چوہدری نعیم احمد باجوہ کی تحاریر
چوہدری نعیم احمد باجوہ
محبت کے قبیلہ سے تعلق رکھنے والا راہ حق کا اایک فقیر

ایف آئی آر درج کیوں نہیں ہوتی؟/ نعیم احمد باجوہ

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب پر تین نومبر 2022کو وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا۔اس حملہ کی ایف ۔ آئی ۔آر یعنی فرسٹ انویسٹی گیشن رپورٹ درج کروانے کے لئے کیا کیا نہ پاپڑ بیلے گئے۔تمام تر←  مزید پڑھیے

مشتاق بھٹی صاحب کے بدمعاشو/چوہدری نعیم احمد باجوہ

یوم اساتذہ کے حولے سے تحریر گورنمنٹ ہائی سکول چونڈہ میں ارد گرد کے بے شمار دیہات سے بچے پڑھنے کے لئے آیا کرتے تھے۔ چونڈہ میں اس وقت دو ہائی سکول تھے اوردونوں آمنے سامنے واقع تھے۔ ایک اسلامیہ←  مزید پڑھیے

یہ سکول ہیں یا پھانسی گھاٹ/نعیم احمد باجوہ

’’سکول وہ عمارت ہے جس کی چار دیواری کے اندر آپ کا آنے والاکل پایا جاتا ہے۔‘‘ تعلیمی ادارے قوم کا حال  زبان سے بیان کر دیتے ہیں۔ان اداروں کی سنجیدگی، دیانت اورمہارت کل کی راہنما نسل کی خبر لاتی←  مزید پڑھیے

عورت جوتے کی نوک پر۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

جوزف کونراڈکا ناول Heart of darkness افریقہ کے دل کونگو کے بارے میں اس کے اپنے تجربات کی روشنی میں لکھا گیا تھا جو 1902میں شائع ہوا۔ آج بھی بہت سارے لوگ کونگو کوپس ماندہ ، غریب ، بغاوت اور←  مزید پڑھیے

جلیں گے گھر سب کے۔۔نعیم احمد باجوہ

پہلے راحت اندوری کا حقیقت افروز شعر ملاحظہ فرمالیں پھر ایک مکالمہ آپ کی نذر کرتے ہیں۔ لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے آگ لگانے والے بہرحال اسی خوش←  مزید پڑھیے

عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے مرد ۔۔نعیم احمد باجوہ

مارچ میں ایک ہاہا کار مچ جاتی ہے۔  عورت  مارچ کے حق  میں نعرے اور مخالف نکتہ نظر ہر طرف موضوع بن جاتا ہے۔ ایک طبقہ ہر صورت میں اس مارچ کو کامیاب کرنے اور دوسرا اس عورت مارچ کے←  مزید پڑھیے

کیا سوال پوچھنے کی اجازت ہے؟۔۔نعیم احمد باجوہ

کیا سوال پوچھنے کی اجازت ہے؟۔۔نعیم احمد باجوہپشاور دھماکے کی خبر دیکھی تو قصہ خوانی بازار کی رونق وہاں کی چہل پہل، معصوم بچے، خریداری کرتی خواتین، رکھ رکھاؤ والے دوکاندار، قسم ہا قسم کے کھانے، چپلی کباب، پٹا تکہ (دنبے کی چربی میں لپٹے تکے )ایک ثانئے میں نظروں سے گزر گئے،←  مزید پڑھیے

اِک آئینہ تھا سو ٹوٹ گیا۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

جنازہ آتے دیکھ کر رحمت العالمین ﷺ  میت کے احترام میں اٹھ کھڑے ہوئے ۔ احباب نے عرض کیا حضرت یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے ۔آپ کے خوبصورت تاریخی جواب نے احترام انسانیت کو بلندیوں کی معراج عطا←  مزید پڑھیے

تو اور تیری شاہی نوکری جلتے تندور میں۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

خطا ہو گئی تھی تو سزا بھی ملنا تھی۔ قادر الکلام  تھے  مافی الضمیر عمدہ سے عمدہ انداز میں  بیان کر کے دوسروں کی  طرح  معافی کا پروانہ لے سکتے تھے۔ دل مگر مانا نہیں۔۔ ارشاد ہوا کوئی وجہ ہے←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کی اوقات اور وبا کا علاج۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پیرا سٹا مول کی چند گولیا ں خریدنے کے لئے آپ کو دس بارہ کلومیٹر  کا سفر پیدل طےکرنا پڑے لیکن یقین پھر بھی نہ ہو کہ وہاں سے دوائی ملے گی بھی یا←  مزید پڑھیے

اصل  عذاب کورونا نہیں ہے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

جہالت کا علاج کیا ہے۔ صاحبان عقل  کہیں گےعلم علاج ہے۔ پر اتنا  بے تحاشا  علم پڑھنے اور ہزاروں کتابوں کی  ورق گردانی کرنے  کے دعوؤں کے باوجود   جہالت  کیوں ڈیرے ڈالے بیٹھی ہے ۔اپنے گھر کی راہ لیتی  کیوں←  مزید پڑھیے

وبا کا خراج اور تاریکی کےفرزند  ۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

مارٹن لوتھر کنگ نے نسلوں کو  نفرت کی بھینٹ چڑھتے دیکھا ۔انسان  کہلانے والا   اپنے ہی برادر زادوں کے لئے کتنا  وحشی کتنا  ظالم ہو سکتا  اور ذلت کی کن اتھاہ گہرائیوں میں اتر سکتا ہے ،اس کا گواہ بھی←  مزید پڑھیے

برکینا فاسو علما کونسل کا مشترکہ اعلامیہ اور پاکستانی علماء کا المیہ۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

جس قدر ارض پاکستان پر مذہبی طبقات کی من مانی تسلیم کی جاچکی ہے شاید ہی دنیا کے کسی ملک میں اس بات کی اجازت دی جا سکے۔ دنیا بھر میں ریاستیں امور سلطنت کے لئے مشاورتی بورڈز اور تھنک←  مزید پڑھیے

علما ء اپنی معقولیت کھو چکے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

ہزاروں مساجد ، لاکھوں علماء ، دانشوروں  اور مفتیوں کی ایک فوج ظفر موج موجود ہو  ۔ مملکت کا بندوبست اسلامی کہلائے ۔ کفر کے فتوے  دن رات ارزاں ہوں ۔ ۔پر ایک حقیقی ضرورت  کے لئے ،بقائے انسانی کی←  مزید پڑھیے

سپر سٹور کُھلا ہے تو مسجد کیوں بند ہو؟۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

ساری دنیا ایک طرف اور ارض پاک کے مفتیوں کی راگنی ایک طرف۔ نیشنل ٹی وی پروگرام میں بیٹھ کر مفتی  اعظم صاحب پاکستان فرماتے ہیں کہ انہوں نے گزرتے ہوئے سپر سٹور کُھلا دیکھا اور لوگ وہاں جمع تھے۔←  مزید پڑھیے

احتیاط کریں مایوسی مت پھیلائیں۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

ایک عام سی  کہانی ہے کہ ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا ۔پاس بیٹھا مینڈک اس کا مذاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے  زہر سے نہیں بلکہ تیرے  خوف  سے مرتے ہیں۔ دونوں کا مقابلہ  کرنے←  مزید پڑھیے

کیا مالی میں کرونا  وائرس کے صرف دو کیسز ہیں ؟۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

مالی مغربی افریقہ ایک مسلمان ملک ہے۔ ا س کا  رقبہ ساڑھے بارہ لاکھ مربع کلومیٹرز ہے ۔ رقبے کے لحاظ سے یہ افریقہ کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔جب کہ آبادی  دو کروڑ کے قریب ہے ۔  ہمسایہ ممالک میں ←  مزید پڑھیے

کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ! کس نے سوچا تھا کہ زندگی ایسی بھی بے کیف ہو جائے گی کہ  بشیر بدر کی  ،کی ہوئی خواہش  صرف←  مزید پڑھیے

کبوتروں کے پوٹے اورپیر کی  روٹیاں۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

رنگ دار اونچی دستار  سجائے  ،  آرام دہ   تخت پر براجمان،  گلاب کے پھولوں کے ہار گردن میں ڈالے ،آلہ شیطان  (مائک )دہان مبارک  کے قریب رکھے، مریدوں کے جھنڈ سامنے فرش پر اور حضرت گویا عرش پر ۔ عشاق ←  مزید پڑھیے

برکینا فاسو کی کرونا وائرس سے جنگ۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

برکینا فاسو مغربی افریقہ کا ایک لینڈ لاکڈ ملک ہےیعنی کسی طرف سے اسے سمندر تک رسائی حاصل نہیں۔ ہمسایہ ممالک ایوری کوسٹ ، غانا، ٹوگو،بینن،نائیجراور مالی ہیں۔ کل رقبہ دو لاکھ چ74 ہزار مربع کلومیٹرز جبکہ آبادی دو کروڑ←  مزید پڑھیے