شکیل طلعت کی تحاریر
شکیل طلعت
سوچ کے کھڑے (ٹھہرے ہوئے) پانی میں کنکر مارنا میرا مشغلہ ھے اور کچھ نہیں تو اس کا ارتعاش اہلِ نظر اور بلند عزم کے حامل لوگوں تک ضرور جائے گا اور وہ ان پہلوؤں پر ضرور سوچنے پر مجبور ہوں گے جن کا تذکرہ لوگوں نے اپنی روزمرہ گفتگو میں ممنوع کر رکھا ہے۔

ایمان کا سائنسی اطلاق۔۔محمد شکیل طلعت

ایمان ۔۔۔ انسانی شعور کا کرشمہ ، غیر شعوری محرک اور حیران کن جسمانی ، وجدانی اور معاشرتی عوامل کا دلفریب مرکب ہے۔ ایمان کے بارے میں سبھی لوگوں نے اپنی اپنی تعریف بیان کی ہے ، انبیا نے اپنے←  مزید پڑھیے

سکون :کائنات کا اَزلی اصول۔۔شکیل طلعت

سکون ! کائنات کا ایسا بھید ہے جو عام ذہنوں پر منکشف نہیں ہوتا۔ اسے پانے کے لئے انسان نے کیا کیا نہیں کھوجا، مذہب ایجاد کیا کہ سکون پاسکے، مراقبہ ، یوگا، سائنسی تراکیب ، ادویات ، سب سکون←  مزید پڑھیے

طلسماتی سوچ کے نئے پہلو(1)۔۔۔شکیل طلعت

میں ایک لمبے عرصے سے انسانی نفسیات کا طالبعلم ہوں۔ جتنی کتب ، جتنی تھیوریز نفسیات کے متعلق ہوتی ہیں میں گاہے بہ گاہے پڑھتا رہتا ہوں۔ پھر اس کے اثرات معاشرے پر دیکھتا ہوں، لوگوں کی زندگیوں پر لگی←  مزید پڑھیے