پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 21 )

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(2)۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

اتوار کی شام تھی۔ کل کی بارش کی وجہ سے آج موسم سہانا لگ رہا تھا۔ اس کے گھر کے لان میں پرندے چہک رہے تھے۔ ایسے محسوس ہو رہا تھا جیسے وہ سب حمدوثنا کر رہے ہوں۔ وہ انہیں←  مزید پڑھیے

بھارتی فوج کشمیر میں کب اتری؟۔۔۔آصف محمود

’ مطالعہ پاکستان‘ کے ناقدین اس نکتے پر تو بہت مضامین باندھتے ہیں کہ قبائل کشمیر میں کیوں گئے ۔ان کے خیال میں قبائل کی لشکر کشی سٹینڈ سٹیل معاہدے کی خلاف ورزی تھی اور اسی وجہ سے مہاراجہ نے←  مزید پڑھیے

شہید کا لہو اور طالب علم کی سیاہی۔۔۔حسن نثار

سلیم گیلانی مرحوم ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ہوا کرتے تھے۔ نہ صرف خود بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک تھے بلکہ تخلیق کاروں کی تلاش بھی ان کی پہچان تھی۔ یہ سلیم گیلانی ہی تھے جنہوں نے مہدی حسن←  مزید پڑھیے

معافی کا فلسفہ اور غلط فہمیاں۔۔۔حافظ صفوان محمد

کل جمعہ کے بعد ایک دیندار دوست عار دلانے کے لیے تشریف لائے اور زور دیتے رہے کہ اپنے فلاں کام پر مجھے خدا سے معافی مانگنی چاہیے۔ میں نے پوچھا کہ اس کام کا گناہ ہونا کہاں لکھا ہے←  مزید پڑھیے

بدترین مافیاز کے بہترین چمچے۔۔۔نذر حافی

ہمارے ہاں تبدیلی کیوں نہیں آتی!؟ یہ سوال ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے، اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں ہمارے ہاں صرف حکمران تبدیل ہوتے ہیں، نظام تبدیل نہیں ہوتا تو آپ اس سوال کا جواب پانے←  مزید پڑھیے

لکیر کے قفیر۔۔۔سانول عباسی/اختصاریہ

یہ ہمارا عمومی رویہ ہے جب بھی کوئی بات کرتے ہیں تو اپنی بات کو باوزن کرنے کے لئے مختلف حوالوں کا سہارا لیتے ہیں۔ تاریخ میں بہت سے انسانوں نے اپنی علمی استعداد کے مطابق پُرخلوص محنت کی ہے←  مزید پڑھیے

عمیرہ احمد کے ناول والی ہاوس آفیسر- آخری قسط/ڈاکٹر مدیحہ الیاس

کل اس کی ہاؤس جاب کا آخری دن تھا ،جس کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے وہ انتہائی پرجوش تھی۔ لائف کے ہر بیوٹی فل ایونٹ کو موسٹ بیوٹی فل بنانا اس کی بچپن کی عادت تھی۔۔ اس نے 5←  مزید پڑھیے

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملہ اور نقارہ جنگ۔۔۔۔راحیلہ کوثر

21 ستمبر بروز ہفتہ سعودی عرب آئل فیلڈ (ابقیق)پر ڈرون حملے ہوئے، جس سے لگنے والی آگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا،البتہ سعودیہ اور رعالمی منڈی کے لیے یہ مالی طور پر  ایک بہت بڑا دھچکہ←  مزید پڑھیے

خوشیاں روٹھ گئیں۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

بہت دل کرتا ہے کہ کسی ایسی شادی کی تقریب میں شرکت کروں،جہاں مصنوعی پن اور دکھاوے کی بجائے خا لص محبت،چاہت اور اخلاص سے گندھے ہوئے لوگ موجود ہوں،جہاں شرکت کرتے ہوئے یہ احساس نہ ہو کہ ابھی کھانا←  مزید پڑھیے

کشمیر جل رہا ہے۔۔شہزاد سلیم عباسی

بھارتیا جنتا پارٹی کے سربراہ امیت شاہ کی کالی چال اور نریندمودی حکومت کے حالیہ فیصلے نے جہاں آزاد جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم کر دیا ہے وہاں راجیا سبھا کے کالے قوانین نے آئین و قانون←  مزید پڑھیے

ریمانڈ جسمانی اور مُصطیٰ کورائی۔۔۔۔عزیز خان

رحیم یار خان میں میری پوسٹنگ تھانہ رکن پور ہوئی ،تھانہ رکن پور دریائے سندھ کے ساتھ واقعہ ہے یہ ایک دیہاتی تھانہ ہے جہاں سرقہ مویشی کی وارداتیں بہت زیادہ ہوتی تھیں اور منشیات کا کاروبار بھی بہت زیادہ←  مزید پڑھیے

کچا مکان۔۔۔ارسلان صادق

انگلیوں کا لمس محسوس کرتی سگریٹ اور اس سے نکلنے والا دھواں رات کے اندھیرے میں کہیں تحلیل ہوتا دکھائی دے رہا تھا۔ سٹرک سے اٹھتی ہوا کا ہر اک جھونکا سگریٹ سے گرتی راکھ کا وجود مٹانے میں مصروف←  مزید پڑھیے

کشمیر، گلے شکوے۔۔۔حسن رانا

خاک ہوجائیں نہ،  تمہاری مدد جانے تک۔۔۔۔ (شاعر کی روح سے معذرت) چلیں اپنے ان دوستوں کی خدمت میں کچھ ٹوٹے پھوٹے بےربط الفاظ میں تھوڑی سی گزارشات کرتے ہیں، جو ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم کشمیر پر حکومت←  مزید پڑھیے

پنجاب کی تقسیم سے پیدا ہونے والے آبی مسائل۔۔۔۔کاشف حسین سندھو

پہلی قسط:چڑھتے پانیوں کے مسائل۔۔۔کاشف حسین سندھو پچھلے مضمون سے ہم جو نتیجے اخذ کر سکتے ہیں وہ یہ ہیں کہ اندرا گاندھی کے قتل کے پیچھے پنجاب کے پانیوں پہ ڈاکے کی لمبی تاریخ ہے ،بھارت کی طرف سے←  مزید پڑھیے

نظم کہانی۔۔۔(4)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گیلاتیا سے کون بچے گا (۱) کیا مورت تھی جس کے خال و خد چہرے کی وضع، بناوٹ شکل و صورت پتھر کی اک سِل سے یوں اُبھرے، جیسے اس کے اندرصدیوں سے مخفی ہوں اور اب جاگ اُٹھے ہوں←  مزید پڑھیے

آخری ہچکی۔۔۔فراست محمود

وہ آخری ہچکی کہ جس سے پہلے کائنات ساری ہری بھری تھی دنیا ساری سجی ہوئی تھی رگوں میں چلتی سانسوں سے زندگی ساری مہک رہی تھی شفقت پدری کی حسین چادر سر پہ میرے تنی ہوئی تھی زمانے کی←  مزید پڑھیے

آدم شیر کے افسانے۔۔۔غلام حسین ساجد

اُردو افسانے کی روایت ایک سو سولہ برس پر محیط ہے اور راشد الخیری سے آدم شیر تک تکنیک اور طرزِ اظہار کے کتنے ہی اسلوب آزمائے جا چکے۔ پریم چند کی حقیقت نگاری سے سریندر پرکاش کی علامتی کتھاؤں،←  مزید پڑھیے

معیشت تباہ،خارجہ پالیسی بے وقار اور قومی خزانہ کنگال ہوچکا ہے۔۔۔اسد مفتی

ہمارے معاشرے میں جرائم کی رفتار جس تیزی سے بڑھ رہی ہے،اس سے دو ہی نتیجے اخذ کیے جاسکتے ہیں، پہلا نتیجہ یہ کہ انتظامیہ اور حکومت اس رفتار کو خاطر میں نہیں لاتی،لہذا ان کے نزدیک کوئی تشویشناک بات←  مزید پڑھیے

جمہوری غلام۔۔۔۔اعظم معراج

زمانہ قدیم سے انسان اپنے سے کمزور انسانوں کو غلام بنا کر رکھنے کا شوقین رہا ہے ۔زمانہ قدیم کا طاقتور انسان دوسرے انسانوں کو جانوروں کی طرح زینجروں میں باندھ کر اور کبھی ہتھیاروں کے اشاروں پر نچاتا رہا←  مزید پڑھیے

عبدالستار کا تیسرا ادبی محبت نامہ۔۔۔

پیارے ڈاکٹر خالد سہیل صاحب آداب و تسلیمات میں آپ کے ساتھ آپ کی مشہور ومعروف آٹو بائیو گرافی(The Seeker)جسے میں The Bible of Humanityکہتا ہوں کے حوالے  سے کچھ گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔سب سے پہلے میں ایک اعتراف کرنا←  مزید پڑھیے