نگارشات    ( صفحہ نمبر 383 )

احمد شمیم کی وجہء شہرت۔۔ساغر جاوید

آزادی کے ان ساٹھ برسوں میں شاعری پر جو باتیں ہوئی ہیں ان میں جس نظم کو ادبی مباحث میں سب سے زیادہ  جگہ ملی، اس کے لکھنے والے ترقی پسند نظم نگار تھے اس کی واضح وجہ یہ بھی←  مزید پڑھیے

کیاالحاد یا تشکیک ابنارمل رویوں کا نام ہے؟۔۔عبدالستار

تحقیق و جستجو کی دنیا ایمان و یقین کی دنیا سے بالکل ہی مختلف ہو تی ہے اور کثیر الجہتی کا یہ جہان ایک جہان دیدہ اور صاحب ِ بصیرت طالب کو بہت زیادہ بے چین و بے قرار کیے←  مزید پڑھیے

1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کی مجموعی کارکردگی(دوسری،آخری قسط)۔۔۔عروج ندیم

مشہور و معروف ہفتہ وار امریکی جریدے “ٹا ئم” کے نامہ نگار  (Lucie carr) نے اس سترہ روزہ پاک بھارت جنگ پر  تبصرہ کرتے  ہوئے لکھا “اس قوم کو بھلا کون شکست دے سکتا ہے جو موت کے ساتھ آنکھ←  مزید پڑھیے

رمضان ، قرآن اور مقامات القرآن۔۔طلحہ سہیل فاروقی

رمضان اور قرآن کا تعلق بڑا خاص تعلق ہے ایک جانب ذکر کی صورت میں تلاوت قرآن ہے اور دوسری جانب قیام اللیل میں سماعتِ قرآن۔ ہر آدمی خوش الحانی سے آیات ِربانی کی تلاوت کرنا اور سننا پسند کرتا←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل صاحب پر معاندین کے نشتر اور اصل حقائق۔۔جمال جامی

سوشل میڈیا  پر جا بجا مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف واویلا دیکھا تو سوچا مولانا کا بیان سن لینا چاہیے۔ کچھ دیر قبل مکمل بیان سنا،بیان ہر پہلو سے قابل تعریف تھا۔ جہاں موجودہ صورتحال میں جس نعرے کو←  مزید پڑھیے

بچوں پہ ہونے والا جنسی تشدد اور اسکا ممکنہ تدارک۔۔محمد سعید

ہمارا عمومی رویہ ہے کہ ہم معاشرے میں پائی جانے والی کسی بھی برائی کے اسباب کو اجاگر کرنے تک محدود رہتے ہیں،جبکہ میرے نزدیک سنگین نوعیت کے جرائم کی گنجائش پڑھے لکھے تہذیب یافتہ معاشروں میں زیادہ سے زیادہ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تینتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یہ 2002کے بعد کی بات ہے ایک صبح میں کالج جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ اچانک گولیاں چلنے کی آواز آنے لگی۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کی آواز کافی دیر تک آتی رہی، اس دن میں کالج نہیں←  مزید پڑھیے

انزائم ۔ زندگی (7) ۔۔وہاراامباکر

ایک نوجوان ٹی ریکس 68 ملین سال قبل دریا کی وادی میں بھاگا چلا جا رہا تھا۔ اٹھارہ سالہ ڈائنوسار کا قد پانچ میٹر تھا۔ اس کے ٹنوں وزنی جسم کے نیچے پودے اور چھوٹی مخلوقات روندی جا رہی تھیں۔←  مزید پڑھیے

اکیس اپریل (پہلی اور آخری سانس)۔۔محسن علی خان

لندن میں سورج سارا دن بادلوں سے آنکھ مچولی کرنے کے بعد جب نڈھال ہوا، تو بارش کی بوندیں اپنی فتح کا جشن منانے کے لئے مے فیئر کی زمین کی طرف روانہ ہوئیں۔ ہواؤں نے بھی پینترا بدلا اور←  مزید پڑھیے

گھنٹی بابا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

زیادہ سمے پہلے کی بات نہیں ،بس یہ نوٹوں کا جنجال نہیں تھا ۔ایک پھیری والا، اپنی بیل گاڑی پر سوار گاؤں میں داخل ہوا۔بیل سبک رفتار ی سے چل رہا تھا اور اس کے گلے میں پڑی گھنٹی کی←  مزید پڑھیے

چوراں نوں فیر پھڑ لاں گے, لیکن ابھی صرف کورونا۔۔۔محمد اسلم خان کھچی

پوری دنیا نے کورونا کو اپنا مہمان بنا رکھا ہے۔ ہم بھلا پیچھے کیسے رہ سکتے تھے کیونکہ ہم تو ازل سے بڑے مہمان نواز ہیں۔ میں کورونا پہ بہت کچھ لکھ چکا ہوں، لیکن بہت سے دوستوں نے گلہ←  مزید پڑھیے

استقبال رمضان اور روایات کی بقاء۔۔نازیہ علی

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر کے تمام مسلمان سحر و افطار کے مختلف انتظامات اور اہتمام میں لگ جاتے ہیں یہ ماہ ِ مبارک اپنے ہمراہ بے پناہ نور اور برکات لے کر آتا ہے، مساجد سمیت←  مزید پڑھیے

حروفِ تہجی کے ذریعے اعراب کی ادائیگی۔۔حافظ صفوان محمد

اِعراب لفظ کا تلفظ ہی نہیں معنی بھی متعین کرتے ہیں۔ مثال لیجیے کہ رومن حروف میں لکھی جانے والی انگریزی میں مصوتے (Vowels) یعنی aeiou لفظ کے ہجوں کا حصہ بنتے ہیں اور لفظ کا تلفظ اور معنی طے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور انسانیت۔۔طارق اقبال ملک

کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو معاشی بدحالی کی طرف دھکیل دیا ہے اور پوری دنیا کے انسان کام کاج چھوڑ کر کر تقریباً گھروں میں قیدہو چکے ہیں۔فطری عمل ہے کہ انسان مشکل وقت میں اللّٰہ تعالیٰ←  مزید پڑھیے

حب الوطنی کیوں ؟۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

وطن سے محبت کے تین بڑے پہلو اسلامی، فطری، نظریاتی سامنے رکھوں گا۔ اسلامی حوالے سے ایک حدیثِ مشہور کوٹ کی جاتی ہے “حب الوطن من الایمان” اس کی سند مشہور(جس کے راوی ہر طبقے میں کم از کم تین←  مزید پڑھیے

کوئی ہمیں نکال لے جائے کوفہ کے بازارسے ۔۔۔ نسرین چیمہ

تبدیلی کا ڈھونگ ہماری زندگیوں میں بھی پر پھیلاتا ہوا نئی امنگوں کے ساتھ وارد ہوا۔ اب کی بار تو خواب کچھ زیادہ سہانے تھے۔ قوم کو روشن خوشحال پاکستان نظر آ رہا تھا۔ جہاں ‏اسلام ہو گا، جان مال عزت محفوظ ہو گی، دینی تعلیم ہو گی ، تعلیم سستی ہو گی، مسجدیں آباد ہو جائیں گی۔ عورت شرم و حیا کا پیکر ہو گی، عیاشی اور فحاشی بند ہو گی، فیصلے منصفانہ ہوں ‏گے، حقدار کو اس کا حق ملے گا، بیروزگاری ختم ہو گی، عوام کے لیے روزمرہ زندگی میں آسانیاں ہوں گی۔ ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان جیسے غریب ملک کے لیے یہ ایک پیچیدہ صورتحال ہے۔ ذرا سی غفلت سے لاکھوں لوگ اس کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔ پاکستان میڈیکل←  مزید پڑھیے

سوفٹ پاور اور ارطغرل غازی ۔۔اورنگ زیب وٹو

سوفٹ پاور کی اصطلاح سب سے پہلے ایک امریکی سیاسی مفکر جوزف ناۓ نے 1980 میں متعارف کروائی اور مفادات کے حصول کے لیے فوجی قوت کے ساتھ اس سوفٹ پاور کا استعمال بھی ضروری ق رار دیا۔سوفٹ پاور کسی←  مزید پڑھیے

مفتی پوپلزئی کے چاند دیکھنے پر میری رائے۔۔۔ پرویز بزدار

رمضان  کی آمد کے موقع پر مفتی منیب الرحمان اور پوپلزئی صاحب کے درمیان مقابلہ تو کئی سالوں سے جاری ہے، مگر پچھلے سال سے ایک فواد چوہدری نامی پہلوان بھی اس اکھاڑے میں اتر چکے ہیں۔ چوہدری صاحب  کی←  مزید پڑھیے

زندگی کی مسکراہٹ ۔ زندگی (6) ۔۔وہارا امبار

قدیم یونانی فلسفیوں کا کہنا تھا کہ زندگی جادوئی شے ہے۔ یہ ارسطو کا ensoulment کا تصور تھا۔ اسی قسم کا خیال چینی فلسفے میں chi کی صورت میں تھا۔ دنیا کو سمجھنے کے طریقے میں تبدیلی آئی۔ حرکت اور←  مزید پڑھیے