پریشان نہیں ہونا ہم آ گئے ہیں ۔۔۔ نسرین چیمہ
قانون بنانے والے آزاد ہیں ۔ عدلیہ آزاد ہے جو انصاف کی نہیں حکمرانوں کے حکم کی پابند ہے ۔ملک کا انتطام چلانے والے بھی آزاد ہیں کہ وہ قوم کے خون سے اپنی پیاس بجھا لیں ۔ ہم شائد مطمئن ہو جاتے اگر کہیں سے کوئی روشنی کی کرن نظر آ جاتی مگر یہاں تو صرف مایوسی ہے ۔ کاروبار زندگی بند، پراجیکٹ بند، نوکریوں اور مزدوریوں سے فارغ ہونے والوں کی بھوک اور افلاس نے کمر توڑ دی ہے ۔← مزید پڑھیے