چوہدری نعیم احمد باجوہ کی تحاریر
چوہدری نعیم احمد باجوہ
محبت کے قبیلہ سے تعلق رکھنے والا راہ حق کا اایک فقیر

کرونا وائرس   اور مفتی آمنے سامنے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

ایک بدو آیا اور مسجد میں  پیشاب کرنے لگا ۔ بعض لوگ اسے منع کرنے کے لئے آگے بڑھنے لگے تو رسالت مآب ﷺ نے فرمایا رک جاؤ ۔ اسے اپنی ضرورت پوری کرنے دو۔ بعد میں ا س جگہ←  مزید پڑھیے

توہین وہ اپنی یاد تو کر۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

  ایک اہل نظر  کا کلام ملاحظہ ہو  ،کس خوبصورتی سے حالات  و واقعات کی عکاسی کی گئی ہے۔ رکھ پیش نظر وہ وقت بہن، جب زندہ گاڑی جاتی تھی گھر کی دیواریں روتی تھیں ، جب دنیا میں تو←  مزید پڑھیے

واہ عالیجاہ واہ۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

عزت ما ٓب  صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف  علوی صاحب کا،  امت مسلمہ  کے غم اور انسانیت  کی تڑپ لئے ہوئے ٹویٹر پر ایک بیان نظر سے گزرا۔آنجناب دہلی کے حالیہ فسادات کو بربریت  قرار دیتے ہیں←  مزید پڑھیے

میرے بیٹے کا نام محمدہے اور احمدی کافر ہیں۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

لڑکھڑاتی زبان سے نکلنے والے بے ربط الفاظ ایسے ادا ہو رہے تھے جیسے ایک مجرم طاقتور ظالم حاکم کے سامنے پیش ہو۔اور اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کر رہاہو  ۔ خیالات منتشر ہوں اور←  مزید پڑھیے

گھوٹکی جلاؤ۔اسلام بچاؤ۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

میں جب بھی چشم تصور میں مسجد نبوی ﷺ میں نجران کے عیسائیوں کا وفد بیٹھے دیکھتا ہوں تو روح وجد میں آجاتی ہے۔ مذہبی رواداری کے امین اور امن کے سفیر محمد  ﷺ کے لئے درو د و سلام←  مزید پڑھیے

خیالی اُمت کی گرتی دیواریں۔۔۔چوہدری نعیم احمدباجوہ

آج کل بہت ہا ہاکار مچی ہوئی ہے کہ یو ۔اے ۔ای نے ہندوستانی وزیر اعظم کو سب سے بڑا سول اعزاز دے کر مسلم اُمہ کے سینے پر مونگ  دَلی ہے۔مودی سرکار کا کشمیر میں ظلم یقیناً ناقابل بیان←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ میں مسلمان شہید ہوئے اور کوئٹہ میں شیعہ مرے ہیں۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میںم قدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں غالب اگر اس زمانے میں ہوتے تو شاید کبھی ایسی بات نہ کرتے۔ کیونکہ کون سا نوحہ گر ان کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ہم نیوزی لینڈ میں اذان سن کر اور اپنے ملک میں اذان بند کر کے خوش ہیں۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

پندرہ مارچ کو   نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ کارروائی ہوئی ۔دو مساجد پر حملے میں پچاس نمازی شہید ہو گئے۔ا س موقع پر نیوزی لینڈ کے عوام اورخاص طو رپر وہاں کی خاتون وزیر اعظم نے کمال کر دیا ۔←  مزید پڑھیے

بس وہ گستاخ تھا۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

بے شرمی ، بے غیرتی ، بے حسی ، ڈھٹائی اور جہالت کا مجسم مرکب آج دیکھنے کو ملا ۔ وہ جہالت کا مجسم پیکر کہہ رہا تھا ’’کہ اس کا استاد اسلام کے خلاف بہت بھونکتا تھا ۔ قانون←  مزید پڑھیے

مفرور عشق ۔۔۔نعیم احمد باجوہ

ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے ۔ناموس رسالت کے مقدس نام پر ذاتی مقاصد کی تکمیل کا اچھاموقع تھا ۔ موقع پرست عناصر ، سربراہان دنگا و فساد اور طفلان کوچہ و بازار برساتی مینڈکوں کی طرح باہر نکل←  مزید پڑھیے

یہ ہے عشق رسولﷺ۔۔۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

عاشق جانثاران رسول ، فدائیان رسول ، ناموس رسالت کے الفاظ روزانہ سماعتوں سے ٹکراتے ہیں۔بیشتر دفعہ یہ الفاظ چوراہوں ، سٹرکوں کے بیچوں بیچ لگے مجمع سے اٹھ رہے ہوتے ہیں. بیک گراونڈ میں جلتے ٹرک ، ذلیل و←  مزید پڑھیے

امن کا نوبل انعام کرشماتی ڈاکٹر کے لئے۔۔۔۔۔نعیم احمد باجوہ

بچے نے اپنے والد کے ساتھ مریضوں کی عیادت کرتے کرتے ڈاکٹر بننے کی ٹھان لی ۔ بڑا ہوا تو ہمسایہ ملک برونڈی میں جا کر ڈاکٹری تعلیم مکمل کی اور گائناکالوجسٹ بن گیا۔کہیں بیرون ملک جا کر دولت کے←  مزید پڑھیے

بیگم کلثوم نواز ، مولانا فضل الرحمان اور دینی مدارس۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

حلقہ زہد و تقویٰ کے ارباب از قسم فضل الرحمان، اکرم درانی اور خادم رضوی کو ابال آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسلام خطرے میں ہے کے نقارے پر چوٹ پڑنے لگی ہے۔ مدارس کا نصاب بدلنے نہ دیں گے←  مزید پڑھیے

اجتجاج ریکارڈ ہوا۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

طفیل صبح اپنے ٹھکانے پر پہنچا تو وہاں منظر ہی بدلا ہو اتھا۔ ا س کاسارا سامان جل کر بکھر چکا تھا۔سامان تھا ہی کتنا ۔ جوتے پالش کرنے والے کچھ پرانے برش اور مختلف رنگوں کی پالش کی ڈبیاں←  مزید پڑھیے

ناموس رسالت ﷺ کی حفاظت کے لیے راست اقدام۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

دشمن تُلا بیٹھا ہے کہ وہ ہر صورت اسلام کوبدنام کرنے کے لئے جھوٹ کی نجاست پر با ربار منہ مارتا رہے گا۔ اپنی حسرت و یاس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے مسلم دنیا میں آگ لگاتا رہے گا۔ اس←  مزید پڑھیے

کپتان بالکل نہیں ڈرتا۔۔۔۔چوہدری نعیم احمدباجوہ

صوفی ازم میں ایک ایسے فرقے نے بھی جنم لیا ہے جس نے اشیاء کے خارجی وجود کا سرے سے انکار ہی کر دیا تھا ۔ یعنی جو بھی ہے سب ہمارا وہم ہے اور حقیقت میں کوئی مادی شئے←  مزید پڑھیے

حسینان عالم ہوئے شرمگیں۔ چوہدر ی نعیم احمد باجوہ

اخلاقیات کا جنازہ نکل چکا تھا۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون عملاً اور سرعام رائج تھا۔ جو جتنا بڑا مجرم اتنا بڑا معزز تھا۔ بظاہر دین ابراہیم کے پیرو کہلانے والے عملاً دین حنیف سے کوسوں کیا←  مزید پڑھیے

گھوڑے کا انڈہ۔۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

’’ گھوڑے کب سے انڈے دینے لگے ۔ ‘‘ ’’اچھا آپ کو ابھی تک گھوڑوں کے انڈوں کا علم نہیں ہوا ۔‘‘ چلیں پھر آپ کو اس بار لگنے والی گھوڑا منڈی میں لیے چلتے ہیں ۔ ’’ یہ گھوڑا←  مزید پڑھیے

احمدیوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے کس نے روکا؟۔۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

شہر بھر میں کوئی الیکشن مہم نہیں ہوئی۔ در و دیوار پر کوئی اشتہارات نہیں لگے۔ شہر کی سڑکوں کے کونوں پر جہازی ساز بورڈآویزاں نہیں ہوئے ۔ گلی محلوں میں کوئی کارنر میٹنگ نہیں ہوئی۔ الیکشن کے دن بھی←  مزید پڑھیے

گالی دو ، ووٹ لو۔ چوہدر ی نعیم احمد باجوہ

  رک ،  رک۔ ۔۔ رک ۔۔۔ پچھلے ساڑھے پینتیس منٹ سے تیری مغلظات سن رہے ہیں ۔ ملکی اقتصادیات ،  عالمی تعلقات ، امن عامہ کی صورت حال ، تعلیم ، پولیس ، لوٹ مار چوری چکاری کی بات←  مزید پڑھیے