نصیر اللہ خان کی تحاریر
نصیر اللہ خان
وکالت کے شعبے سے منسلک ہوکرقانون کی پریکٹس کرتا ہوں۔ قانونی،سماجی اور معاشرتی مضامین پر اخباروں اور ویب سائٹس پر لکھنا پڑھنامیرا مشغلہ ہے ۔ شعوراورآگاہی کا پرچار اپنا عین فریضہ سمجھتا ہوں۔ پولیٹکل سائنس میں ایم اے کیا ہےاس لئے پولیٹکل موضوعات اورمروجہ سیاست پر تعمیری ،تنقیدی جائزے لکھ کرسیاست دانوں ، حکام اعلی اور قارئین کرام کیساتھ اپنا نقطۂ نظر،فہم اور فکر شریک کرتا ہو۔ قانون،تاریخ، سائنس اور جنرل نالج کی کتابوں سے دلی طور پر لگاؤ ہے۔

تحریک انصاف کی غیرمتزلزل سیاسی جدوجہد/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

مخلوق خدا اور معاشرے کے فلاح و بہود اورمفاد کیلئے جو سیاست کی جائے وہی سیاست خدمت اور عبادت ہے   اور اس کے برعکس جو سیاست ذاتی اغراض اور خودغرضانہ مفادات کیلئے کی جائے وہی سیاست عوام کیساتھ دھوکہ، فریب←  مزید پڑھیے

انتخابی دھاندلی کا آڈٹ/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

عدالتوں کے ذریعے انتخابی دھاندلی کا آڈٹ کرنا پی ٹی آئی کیلئے بہت ضروری ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت آڈٹ کے لئے کون سے پیرامیٹرز اختیار کرنا چاہتے ہیں اس پر واضح موقف اختیار نہیں کیا ہے۔ انتخابی دھاندلی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی سیاسی تنظیم نو کی ضرورت اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

سیاست تنظیم کا کھیل ہے۔ ایک منظم اور موثر تنظیم کے بغیر کوئی بھی سیاسی جماعت اپنے اہداف اور مقاصد حاصل نہیں کر سکتی۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف  پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک←  مزید پڑھیے

دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے؟-تحریر/  نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

 دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 مئی 2023 کو چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور پھر  رہائی کے بعد پورا پاکستان سیاسی بحران←  مزید پڑھیے

آئینی بنیادیں اور سیاسی طاقت کا مظاہرہ/نصیر اللہ خان

سچ کو چھپانے کے لیے جھوٹ کو فروغ دے کر میڈیائی بیانیہ معاشرے کو بڑے پیمانے پر اثر انداز کرتے ہیں۔ حالیہ واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ ہنگامہ آرائیاں، پبلک مقامات میں توڑ پھوڑ، میڈیا، حکومت،←  مزید پڑھیے

نظام کی تبدیلی ناگزیر ہے۔۔نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

آج جو ہم آپ قیمتیں بڑھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور یہ قیمتیں اس خدشے پر بھی بڑھ رہی ہیں کہ حکومت کا خزانہ خالی ہے، حکومت کیساتھ ترقیاتی بجٹ موجود نہیں۔ سرکاری عمال کی تنخواہیں اور عیاشیوں کا سامان←  مزید پڑھیے

خود انحصاری اور سپر ٹیکس۔۔نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

ملکی معیشت میں بے یقینی اور بے چینی میں کمی کے بجائے مزید بے اعتباری بڑھنے کے اشارے مل رہے ہیں۔ حکومت کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے عوام پر قیمتوں کی مد میں اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

حکومتی مسلط کردہ مہنگائی اور مشکل فیصلے۔۔نصیر اللہ خان ایڈوکیٹ

مبینہ طور پر عمران خان کی حکومت خراب تھی، مہنگائی بہت زیادہ تھی۔ اسلئے پی ڈی ایم نے مہنگائی کو قابو کرنے کیلئے عمران خان کی حکومت کو عدم اعتماد کے ذریعے گرا دیا۔ لیکن مہنگائی عمران خان کے حکومت←  مزید پڑھیے

کیا عامر تہکال کو انصاف ملے گا؟۔۔نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

پشاور میں عامر تہکال نامی شخص کو پشاور تہکال پولیس کی  جانب سے برہنہ کرکے غلیظ گالیاں دی گئیں ۔ واقعہ  دراصل یہ ہے کہ عامر تہکال پشاور کے ایک شادی ہال میں وباء سے پہلے منیجر کے فرائض سرانجام←  مزید پڑھیے

کورونا کا دوسرا مرحلہ۔۔ایڈووکیٹ نصیر اللہ خان

مہذب دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک، ڈبلیو ایچ او کی طرف سے فراہم کردہ گائیڈ لائن کے مطابق روزمرہ کی زندگی گزارتے ہوئے عمل پیرا ہیں ۔ وہاں سوشل ڈسٹینسنگ کا دائرہ کار   صرف رہائشی گھروں، سکولوں مارکیٹوں،←  مزید پڑھیے

مزدور کے حقوق۔۔نصیر اللہ خان

مزدور کے حقوق اور فرائض کا تعین قانون مزدور کی رو سے ہوتا ہے۔ ورک مین وہ شخص ہے جو کسی کمپنی آرگنائزیشن وغیرہ میں مخصوص اجرت پر کام کرتے ہیں اور اپنی منفعت کے حصول کے لئے کوشاں رہتا←  مزید پڑھیے

مسئلہ ء کشمیر کی گھمبیر صورتحال اور بہتری کے آثار۔۔۔نصیر اللہ خان

کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کی خارجہ حکمت عملی اور دفاعی صورتحال حال کافی حد تک کامیابی کی طرف رواں دواں ہے۔تاہم اس مد میں پالیسی ترجیحات صرف پولیٹیکل ، لیگل اور ڈپلومیٹک سپورٹ کی حد تک ہے۔ اگرایک وجہ←  مزید پڑھیے

ریاستِ مدینہ۔۔۔نصیر اللہ خان

ازکارِ رفتہ سے جڑی ہماری  تمام سوچیں ایک ایک کرکے ختم ہوئی ہیں۔ اب ریاست ِ مدینہ کی  طرف دیکھنا  فساد کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ یوں ریاست مدینہ کے خواب خیالات میں تبدیل ہوکر چکنا چور ہوئے۔خلافت کا←  مزید پڑھیے

معصوم فرشتہ مومند اپنا لہو کہاں تلاش کرے ۔۔۔۔نصیر اللہ خان

عصوم قاریہ “فرشتہ مومند” اپنا لہو کہاں تلاش کرے ۔حافظ قران اور اوپر سے دس سال کی بچی ۔ہائے اللہ ،ابھی تو کھیلنے کھودنے کے دن تھے ۔ جانور نما انسان نے اس کی ریپ کرکے بعدازاں جلا کر مار←  مزید پڑھیے

سر سبز و شاداب پاکستان۔۔۔۔نصیر اللہ خان

پاکستان کی ترقی و خوشحالی سرسبز و شادابی میں مضمر ہے۔ پاکستان کے مستقبل کے پیش نظر ہریالی اور ہرا بھرا پاکستان سب کیلئے اچھا اور نیک شگون ہے۔ جہاں ہر طرف ہریالی ہو ،کھیت کھلیان  ہوں ۔ سینکڑوں میلوں←  مزید پڑھیے

حکومت اور پی ٹی ایم کے مابین مذاکرات کا نیا دور۔۔۔۔نصیر اللہ خان

پی ٹی ایم علاقائی تنظیم ہے اور نہ صرف فاٹا تک ہی محدود ہے، بلکہ یہ تمام پختونوں کی نمائندہ تحریک ہے، جس میں شمالی اور جنوبی پختونخواہ کے تمام پختون علاقے شامل ہیں۔ اس لیے خیال رہے کہ پی←  مزید پڑھیے

یہ کیسی تبدیلی ہے ؟۔۔۔نصیراحمد خان

یہ کیسی تبدیلی ہے؟ جس میں عوام کے ساتھ محض وعدے وعید سے کام چلایا جاتا ہے۔ نام نہاد تبدیلی دراصل گرانی اور افراطِ زر کے مترادف دکھائی دے رہی ہے۔ عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور ان←  مزید پڑھیے

ملکی ترقی اور اپوزیشن کا منفی کردار۔۔۔۔نصیر اللہ خان

ملکی اور قومی خدمت کے سلسلے میں اپوزیشن اور حکومت نے ایک دوسرے کے ساتھ دشمنی پر مبنی خدمت کو اپنی ذات اور انا کا مسئلہ بنا کر میدان جنگ گرم کر دیا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ←  مزید پڑھیے

ابراہیم ارمان لونی شہید اور پی ٹی ایم۔۔۔نصیر اللہ خان

ابراہیم ارمان لونی کا کردار ریاستی اداروں کے ظلم کی داستان میں ایک اور اضافہ ثابت ہوا  ہے۔ ارمان لونی پی ٹی ایم کے ساتھ روزِ اول سے وابستہ چلے آ رہے تھے۔ فعال کارکن کے طور پر پی ٹی←  مزید پڑھیے

اٹھارویں ترمیم اور صوبائی خودمختاری۔۔۔۔نصیر اللہ خان

آپ سب کو پتاہے کہ آٹھ اپریل دو ہزار دس کو اٹھارویں ترمیم کا کیا حال ہوا تھا؟ قریباً سات سے آٹھ سال ہونے کو آئے ہیں لیکن تاحال مکمل طور پر صوبائی حکومتوں کو خود مختاری دینے اور ان←  مزید پڑھیے