نگارشات    ( صفحہ نمبر 385 )

خوشحال ریلوے اک خواب یا سراب۔۔محمد سعید

ملک میں جاری معاشی عدم استحکام کے بد اثرات اپنی جگہ لیکن مجھے لگتا ہے کچھ حادثات و واقعات جب تک نہ  ہوں،ہم بحیثیت مجموعی تمام تر ممکنہ وسائل اور اختیارات ہونے کے باوجود مسائل کے حل کرنے میں پہلو←  مزید پڑھیے

محبت۔۔محمد اسلم خان کھچی

سیاست پہ لکھتے لکھتے ایک تھکن کا سا احساس ہونے لگا ہے۔۔۔ وہی روز  کی فرسٹریشن ،وہی روز کی لعن طعن۔ سوچا کوئی اور موضوع تلاش کیا جائے۔ بہت سوچ بچار کے ایک ایسا موضوع تلاش کیا ہے جو میری←  مزید پڑھیے

ربوہ میں مسلمانوں کا رہنا کیسا ہے۔۔پروفیسر راشد علی

نوٹ :مضمون نگار کے خیالات سے مکالمہ کا اتفاق ضروری نہیں اور مضمون آزادی اظہار رائے کی پالیسی کے تحت شائع کیا جا رہا ہے: پچھلے دنوں راشد احمد صاحب کا کالم نظر سے  گزرا۔ جس کا عنوان تھا پاکستان←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(انتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

کراچی میں کرفیو تو ختم ہو گیا لیکن حالات میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی تھی۔ دہشت کا ماحول گرم تھا۔ بہت سے لوگ خوفزدہ ہو کر اپنے خاندانوں سمیت کراچی سے چلے گئے تھے۔ اُس زمانے میں بوسنیا بھی←  مزید پڑھیے

وہ وعدہ نہیں رہا ۔۔۔سیّد مہدی بخاری

آنکھ کھولنے سے ہی سلسلہ گفت و شنید کا شوقین رہا ہوں۔ ہمارا گھر محلے بھر میں وہ واحد گھر ہوتا تھا جہاں پی ٹی سی ایل کا فون لگا ہوا تھا۔ اس زمانے میں فون لگوانا جوئے شیر لانے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بلند اقبال “ٹوٹی ہوئی دیوار “میں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔۔عبدالستار

ڈاکٹر بلند اقبال کثیر الجہت صلاحیتوں کے مالک ہیں ،چیزوں کو دیکھنے اور سمجھنے کا ایک منفرد انداز رکھتے ہیں اور ان کا یہی منفرد پن ان کی تحریروں اور باتوں میں بھی نظر آتا ہے ۔پیشے کے اعتبار سے←  مزید پڑھیے

اُلجھے ذرّے ۔ زندگی (3) ۔۔وہارا امباکر

کوانٹم انٹینگلمنٹ کوانٹم مکینکس کی ایک اور عجیب خاصیت ہے جس میں الجھے ذرات اپنا آپس میں ربط برقرار رکھتے ہیں، خواہ ان میں آپس میں جتنا بھی فاصلہ ہو۔ اور اس کا فاصلے پر ہونے والا یہ عمل “کوانٹم←  مزید پڑھیے

سچ یہاں ناپید ہے ذرادھیرے بولیے۔۔محمد طیب

ملک پاکستان کی غیور عوام جو ہے غربت،افلاس،بھوک،قتل وغارت،ناانصافی نجانے اس طرح کے کتنے روگ ہیں جو پاکستانی کو فقر وفاقے کی دلدل میں دھکیل چکے ہیں۔ ایک طرف ہیں عمران خان دوسری جانب ہے عدلیہ کی دکان۔ لیکن سودا←  مزید پڑھیے

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو۔۔ بلال شوکت آزاد

اگر ہمیں بھی ڈالر پیارے ہوتے نا کہ شریعت محمدی ص کی تعلیمات کہ “یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ” تو ہم بھی اکیسویں گریڈ کے محقق و دانشور ہوتے ،جو کبھی مومنوں کو دجال کے پیٹ←  مزید پڑھیے

کرونا سے بھی بڑا حملہ۔۔قیصر ٹھیٹھیہ

ایک منٹ ۔۔اور پھرکرونا سے بھی بڑا حملہ ہوا ہے ہیکرز نے دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا پورا نظام ہیک کر دیا۔ ہیکنگ سے کمیونیکیشن سسٹم تباہ ہوگیا۔ موبائل سروسز حتی کہ لینڈ لائن سسٹم بھی ناکارہ ہوگئے۔ کرونا دنیا←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اٹھائیسواں دن)۔۔گوتم حیات

سکول کے زمانے میں ہم لوگ کوکنگ کے پروگرام بھی بہت رغبت سے دیکھتے تھے۔ دو ہی چینل تھے پی ٹی وی پر “کوکب خواجہ کا باورچی خانہ” آتا تھا اور این ٹی ایم پر “ڈالڈا کا دستر خوان”۔ میرا←  مزید پڑھیے

چڑیا کا سفر ۔ زندگی (2)۔۔وہاراامباکر

سردی کی آمد آمد ہے۔ اس بار کہرا جلد پڑنے لگا ہے اور شام کی خنک ہوا چل رہی ہے۔ نوجوان چڑیا کے ذہن میں دبا ہلکا سا احساس اور ارادہ مضبوط تر ہو رہا ہے۔ یہ یورپ کی لال←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ویڈیوز ، کتاب اور دوسری تخلیقات کے لئے کاپی رائٹس حقوق کیسے حاصل کریں؟۔۔میاں جمشید

کاپی رائٹس کا آسان الفاظ میں مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس گورنمنٹ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ کی صورت اپنی تخلیق کی ملکیت کا ثبوت ہو ۔ یہا ں  پاکستان میں کسی بھی تخلیقی کام کے کاپی رائٹس کے←  مزید پڑھیے

اوسیاہ!کل اور آج ۔۔حسان عالمگیر عباسی

یہ اس وقت کی بات ہے جب مکان کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے۔ زمانے بیت گئے جب مسجدیں کچی پر نمازی پکے ہوا کرتے تھے۔ یہ ان لمحات کا ذکر ہے جب ہمارا گاؤں قدرت کا شاہکار ہوا←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(14)

حنان اور طیبہ کا ساتواں چکر مکمل ہونے والا تھا۔ ہر طرف پُرنور دھند چھائی ہوئی تھی۔ دودھ میں دُھلی دھند اور سفید فوارے کے گرد ہاتھ تھامے چکر لگاتے ہوئے دو فرشتہ صف انسان! ایسا منظر شاید ہی کبھی←  مزید پڑھیے

سوتیلی ماں جیسی ریاست۔۔ایم اے صبور ملک

سوال اس بات کا پیدا ہوتا ہے کہ بالآخراہل مذہب کا مقدمہ کیا ہے؟یہ کیوں خود کو ایک مخصوص خول میں بندکئے ہوئے ہیں اور بضد کہ لوگ ان کی خواہشات کے مطابق چلیں،ایسا صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے،دُنیا←  مزید پڑھیے

ابراہیم بن سالوقیہ کی طرف منسوب قول کی حقیقت۔۔عبدالرحمٰن عالمگیر کلکتوی

آج کل عجیب معاملہ چل پڑا ہے۔ ہم میں سے ہر کوئی سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی خبروں کو دوسروں تک پہنچانا اپنا فرضِ منصبی سمجھتا ہے۔ خصوصا ً وہ لوگ جو فارغ البال ہیں یا جنہیں فرصت کے←  مزید پڑھیے

بچت بازاروں کی بندش،سٹال ہولڈرز شدید معاشی بدحالی کا شکار۔۔۔بلال ظفر سولنگی

سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر گزشتہ روز ماہ ِ رمضان میں بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ، جس کا اعلان صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے پریس ریلیز کے ذریعہ کیا، ان کا کہنا تھا←  مزید پڑھیے

سید کا آلہ۔۔ثنا اللہ خان احسن

اگر آپ اندرون سندھ، پنجاب یا پشاور وغیرہ کے پرانے مُحلّوں میں جائیں بلکہ ہر وہ جگہ جہاں تقسیم سے قبل ہندو آباد تھے تو ایک خاص طرزِتعمیر اور بھاری منقش لکڑی کے دروازوں، گھر کی پیشانی پر عین دروازے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(ستائیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ایک محتاط اندازے کے مطابق کراچی میں تقریباً بیس لاکھ ماہی گیر آباد ہیں۔ ان کا روزگار سمندر کے گہرے پانیوں سے پکڑی جانے والی سمندری مخلوق (مچھلی، جھینگے، کیکڑے وغیرہ) سے وابستہ ہے۔ یاد رہے کہ یہ سب ماہی←  مزید پڑھیے