چوہدری نعیم احمد باجوہ کی تحاریر
چوہدری نعیم احمد باجوہ
محبت کے قبیلہ سے تعلق رکھنے والا راہ حق کا اایک فقیر

جیل ، غسل خانہ اور بنیادی حقوق۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

شہباز شریف صاحب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے نگران حکومت کی خدمت میں خط لکھا ہے کہ عزت مآب جناب نواز شریف صاحب کو جیل میں ائیر کنڈیشنڈ روم نہیں دیاگیا اور باتھ روم بھی بہت گندہ ہے ۔ اس←  مزید پڑھیے

پاکیزہ نعرے، مقدس انتخابات۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

ارض پاک پر سیاسی لیڈروں کو قوم کا غم اس قدر ہلکان کر رہاہے کہ ہر قسم کے وظائف ، دم درود اور منتیں قوم و ملت کی خدمت کا موقع پانے کے لئے مانگی جا رہی ہیں۔ درباروں پر←  مزید پڑھیے

بس اسمارٹ فون رکاوٹ ہیں ۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

کچھ دنوں سے ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔ عوام کی طرف تشریف لے جانے والے انتخابی امیدواروں سے لوگ سوالات پوچھ رہے ہیں ۔ کچھ کی تو دوڑیں لگوا رہے ہیں ۔ لیکن چشم فلک ایسے نظارے کیوں دیکھ رہی ہے←  مزید پڑھیے

میں بھوکا ہوں۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

ہم ابھی اس علاقے میں نئے تھے، مقامی زبان کی سمجھ بوجھ نہیں تھی۔ ایک دن دروازے پر دستک ہوئی ۔ دروازہ کھولا تو دیکھا دس بچوں کا ایک گروہ دروازے پر کھڑا تھا ۔ وہ مقامی زبان بول رہے←  مزید پڑھیے

بندر کا تماشا اور پاکستانی سیاست۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

گاؤں کے چھوٹے سے چوک میں مجمع اکھٹا تھا ۔ خواتین کے لئے گزرنا مشکل ہو رہا تھا۔بچے بڑے دائرہ کی شکل میں کھڑے کچھ دیکھ رہے تھے۔ چھوٹے بچے ، بڑوں کی ٹانگوں کے نیچے سے گزر کر آگے←  مزید پڑھیے

عشق رسول کا سیاسی استعمال۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

معروف کالم نگار جاویدچوہدری ، سابق بیوروکریٹ الطاف گوہر صاحب کی زبانی ایک واقعہ درج کرتے ہیں ملاحظہ فرمائیں : ’’شاہ سعود کو بنگال کا دورہ کرنا تھا ۔ ہم اس کے استقبال کے لئے بڑی تیاریاں کرر ہے تھے←  مزید پڑھیے

ٹائم فریم۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

سوشل میڈیا پر میں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر ایک تبصرہ پڑھا کہ ’’ جج صاحب جج بنیں مولوی نہ بنیں ‘‘ْ اس پر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا ۔ کہتے ہیں←  مزید پڑھیے

فرعون کے چیلے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

آج کل میڈیا پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے حالیہ حکم امتناع کا چرچا ہے ۔ میڈیا کے مطابق جج موصوف نے حکم دیا ہے کہ پاکستان میں کوئی شخص عدالت کی←  مزید پڑھیے

ماں۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

’’ماں کی دعا جنت کی ہوا‘‘ کا فقرہ زبان زد عام ہے۔لاریوں ،ٹرکوں پر جابجا لکھا ہوا پایا جاتا ہے۔بچپن سے پڑھتے سنتے آئے ہیں پھرجب ذرا ہوش سنبھالاتو ہمیں الجنت تحت اقدام الامہات پڑھایا گیا۔جنت ماں کے قدموں تلے←  مزید پڑھیے