محسن علی خاں کی تحاریر

بنتِ داہر، بن قاسم اور نیلانوٹ/محسن علی خان

سکول کی ابتدائی جماعتوں میں ایک روپیہ پاکٹ منی ملتی تھی۔ خوب صورت نوٹ تھا۔ پِنک کلر کی کشمیری چاۓ سے ملتا جلتا۔ اپنی خاکی نیکر یا پینٹ جو بھی موسم کی مناسبت سے پہنی ہوتی اس کی دائیں طرف←  مزید پڑھیے

شیخ نتھو کا اقبال/محسن علی

یہ تیسرا بچہ تھا، جو پیدائش کے کچھ دنوں بعد پہلے دو بچوں کی طرح وفات پا گیا۔ جس مالک کی عطا تھی اسی نے واپس بلا لیا، انسان کیا کر سکتا ہے، مایوس نہیں ہونا چاہیے، رشتہ داروں نے←  مزید پڑھیے

آخری شرلہ۔۔محسن علی خان

2007ء میں دوستوں کے ساتھ مری سیر و تفریح، آب و ہوا کی تبدیلی کے لیے گیا۔ مال روڈ، کشمیر و پنڈی پوائنٹ، نتھیا گلی، اپرٹوپہ،لوئر ٹوپہ، بھوربن، پتریاٹہ، ایوبیہ کی جی بھر کے سیر کی۔ بائیں کندھے پر جعلی←  مزید پڑھیے

سلاما لیکم۔۔محسن علی خان

ہم روز اپنے جاننے والے دوست احباب یا سہیلیوں وغیرہ وغیرہ کو سلام کہتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی لائل پوریا ( فیصل آبادی ) آپ کو سلام کرے تو اس کا جواب ابھی سے سوچ کر رکھ لیں۔ وقت کم←  مزید پڑھیے

کہیں میرے سامنے شرمندہ نہ ہو جانا ۔۔ محسن علی خاں

کلاس شروع ہوۓ ابھی دس منٹ گزرے تھے۔ استاد محترم نے حاضری رجسٹر پر حاضر اور غیر حاضر طُلبا کی جانچ پڑتال مکمل کی۔کلاس میں لگے نوے نکور وائٹ بورڈ پر اپنے لیکچر کا آغاز کیا۔ استاد محترم پوری توجہ←  مزید پڑھیے

باب دمشق ۔ یروشلم – اسرائیل ( مقبوضہ فلسطین )-تالیف : محسن علی خاں

تصویر میں نظر آنے والا یہ دروازہ یروشلم کا قدیم دروازہ ہے۔ اس راستے کو یہودیوں کی مقدس کتاب میں شکیم کہا گیا ہے۔ اسی نسبت سے اس کو باب شکیم اور رومن ایمپائر کی نسبت سے باب نابلس بھی←  مزید پڑھیے

شق کی استری اور ہیپی مدر ڈے۔۔محسن علی خان

یہ میری تیسری محبت کے ابتدائی ایام تھے- عمر تقریباً سولہ سال ہو چُکی تھی۔ جوانی زوروں پر تھی۔ لیکن اُس وقت ہاۓ ہاۓ جوانی قہر دی والا گانا ریلیز نہیں ہوا تھا۔ اتنی رنگینی بھی نہیں ہوا کرتی تھی←  مزید پڑھیے

شاہ جمال کا مجاور۔۔محسن علی خاں

23 اپریل کو ” کتابوں کا عالمی دن ” منایا جاتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد دُنیا بھر میں کتاب کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔ ” تاریخی لحاظ سے اس دن کی شروعات کچھ اس طرح ہوئی؛ 1616ء میں←  مزید پڑھیے

چوی گھنٹے۔۔محسن علی خاں

قابل احترام عزت مآب معزز چیف جسٹس صاحب نے فرمایا کہ عدالتیں تو چوبیس گھنٹے اپنا کام کر رہی ہیں۔ مجھے نظیر اکبر آبادی کا ایک شعر یاد آگیا۔ گھنٹا کہیں چھانج کہیں سنکھ کہیں بانگ جب غور سے دیکھا←  مزید پڑھیے

شیخ نتھو کا اقبال۔۔محسن علی خان

یہ تیسرا بچہ تھا، جو پیدائش کے کچھ دنوں بعد پہلے دو بچوں کی طرح وفات پا گیا۔ جس مالک کی عطا تھی اسی نے واپس بلا لیا، انسان کیا کر سکتا ہے، مایوس نہیں ہونا چاہیے، رشتہ داروں نے←  مزید پڑھیے

سنگ مزار /گی دَ موپاساں (2،آخری حصّہ)۔۔مترجم : محسن علی خاں

یکدم اُس کے جسم میں جنبش ہوئی جیسے بید کے درخت کو ہوا چیرتی ہے۔ مجھے اندازہ ہو گیا کہ وہ اب رونا شروع کر دے گی۔ پہلے وہ آہستہ سے رونا شروع ہوئی ، پھر اپنی گردن اور شانوں←  مزید پڑھیے

سنگ مزار /گی دَ موپاساں (1)۔۔مترجم : محسن علی خاں

درمیانی عمر کے پانچ دوستوں نے اکھٹے رات کا کھانا کھایا۔ اپنی دنیا میں مگن یہ پانچ دولت مند دوست جن میں سے تین شادی شدہ اور دو کنوارے تھے۔ یہ ہر ماہ رات کے کھانے پر اپنی جوانی کی←  مزید پڑھیے

اِک نایاب حسینہ سے ملاقات۔۔مصنف: ولیم سین سم/مترجم:محسن علی خان

وہ نوجوان اپنے دیہات سے اٹلی کے دارالحکومت روم میں سیر کی غرض سے پہنچا تھا۔ یہ اُس کا پہلا سفر تھا۔ نہ تو اُس کی عمر اتنی کم تھی اور نہ ہی وہ ایسا سیدھا سادھا تھا کہ یہ←  مزید پڑھیے

آتش گِری کے سوداگر۔۔محسن علی خان

جون 1999ء میں صرف دو شوق عروج پر تھے۔ ایک انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ دیکھنا دوسرا ایک ہفت روزہ اخبار“ ضرب مومن“ پڑھنا۔ یہ اخبار جمعہ کے دن آتا تھا۔ اسلامی تاریخ اور بنیادی دینی احکامات←  مزید پڑھیے

ایک خیالی انٹرویو(زنگار/عامر ہاشم خاکوانی)۔۔محسن علی خاں

تھکاوٹ کے باعث کروٹیں کم بدلیں اور آنکھیں جلد بند کر لیں، نیند آدھی موت ہے کے مصداق، روح جسم سے جُدا ہوئی، وادیوں، چشموں، باغوں بہاروں سے ہوتی ہوئی عالم اروح کی طرف نکل گئی۔ شعور میں کُھلی آنکھیں←  مزید پڑھیے

آپ کا ہم شکل۔۔محسن علی خان

آپ کبھی مادام تساؤ کے میوزیم میں یا کسی آرٹ گیلری میں جائیں، وہاں اپنی شکل کا مجسمہ یا پینٹنگ لگی دیکھیں۔ یہ منظر دیکھ کر دوبارہ اپنے آپ کا بغور آئینے میں جائزہ لیں، پھر ایک بار اُس مجسمہ←  مزید پڑھیے

سب سے کم درجہ کا احتجاج۔۔محسن علی خان

یہ 31 اگست 2018ء جمعہ کا دن تھا۔ میں نے اپنی زندگی کا پہلا اور سب سے بڑا احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا۔ پورے ملک میں ایک مذہبی اور عشق رسول ﷺ کی فضاء تھی۔ ملک گیراحتجاج جاری تھا۔ لوگ←  مزید پڑھیے

میری ایک ہزار کتابیں۔۔محسن علی خان

سن ڈوکو (Tsundaku) ایک جاپانی ٹرم ہے۔ یہاں سن (Tsun)کا مفہومی مطلب، اکٹھی کرنا/حاصل کرنا/جمع کرنا، جبکہ ڈوکو (Daku) کا مفہومی مطلب ” پڑھنا ” ہے۔ اگر ہم اس کو ملا کر پڑھیں تو سن ڈوکو کی اصطلاح اس شخص←  مزید پڑھیے

مستنتڑہسینتسڑاڑڑ۔۔محسن علی خان

اس تحریر کا عنوان پڑھنے میں یقیناً آپ کو تھوڑی سی مشکل پیش آئی ہوگی، روانی سے نہیں پڑھا جا رہا ہو گا۔ غالباً آپ سمجھ رہے ہیں یہ فارسی کا کوئی عنوان ہے۔ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ پہلی←  مزید پڑھیے

آج کی اُردو زبان اور ہمارا اصل ورثہ۔۔محسن علی خان

پاکستان کے کالجز اور یونیورسٹیز میں جب نئے خطوط پر استوار تعلیمی نظام کے مطابق بی ایس سی کے دو سالہ اور ایم ایس سی کے دو سالہ پروگرام کو باہم مربوط کر کے بی ایس (آنر) سمسٹر سسٹم کے←  مزید پڑھیے