راحیلہ کوثر کی تحاریر

انتخاب آپ کا ہے ۔۔راحیلہ کوثر

طالب علمی کے دور میں مجھے ایک روایت کبھی بھی سمجھ نہ  آئی جو کہ مجھے اکثر سہیلیوں اور دیگر دوستوں کے مابین دیکھنے کو ملتی اور مجھے نہایت ہی گھٹیا  اس وجہ سے لگتی کیونکہ لوگوں کی نیت کے←  مزید پڑھیے

نقب ” زن “۔۔راحیلہ کوثر

کل تک ہم بھارت کا تذکرہ ایک ریپسٹ ملک کے نام سے کیا کرتے تھے کہ وہاں خواتین اور بچے، بچیاں مردوں کے ہاتھوں  محفوظ نہیں اور آج ہم خود اسی صورتحال سے دوچار ہیں۔  اس ملک میں عورت کی←  مزید پڑھیے

ایک عہد ساز شخصیت طارق عزیز۔۔راحیلہ کوثر

گرج دار آواز ، مسحور کن الفاظ ، ایسی بارعب شخصیت کہ جب جب وہ لب کشائی کرتے تو سامعین و ناظرین کے قلب کو گرما دیتے سننے والا ان کی صداکاری کے فن کا مداح ہو جاتا دیکھنے والا←  مزید پڑھیے

عالمی یومِ یتامیٰ ۔۔راحیلہ کوثر

پاکستان سمیت مسلم دنیا میں 15رمضان المبارک کویوم یتامیٰ کے طور پر منایاجاتا ہے۔ وطن عزیز سمیت دنیا بھر میں غیر سرکاری سطح پر یتیم بچوں کی خدمت کرنے والی این جی اوز نے ”پاکستان آرفن کیئر فورم“ تشکیل دیا←  مزید پڑھیے

ایک عہد جو تمام ہوا۔۔راحیلہ کوثر

سانولی رنگت سنجیدہ آنکھیں کہ جب اٹھتیں تو بن بولے احساسات کی کمال تر جمان ٹھہرتیں ،اداکاری کا وہ منفرد انداز کہ ہر روپ سحر انگیزی ڈھاتا۔ قدموں کی چاپ سے جادوئی الفاظ تک سراپا ئے سحر”عرفان خان“1967-2020 اک عہد←  مزید پڑھیے

اور پھر میری تحریک اغوا ہو گئی۔۔راحیلہ کوثر

وومینز ڈے جس کا تصور و تخیل ہی میرے سامنے ایک حسین و پُر تسکین احساس کو لے آتا  ہے،مجھے بچپن ہی سے اس دن کا منائے جا نا پسند تھا ۔ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ←  مزید پڑھیے

کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟۔۔ راحیلہ کوثر

پاکستان کے دیہات کا مقبول و معروف اور محبوب کھیل’ کبڈی’جب شہروں کے میدان سر کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پربھارت ،کینیڈا،امریکہ،ایران،انگلینڈ،سری لنکا ودیگر ممالک میں بھی کھیلا جانے لگا ،تو پاکستانی کبڈی ٹیم کوبھی اپنا مستقبل روشن  نظر آنے ←  مزید پڑھیے

خیراتی سیاست۔۔راحیلہ کوثر

ہم پاکستانی عوام بہت جگاڑو ٹائپ کے لوگ ہیں اور جگاڑ بھی ایسے ایسے لگاتے ہیں کہ دنیا دنگ اور گنگ رہ جاتی ہے۔ اب ہم پر مسلط  بلکہ یوں کہہ لیجیے کہ ہم پر ہمارے مسلط  شُدہ حکمران بھی←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔راحیلہ کوثر

جب میں نے مکالمہ  پر  اس موضوع پر لکھنے سے متعلق پڑھاتو مجھے بے حد خوشی ہوئی ،یہ موضوع دورِحاضر کی اشد ضرورت ہے تاکہ باطل نظریات کی اصلاح کی جا سکے۔ 21 ویں صدی کے جن حالات میں،میں نے←  مزید پڑھیے

اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ۔۔۔راحیلہ کوثر

بہت دنوں سے لکھنا چاہ رہی تھی مگر ملکی سیاسی گہماگہمی بھرے ماحول کو دیکھ دیکھ کر کوفت سی ہونے لگتی اور سوچتی کہ اس گڈ مڈ اور الجھاؤ سے بھرے ماحول میں مَیں کیا لکھوں؟پھر اسی دوران پیش آنے←  مزید پڑھیے

ڈے کیئر سینٹر ز: بچوں کی نگہداشت اور استحصال۔۔۔۔۔راحیلہ کوثر

میں ایک ورکنگ وومن اور اس کے بچوں کو پیش آنے والے مسائل کا بخوبی اندازہ لگا سکتی ہوں کیونکہ میری والدہ بھی ایک ہاؤس وائف پلس ورکنگ وومن ہیں۔مگر ہم ان کی غیر موجودگی میں ان سے بھی زیادہ←  مزید پڑھیے

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملہ اور نقارہ جنگ۔۔۔۔راحیلہ کوثر

21 ستمبر بروز ہفتہ سعودی عرب آئل فیلڈ (ابقیق)پر ڈرون حملے ہوئے، جس سے لگنے والی آگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا،البتہ سعودیہ اور رعالمی منڈی کے لیے یہ مالی طور پر  ایک بہت بڑا دھچکہ←  مزید پڑھیے