سانول عباسی کی تحاریر
سانول عباسی
تعارف بس اتنا ہی کہ اک عام انسان

اڈکشن(Addiction)۔۔سانول عباسی

دنیا میں جتنے بھی سوچنے سمجھنے غور و فکر کرنے والے لوگ ہیں ان کی زندگیوں کا بغور جائزہ لینے پر ایک بات جو بڑی شدت سے مجھے محسوس ہوتی ہے کہ ان میں سے اکثر اپنے آپ میں اتنے←  مزید پڑھیے

تقاضائے عشق مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔سانول عباسی

کل سے سوشل میڈیا پہ ایک جملہ بار بار پڑھنے کو مل رہا ہے کہ ہم عشق مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم میں شدت پسند ہیں مگر دوسرے ہی جملے میں اس زبانی کلامی عاشقی سے لاتعلقی کا اظہار بڑی←  مزید پڑھیے

انکار سب سے بڑی دلیل ہے۔۔ساؔنول عباسی

انسان سوچتا ہے کہ اس نے فکر کی بلندیوں کو چھو لیا ہے اور اب اس قابل ہو چکا ہے کہ خود اپنا خدا بن سکتا ہے یا عام مانوس پیرائے میں بات کی جائے تو انسان عقلی حوالے سے←  مزید پڑھیے

حجاب۔۔سانول عباسی

میری چھ سالہ بیٹی میری بہترین دوست ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ اس کے سوال کرنے کی حس کو کبھی ٹھیس نا پہنچنے دوں ہم اکثر لائبریری میں بیٹھنے کو ترجیح دیتے ہیں جہاں ہم دونوں تبادلہ خیال بھی←  مزید پڑھیے

جدیدیت میراثِ اسلام۔۔سانول عباسی

انبیاء کرام کی زندگیوں کا بغور مطالعہ کریں تو اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے کہ رب العالمین نے ان کو فی زمانہ موجود علم و فن میں کمال مہارت عطا کی تھی جیسے موسی علیہ السلام کے←  مزید پڑھیے

امامت۔۔سانول عباسی

آج ایک محترم دوست کی وال پہ ایک واقعہ پڑھا تو یادوں کے گلستان میں مہکتے ایک پھول  نے  ذہن و دل کو معطر کر دیا۔ کوئی شاید 2010 کے الوداعی یا 2011    کے شروع   دنوں کا واقعہ ہے←  مزید پڑھیے

فکری پستی۔۔فکری پستی

ہم اپنے سب سے بڑے وکیل اور دوسروں کے لئے سخت ترین جج ہیں اگر سماجی تناظر میں ہم ایک دوسرے کو دیکھیں تو کوئی بھی کسی کو انسان تصور نہیں کرتا ہے بلکہ ہر قسم کی برائی جو ہمارے←  مزید پڑھیے

خدا اور انسان۔۔سانول عباسی

خدا ہے یا نہیں اس کے حق میں ان گنت دلائل دئے جا سکتے ہیں اور اُن دئے گئے دلائل کا اسی شدومد کے ساتھ رد بھی کیا جا سکتا ہے یعنی جتنے دلائل ہیں ان سے کہیں زیادہ رد←  مزید پڑھیے

اکابرین و ہمارا رویہ۔۔سانول عباسی

ہمارا المیہ ہے کہ اپنے لئے کچھ معیار رکھتے ہیں اور دوسروں کے لئے کچھ ،اپنی ذات میں ہم انسانی نفسیات کے عین مطابق ہیں اور باقیوں کو اس وقت تک قبول نہیں کرتے جب تک کہ وہ اپنی ذات←  مزید پڑھیے

سوچنا گناہ نہیں۔۔سانول عباسی

انسان کائنات میں خدا کا شاہکار ہے اس نے اپنے اس شاہکار کی ہر ضرورت کے خیال کے لئے اتنی بڑی کائنات کو سجا رکھا ہے مادی ضروریات کے ساتھ ساتھ فکری و روحانی تسکین کے لئے رب العالمین نے←  مزید پڑھیے

صفائیاں جو واجب بھی نہیں تھیں۔۔سانول عباسی

کافی دنوں سے نگوڑے کرونے نے مقید کیا ہوا ہے ،سارا گھر چڑچڑا ہوا پڑا ہے، بیگم ہر وقت مجھے اور بچوں کو ڈانٹتی رہتی ہے کہ سارا دن گھر میں دھماچوکڑی مچائی ہوتی ہے، ساری چیزوں کو ادھر اُدھر←  مزید پڑھیے

خودکشی حرام ہے۔۔سانول عباسی

تمام مسلمانوں سے درخواست ہے آپ چاہے کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہوں انسانی جان انتہائی قیمتی ہے اور اس کا نعم البدل کچھ بھی نہیں اور جو مسلمان احتیاط نہیں کرے گا اس کی موت خودکشی تصور←  مزید پڑھیے

گندے لوگ۔۔سانول عباسی

ذہن و دل کے نہاں خانوں سے مجھے اکثر ہچکیوں کی آوازیں آتی ہیں ،جیسے زنداں میں حیات و موت کی کشمکش سے دوچار کوئی ملزم زندگی کی آخری سانسوں میں کسی مسیحا کا منتظر ہو، ایک لمحے کو اجنبیت←  مزید پڑھیے

علم عقل حکمت اور جہالت۔۔سانول عباسی

کل استاد محترم جناب ادریس آزاد صاحب نے عقل (Intelligence)و حکمت (Wisdom)پہ ایک پوسٹ کی جو مکالمہ پر بھی شائع ہوئی ، حکمت اور ذہانت میں فرق۔۔ادریس آزاد ۔۔تو اس کے مطالعے کے بعد مستقل اسپِ خیال کی سمت اسی فکر←  مزید پڑھیے

سماجی نوحہ۔۔سانول عباسی

خدایا تیری دنیا میں کسی انسان کی وقعت نہیں کوئی عجب وحشت سی چھائی ہے پَڑھے لکھّوں کی کثرت ہے فقط انساں  نما تو ہیں مگر انسانیت سے دور ہیں سارے بہت سی ڈگریوں کا بوجھ لادے اپنے کاندھوں پر←  مزید پڑھیے

لکیر کے قفیر۔۔۔سانول عباسی/اختصاریہ

یہ ہمارا عمومی رویہ ہے جب بھی کوئی بات کرتے ہیں تو اپنی بات کو باوزن کرنے کے لئے مختلف حوالوں کا سہارا لیتے ہیں۔ تاریخ میں بہت سے انسانوں نے اپنی علمی استعداد کے مطابق پُرخلوص محنت کی ہے←  مزید پڑھیے

پاک بزمِ احباب میسعید قطر۔۔۔۔سانول عباسی

٢٨ جولائی ٢٠١٩ بروز اتوار پاک بزمِ احباب قطر نے پاکستان سے تشریف لائے بہترین عالمی شہرت یافتہ شاعر، ادب نواز سماجی شخصیت لاہور ادبی تنظیم “قرطاس” کے سربراہ جناب توقیر احمد شریفی صاحب کے اعزاز میں شعری نشست اور←  مزید پڑھیے

الوداعی تقریب۔۔۔سانول عباسی

رپورٹ:-           ساؔنول عباسی        انفارمیشن سیکریٹری شائقینِ فن دوحہ ١٠جولائی ٢٠١٩ بروز بدھ شائقینِ فن دوحہ قطر کی جانب سے جناب محمد عرفان حیدر گریوال فنانس سیکریٹری “شائقینِ فن دوحہ ” کے اعزاز میں←  مزید پڑھیے

شخصیت پرستی شرک ہے۔۔۔سانول عباسی

علماء و مشائخ سبھی انسان تھے کوئی مافوق الفطرت ہستیاں نہیں تھے ان کا فہم کوئی حرف آخر نہیں تھا، دین میں جتنی آزادی سوچنے سمجھنے کی ان کو حاصل تھی ہر شخص کو اتنی آزادی کا حق حاصل ہے،←  مزید پڑھیے

ٹوٹے دلوں کی محفل۔۔۔۔۔سانول عباسی

١٣ جون ٢٠١٩ بروز جمعرات ” مسعید پاکستانی کمیونٹی” کے زیرِ انتظام و انصرام عید کی مناسبت سے “البانوش کلب مسعید” میں ایک شاندار “عید ملن پارٹی” کا انعقاد کیا گیا۔تقریب انتظامی حوالے سے اپنے اندر انفرادیت سمیٹے ہوئے تھی←  مزید پڑھیے