میں پینے کا پانی نہیں ملتا، وہاں گلاب کے پھول کے پودے پر کون پانی ضائع کرے؟ اس کا حل ہم لوگوں نے یہ نکالا ہے کہ ہماری محبوبائیں ہمارے دستی رومالوں پر گلاب کا لال پھول بناکر ہمیں اپنی محبت کا یقین دلاتی ہیں۔ ہمارے حجروں میں آپ کو پھولوں کی کیاریاں نہیں ملیں گی البتہ حجرے کے دیواروں پر گلاب کی پھولوں کی تصویریں بہت ملتی ہیں۔ حجرے کے چھت پر جابجا کاغذی پھول جھولتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

میں عرفان۔۔۔ذیشان نور خلجی

ہیلو ! بھائیو، بہنو نمشکار میں عرفان۔۔۔ میں آج آپ کے ساتھ ہوں بھی اور نہیں بھی۔ یہ فلم “انگریزی میڈیم” میرے لیے بہت خاص ہے۔ یقین مانیے ! میری دلی خواہش تھی کہ اس فلم کو اتنے ہی پیار←  مزید پڑھیے

رشی کپور۔۔ذوالفقار علی زلفی

ہندی سینما کی تاریخ کپور خاندان کے بغیر ادھوری ہے ـ پرتھوی راج کپور سے لے کر رنبیر کپور و ارجن کپور تک اس خاندان نے سینما کو ایک سے ایک ہیرے دیے ـ انہی ہیروں میں ایک ہیں جناب←  مزید پڑھیے

سائیں شیرا۔۔ جاویدخان

گھٹیلاجسم،قد پانچ فٹ کچھ اِ نچ, بھرے بھر ے مشقتی ہاتھ،مٹیالارنگ،کھنکتالہجہ اَور اس کے ساتھ بھاری بھرتحکم دار آواز ,یہ تھے سائیں شیرا۔ راولاکوٹ شہر سے ایک سڑک مشرقی سمت کوجاتی ہے۔اِسے ہجیرہ روڈ کہتے ہیں۔اِس سڑک پر آغاز سے←  مزید پڑھیے

مدینہ کی مسجدِ نبوی: مٹی کے کمرے سے دنیا کی دوسری بڑی مسجد تک

سعودی عرب کے شہر مدینہ میں واقع مسجدِ نبوی دنیا میں مسلمانوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے اور اسے پیغمبرِ اسلام کی زندگی میں ان کے ہیڈکوارٹر کی حیثیت حاصل تھی۔ اسلامی روایات کے مطابق مسجد نبوی میں ادا←  مزید پڑھیے

معاشرے کو جھنجھوڑتی مدثر عباس کی شاعری۔۔۔صائمہ جعفری

کوئی بھی ادیب، فنکار یا شاعر معاشرتی حالات سے قطع نظر تخلیق نہیں کر سکتا۔ خوشحال معاشرے اور اقوام خوشحال ادیب تخلیق کرتے ہیں جیسے کہ رفائیل کے فن پارے دیکھ لیں۔ مردم کی خوشحالی اور آسودہ حالی کے بغیر←  مزید پڑھیے

’ایک روزہ خور کے اعترافات۔۔مستنصر حسین تارڑ

کہاں وہ دن تھے کہ ہم بھی اکثر روزے رکھا کرتے تھے اور کہاں یہ دن کہ مدت ہوئی ہے روزے کو مہماں کئے ہوئے۔ حسرت ہے ان لوگوں کو دیکھتے ہیں جو دو بجے دوپہر کے بعد’’ٹچ می ناٹ‘‘←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

زندگی بہت دھیمی سی ہو گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اتنے دنوں سے گھر پر بند۔۔۔ بہت دنوں سے امّی ابّو کا یہ جملا بھی میں نہیں سن سکا۔۔ “عاطف کیا یوں ہی بیٹھے رہو گے گھر پر،←  مزید پڑھیے

مزدور کے حقوق۔۔نصیر اللہ خان

مزدور کے حقوق اور فرائض کا تعین قانون مزدور کی رو سے ہوتا ہے۔ ورک مین وہ شخص ہے جو کسی کمپنی آرگنائزیشن وغیرہ میں مخصوص اجرت پر کام کرتے ہیں اور اپنی منفعت کے حصول کے لئے کوشاں رہتا←  مزید پڑھیے

رمضان، باعثِ رحمت یا زحمت۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

آج میں فروٹ لینے بازار گیا، تو   قیمت سن کر حیران رہ گیا، کیونکہ رمضان سے قبل یہ فروٹ سستا تھا، اب ہر  پھل  کی قیمت میں بیس سے تیس روپے اضافہ کر دیا گیا تھا۔ رمضان میں جو←  مزید پڑھیے

ساڈا بابا؟۔۔عزیز اللہ خان

پرانی بات ہے الیکشن میں لغاری صاحبان کو اپنے مخالف لغاری کی ایک ویڈیو مل گئی جس میں لغاری صاحب ایک 15/16 سال کی لڑکی کے ساتھ انتہائی بے دردی سے  جنسی تعلق قائم کررہے تھے،   لغاری صاحبان نے←  مزید پڑھیے

عورت کو ٹکوں میں مت تولو(اختصاریہ)۔۔شاہد محمود ،ایڈووکیٹ

عورت کبھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی۔ عورت اللہ کریم کی رحمت ہے اور اللہ کریم کی رحمت کا استعارہ ہے۔ عورت کی بابت ایسی کوئی بھی بات لکھنے ، کہنے   اور  سوچنے والا کچھ بھی ہو سکتا ہے پر←  مزید پڑھیے

نیمو کا گھر ۔ زندگی (13) ۔۔وہاراامباکر

نارنجی اور سفید دھاریوں والی مچھلی کا جوڑا فلپائن کے قریب سمندر کی بانہوں میں بیٹھا ہے۔ اس کی مادہ نے اپنی زندگی بڑی دلچسپ گزاری ہے۔ یہ ہمیشہ مادہ نہیں تھی۔ اس نے اپنی زندگی نر کے طور پر←  مزید پڑھیے

شطرنج کا ادب نامہ۔۔بنت الہدیٰ

برصغیر میں زمانۂ قدیم سے شطرنج کھیلی جاتی رہی ہے جس کے نتیجے میں بہت سارے الفاظ اور محاورے اردو زبان کا حصہ بن چکے ہیں۔ مثال کے طور پر شہ دینا، بازی مارنا، مات دینا، چال چلنا، مہرہ بننا←  مزید پڑھیے