ڈاکٹر مدیحہ الیاس کی تحاریر
ڈاکٹر مدیحہ الیاس
الفاظ کے قیمتی موتیوں سے بنے گہنوں کی نمائش میں پر ستائش جوہرشناس نگاہوں کو خوش آمدید .... ?

مہنگے ترین”نئے کپڑے”(اختصاریہ)۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

عیدالفطر کا تہوار ہر سال تمام دنیا کے مسلمان انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں            ۔۔ امسال بھی پاکستان میں اس روایت کو برقرار رکھا گیا۔۔ مگر حالات و واقعات کی بنا پر←  مزید پڑھیے

کورونا کا تہوار ۔ بس ایک بار۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

پاکستان ایک زندہ قوم ہے۔۔ جہاں ہر تہوار کو جوش وخروش سے منانے کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔۔ پچھلے چند ماہ سے عالمی سطح پر کورونا نامی وبا نے جنم لیا اور پرورش پائی تو ہم نے بھی اس←  مزید پڑھیے

میڈیا پھوپھو۔۔مدیحہ الیاس

میرے بھانجے اور بھتیجے جب چھوٹے تھے اور میرا نام صحیح سے ادا نہیں کر سکتے تھے تو مجھے میڈیا خالہ یا میڈیا پھوپھو کہہ کے بلاتے تھے اور پھر خوب ہنستے تھے۔۔ ان معصوم ذہنوں نے لفظ تو بالکل←  مزید پڑھیے

کورونا کا جال اور میرا خیال۔۔مدیحہ الیاس

جب تک کورونا نےہمارے ملک کو ہدف بنایا ، اس سے پہلے ہی بہت سے ممالک اسکا شکار ہو چکے تھے اور کافی حد تک احتیاطی تدابیر بھی تجویز کی جا چکی تھیں۔۔ جو ایک انتہائی سادہ اور اہم ترین←  مزید پڑھیے

پرسنل پروٹیکٹو ایکویپمنٹ۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

کورونا کی وبانے مضرِصحت اثرات کے ساتھ جہاں ہماری بہت سی غلطیوں اور غلط فہمیوں کی نشاندہی اور تصحیح کی ہے وہاں قصائی اور مسیحائی کے فرق کو بھی واضح کر دیا۔۔ کل تک جو ہاتھ ڈاکٹرکے گریبان پکڑتے تھے،←  مزید پڑھیے

وینٹی لیٹر۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

خبر یہ ہے کہ مریض نے طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹر سے وینٹی لیٹر مانگا اور۔۔ بہت سوچا۔۔آخر سین کیا بنا ہو گا، عقل ناتواں کچھ اس نتیجہ پہ پہنچی کہ   ایک تھا مریض ، جو ایمرجنسی میں بیٹھے←  مزید پڑھیے

روٹھے ہوۓرب کو منا لو۔۔مدیحہ الیاس

صبح سے شام، بس کام ہی کام، نہ سکون ، نہ آرام۔ نہ نماز نہ کلام، لگی ہے بس ایک ہی دوڑ ۔۔ اگلے کو بس پیچھے چھوڑ، گھر پہ وقت دیا روٹی ہنڈیا کو، فارغ وقت دیا سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

مُنّا بھائی ایف سی پی ایس (قسط6)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

دن اسی طرح گزرتے رہے کہ منا بھائی کا ایمرجنسی ڈے آ گیا۔ انھیں بارہ گھنٹے نائٹ ایمرجنسی کرنی تھی, لہذا مارننگ ٹائم انھوں نے آف لے لیا۔ شام 6 بجے سرکٹ کے ساتھ ایمرجنسی پہنچے تو دس بیڈوں کے←  مزید پڑھیے

مُنّا بھائی ایف سی پی ایس (قسط5)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

مُنّا بھائی ایف سی پی ایس (قسط4)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس آج مُنا بھائی کا وارڈ ڈے تھا اور انھوں نے صبح سے ہی انرجی conserve کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔۔ لہذا صبح آتے ہی اپنی مرضی کے مطابق سجائے گئے←  مزید پڑھیے

مُنّا بھائی ایف سی پی ایس (قسط4)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط3)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس بہرحال راؤنڈ منا بھائی کے بغیر ہی شروع کر دیا گیا۔ جب آخری بیڈ پہ پہنچے تو سب نے متجسس سوالیہ نظروں سے ایک دوسرے کی طرف دیکھا کہ یہ اوورآل←  مزید پڑھیے

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط3)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط2)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس منا بھائی۔۔۔منا بھائی۔۔۔ اٹھو۔۔۔ لیٹ ہونے کا۔۔۔سوا آٹھ ہو گئے۔۔ سرکٹ نے بھائی کو جھنجھوڑا۔۔ کیا ہے رے۔۔۔ سونے دے۔۔۔  منا بھائی مدھوش آواز میں بولے بھائی پروفیسر کا رؤنڈ ہے۔۔←  مزید پڑھیے

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط2)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط1)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس منا بھائی نے فولیز پاس کرنے کے بعد اپنے فرسٹ پروسیجر کی کامیابی سیلیبریٹ کرنے کیلئے کینٹین کا رخ کیا اور اعلان کیا کہ ‘آج سب کو چائے مفت ملے گی,←  مزید پڑھیے

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط1)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

منا بھائی نے جیسے ایم بی بی ایس کے پانچ سال گزارے, ہاؤس جاب کا دور بھی اس سے کچھ مختلف نہ تھا۔ نہ وارڈ کی شکل دیکھی نہ مریضوں کی۔۔ اور تجربے پہ سائن کروائے اپنے پرانے آزمودہ طریقے←  مزید پڑھیے

عمیرہ احمد کے ناول والی ہاوس آفیسر- آخری قسط/ڈاکٹر مدیحہ الیاس

کل اس کی ہاؤس جاب کا آخری دن تھا ،جس کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے وہ انتہائی پرجوش تھی۔ لائف کے ہر بیوٹی فل ایونٹ کو موسٹ بیوٹی فل بنانا اس کی بچپن کی عادت تھی۔۔ اس نے 5←  مزید پڑھیے

نائٹ ڈیوٹی۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

وہ گریڈ فور enceph میں تھا, اس کی گردن بائیں جانب کو ڈھلک رہی تھی, اسکا برین اور سپایئنل کورڈ کا کنکشن منقطع ہو چکا تھا۔ کرسی میں موجود کھٹملوں کی فوج کے پین فل سٹمولس بھی اس میں جنبش←  مزید پڑھیے

عمیرہ احمد کے ناول والی ہاؤس آفیسر۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس/قسط3

آج او-ٹی ڈے تھا اور اسے صبح جلدی وہاں پہنچنا تھا۔اس نے سلک کی رایئل بلیو او-ٹی کٹ پہنی, جس کے دامن پہ تلے کا نفیس کام ہوا تھا, مالٹا رنگ کے ہیل والے crocs پہنے اور ہاسپٹل کی طرف←  مزید پڑھیے

سخن ور کی گزر بسر۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس/اختصاریہ

جانے کب سے وہ کانٹا لیے سمندر کے کنارے بیٹھا تھا۔ تخیلات کے سمندر کے کنارے۔۔۔۔ کب دھوپ نے اپنے پَر پھیلائے, کب سمیٹے, وہ بے خبر تھا۔ بھوک پیاس کے سب نوٹیفکیشنز کو اگلے آٹھ گھنٹے کیلئے وہ سائلنٹ←  مزید پڑھیے

عمیرہ احمد کے ناول والی ہاوس آفیسر ۔۔۔ ڈاکٹر مدیحہ الیاس/قسط2

مریضوں میں چائے تقسیم کرنے کے بعد اس کی نظر سات بجاتی گھڑی پہ پڑی اور وہ چونک گئی۔ ہائے اللہ! پی جی راؤنڈ پہ آنے والے ہیں اور اس نے ابھی تیار بھی ہونا تھا۔۔ فورا ً ایچ او←  مزید پڑھیے

سائیڈ افیکٹ ۔۔۔ مدیحہ الیاس

بڑھاپے کے نو مولود آثار کی نمائندہ چند جھریاں بابا جی کے بے رونق چہرے کی رونق بڑھانے میں کافی معاون ثابت ہو رہی تھی۔ باغ جناح کے دل افروز مناظر بابا جی کے لبوں پہ گاہ بگاہے مسکان بکھیرنے میں سرخرو کامل تھے۔ یوں لگتا تھا جیسے آج اولڈ ہاؤس سے فرار حاصل کرکے دنیا جہاں کی خوشیاں اپنے ساتھ بنچ پہ بٹھائے تنہائی کو مات دے رہے ہوں۔ ←  مزید پڑھیے