نگارشات    ( صفحہ نمبر 384 )

ندا مسجد کی دیواروں سے آئی۔۔حافظ علی حسن شامی

کہا اقبال نے شیخِ حرم سے تہ محرابِ مسجد سو گیا کون اقبال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں” میں مسجد گیا، میں نے دیکھا مولوی محراب کے نیچے لیٹا سو رہا ہے، میں نے مولوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔۔۔←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی غیر فطری شاعری۔۔سلطان محمد

بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی، اور۔۔ من بندہِ آزادم عشق است امامِ من عشق است امامِ من، عقل است غلامِ من اقبال نے پہلے تو عشق (یا دِل) اور عقل←  مزید پڑھیے

فیصل عرفان کی بے مثال کاوش۔۔۔ راجا شاہد رشید

پوٹھوہار قدرت کی رنگا رنگیوں کا عجیب و غریب نمونہ ہے، کہیں اُونچی نیچی کٹی پھٹی زمین ندیاں نالے‘ کہیں ہاتھ کی ہتھیلی کی طرح کھلے ”میرے“ میدان‘ کہیں اُونچی اُونچی کھردری چٹانیں اور کہیں نرم نرم مٹی اور ریت۔←  مزید پڑھیے

شاعرِ مشرق کی شاعری اور صاحبِ مشرق کے رویے۔۔منیر فراز

(21 اپریل ، علامہ اقبال کے یومِ وفات کے موقع پر) اقبال سے اظہار ِ عقیدت کا آسان اور سیدھا راستہ وہی ہے جو ہم نے پہلے سے ہی اختیار کر رکھا ہے، یعنی 21اپریل اور9 نومبر کے روز مزارِ←  مزید پڑھیے

کیا برصغیر میں یورپیئن نو آبادیات مُسلم نو آبادیات کا تسلسل تھا؟۔۔دانیال حسین گھلو

سماج ایک متغیر حقیقت ہے، کسی معاشرے کی زندگی کی علامت یہی ہے کہ وہاں کی سماجیات تغیر سے نشو و نما پاتی ہے اور ایک جگہ ساکت و جامد رہنے کے بجائے, مختلف مراحل طے کرتے ہوئے نئی نئی←  مزید پڑھیے

قرآن سے جُڑنے کا مہینہ۔۔نیاز فاطمہ

کتاب انسان کی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ایک مشہور کہاوت بھی ہے کہ”ایک کتاب آپ کی زندگی کو تبدیل کرسکتی ہے” اور اکثر اس طرح کے مشاہدات ہم کرتے ہیں کسی نے کوئی دینی کتا ب←  مزید پڑھیے

شدید متفق ۔۔۔ معاذ بن محمود

معاشرے میں دانشوروں کا ایک مسلک ایسا بھی ہے جو عوام میں گھل مل کر ان سے مکالمہ کرنے کو برا نہیں سمجھتا۔ یہ گروہ اپنیدانش عوام الناس میں دان کرنے کی کوشش کرتے کرتے دار فانی کوچ کر جاتا ہے لیکن عوام العام کا عقلی معیار پھر بھی اس عامسے معیار پر ٹکا رہتا ہے جہاں سے سفر کا آغاز ہوا تھا۔ میرے اور میرے مؤکلین کا راسخ عقیدہ ہے کہ دانشوروں کا یا جتھا دو نمبردانشور ہے۔←  مزید پڑھیے

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن۔۔شہباز الرحمن خان

ٹیڈروس کہتے ہیں do not touch cash use plastic money when you touch note it spread virus اس بیان نے ہلچل مچادی اور پوری دنیا کے عقل و شعور رکھنے والے لوگوں نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا ،ابھی←  مزید پڑھیے

واران بس سروس، جی ٹی ایس اڈہ ، حقائق نامہ۔۔مسعود چوہدری

عظیم باپ کی اولاد اکثر عظیم نہیں ہوتی۔ تاریخ اکثر ہمیں اس حقیقت سے روشناس کرواتی ہے کہ اولاد کی تربیت میں کچھ کمی رہ گئی ہو یا اولاد کو استعمال کرنے والے پیٹھ پیچھے سے وار کرنے کے ماہر←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ایٹمی دھماکوں کا شور تھما تو پاک و ہند دوستی کی باتیں ہونے لگیں۔ اس وقت مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ دو ملک کیسے آپس میں دوستی کرتے ہیں؟ ہندوستان کے وزیراعظم واجپائی نے پاکستان کا دورہ کیا۔ وہ←  مزید پڑھیے

ٹریولرز کی اقسام۔۔عبداللہ فیضی

خادم نے عمر عزیز کا نصف حصہ سفر میں ضائع کیا ہے، گویا اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے ، اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے۔ اب اس سے آپ میری عمر کا اندازہ نا لگائیے گا پلیز۔ حالت یہ ہوگئی ہے کہ مجھے←  مزید پڑھیے

کوانٹم بائیولوجی میں خاص کیا ہے؟ ۔ زندگی (4) ۔۔وہارا امباکر

کوانٹم خاصیتیں سورج کا دل، خوردبین یا ایم آر آئی سکینر جیسے آلات کے لئے تو استعمال ہوتی ہیں لیکن اگر یہ بائیولوجی میں نظر آئیں تو اس پر حیرت کیوں؟ بائیولوجی آخر کار اپلائیڈ کیمسٹری ہے اور کیمسٹری اپلائیڈ←  مزید پڑھیے

گوادر میں لاک ڈاؤن کا ماڈل باقی ملک سے مختلف کیسے؟۔۔زین الدین احمد

پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروباری و تجارتی سرگرمیاں بند ہیں، مزدور طبقہ بے روزگار اور تاجر پریشان ہیں مگر بلوچستان کے شہر گوادر میں انتظامیہ نے کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کے ساتھ ساتھ تاجروں اور←  مزید پڑھیے

کالج کے دوستوں کی باتیں اور یادیں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

کہتے ہیں کہ انسان کو اپنی فیملی تو بنی بنائی ملتی ہے، جبکہ دوست وہ خود بناتا ہے۔ یہ دوست ہی تو ہوتے ہیں جو مشکل میں ہمارا ساتھ نبھاتے ہیں۔خوشی میں ہمارے ساتھ ہنستے ہیں تو غمی میں ہمارا←  مزید پڑھیے

ڈیفنس کے رہائشی کا کھتارس، کس سے شکایت کریں۔۔۔ اعظم معراج

پچھلے کافی عرصے   سے ہر سال جب میں30 ستمبر سے پہلے باقاعدہ لائیوں میں لگ کرصرف نیشنل بینک کی ایک دو مخصوص برانچوں میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے سالانہ ٹیکس بھر کر آتا ہوں( یہ میں آج تک نہیں←  مزید پڑھیے

حماقتیں نہیں دانائیاں۔۔طارق اقبال ملک

نام اور چہرے یاد رکھنے میں ہم بہت ہونق واقع ہوئے ہیں۔ کسی سے جان پہچان رہی ہو اور دوبارہ ملاقات کچھ وقفے کے بعد ہو تو نام کبھی یاد نہ آیا،کبھی پہچاننے میں مکمل ناکام رہے۔اب کوئی کیفیت بھانپ←  مزید پڑھیے

خوشحال ریلوے اک خواب یا سراب۔۔محمد سعید

ملک میں جاری معاشی عدم استحکام کے بد اثرات اپنی جگہ لیکن مجھے لگتا ہے کچھ حادثات و واقعات جب تک نہ  ہوں،ہم بحیثیت مجموعی تمام تر ممکنہ وسائل اور اختیارات ہونے کے باوجود مسائل کے حل کرنے میں پہلو←  مزید پڑھیے

محبت۔۔محمد اسلم خان کھچی

سیاست پہ لکھتے لکھتے ایک تھکن کا سا احساس ہونے لگا ہے۔۔۔ وہی روز  کی فرسٹریشن ،وہی روز کی لعن طعن۔ سوچا کوئی اور موضوع تلاش کیا جائے۔ بہت سوچ بچار کے ایک ایسا موضوع تلاش کیا ہے جو میری←  مزید پڑھیے

ربوہ میں مسلمانوں کا رہنا کیسا ہے۔۔پروفیسر راشد علی

نوٹ :مضمون نگار کے خیالات سے مکالمہ کا اتفاق ضروری نہیں اور مضمون آزادی اظہار رائے کی پالیسی کے تحت شائع کیا جا رہا ہے: پچھلے دنوں راشد احمد صاحب کا کالم نظر سے  گزرا۔ جس کا عنوان تھا پاکستان←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(انتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

کراچی میں کرفیو تو ختم ہو گیا لیکن حالات میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی تھی۔ دہشت کا ماحول گرم تھا۔ بہت سے لوگ خوفزدہ ہو کر اپنے خاندانوں سمیت کراچی سے چلے گئے تھے۔ اُس زمانے میں بوسنیا بھی←  مزید پڑھیے