اسد مفتی کی تحاریر
اسد مفتی
اسد مفتی سینیئر صحافی، استاد اور معروف کالم نویس ہیں۔ آپ ہالینڈ میں مقیم ہیں اور روزنامہ جنگ سے وابستہ ہیں۔

اردو کی اپنی ثقافت ہے،میری اپنی۔۔پنجابی/اسد مفتی

نومبر ۱۹۷۷ کو دہلی میں اردو گھر یعنی انجمن ترقی اردوہندکی عمارت کا افتتاح کرتے ہوئے اس وقت کے وزیراعظم مرارجی ڈیسائی نے یہ بات کہی تھی،جب آنند نرائن مُلا نے اُردو میں اپنا سپاس نامہ ان کی خدمت میں←  مزید پڑھیے

اس کو پڑھتے ہوئے سوچیے،اور سوچتے ہوئے پڑھیے۔۔اسد مفتی

ایک خبر میں بتایا گیا کہ امریکہ میں کسا د بازاری کی وجہ سے برآمدات میں کمی اور اندرون مل طلب و رسد گرنے کی وجہ سے امریکی بجٹ خسارہ 14کھرب کے لگ بھگ پہنچ چکا ہے،ستمبر میں امریکہ کا←  مزید پڑھیے

اپنے ہاتھوں اپنا مستقبل تباہ کرنیوالا ملک۔۔اسد مفتی

یہ بات جاننے کے لیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں کہ ہم اس وقت تک ترقی یافتہ ممالک کی گرد کو بھی نہیں پاسکتے جب تک کہ ہم عصری علوم سے آشنا نہیں ہوتے۔اور ہمارے اندر کوئی نظریاتی انقلاب نہیں←  مزید پڑھیے

اس کائنات میں اگر کوئی پریشان ہے تو مسلمان۔۔اسد مفتی

فرانس اور بیلجئم کے بعد اب ہالینڈ میں بھی برقع پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ہالینڈ کی حکومت نے برقع،نقاب،حجاب،یا جلباب سمیت چہرہ ڈھکنے والے لباس یا پورے چہرے کو چھپانے والے سکارف یا ہیلمٹ کے پہننے پر بھی پابندی←  مزید پڑھیے

پاکستان۔ زمین سے ہر کوئی اونچا دکھائی دیتا ہے۔۔اسد مفتی

ہمارے معاشرے میں جرائم کی رفتار جس تیزی سے بڑھ رہی ہے،اس سے دو ہی نتیجے اخذ کیے جاسکتے ہیں، پہلا نتیجہ یہ کہ انتظامیہ اور حکومت اس رفتار کو خاطر میں نہیں لاتی،لہذا ان کے نزدیک کوئی تشویشناک بات←  مزید پڑھیے

اسلحہ بیچنے والا امریکہ،امن کی بات کیسے کرسکتا ہے؟۔۔اسد مفتی

سٹک ہوم انٹر نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سالِ گزشتہ میں ساری دنیا میں فوجی مصارف پر جو مجموعی لاگت صَرف کی گئی ہے اس میں سے صرف ایک ملک (ملکوں کا←  مزید پڑھیے

عورت تو کیا ہم زندگی کی بھی واضح تصویر نہیں بنا سکے۔۔اسد مفتی

ہر سال آٹھ مارچ ا دن”عورتوں کا عالمی دن “کے نام سے منایا جاتا ہے۔ عورت جسے خدا نے ماں،ببہن،بیٹی اور بیوی کے مقدس رشتوں سے نوازا ہے،معاشرے میں استحصال کا شکار ہے،مرد کی بالا دستی کے معاشرے میں مرد←  مزید پڑھیے

مسلمان،گونگی کتابیں پڑھنے والے لوگ۔۔اسد مفتی

شیخ سعدی نے کہا تھا”میں خدا سے ڈرتا ہوں،اور خدا کے بعد اُس شخص سے جو خدا سے نہیں ڈرتا”۔۔ اسی بات کو شیکسپئر نے اپنے انداز میں اس طرح کہا ہے”انسان ہی ایک ایسا جانور ہے جس سے میں←  مزید پڑھیے

خدا،اسلام،پاکستان اور اُردو سے ہمیں ڈرایا جاتا ہے۔۔اسد مفتی

اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شروع کروں،یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبے یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں کرتے،ایسے تعلقات پیدا نہیں کرتے کہ جس سے کسی←  مزید پڑھیے

دنیا پاکستانیوں کی جہالت پر تالی بجا رہی ہے۔۔اسد مفتی

کسی سیانے کے کہا تھا کہ “اگر مجھے معلوم ہوتا کہ میں اتنے سال زندہ رہوں گا تو اپنی صحت کا خیال رکھتا”۔ یہ سن کر ایک دوسرا سیانہ بولا”ہم شہزادے پیدا ہوئے تھے،مگر تہذیب نے ہمیں مینڈک بنا دیا”۔←  مزید پڑھیے

کبھی کبھی ہارنے سے جیت کے راستے کُھلتے ہیں۔۔اسد مفتی

اس دنیا میں کون ایسا شخص ہے جو خوشی کی تلاش میں سرگرداں نہ ہو؟۔۔۔اُن لوگوں کو جانے ہی دیجیے جن کے لیے یہ دنیا آنسو کی طرح ٹپک کر بے حقیقت بن چکی ہے،اور وہ دوسری دنیا میں بہنے←  مزید پڑھیے

سائنس اور ٹیکنالوجی سے عاری لوگ دنیا کے امام نہیں بن سکتے۔۔اسد مفتی

امریکہ کی نیشنل اکیڈمی آدف سائنسز سے خبر آئی ہے کہ اکیڈمی میں کلوننگ کے بارے میں ریسرچ کرنے والے ادارے کے سائنس دانوں کے درمیان گزشتہ دنوں بحث و مباحثہ کے دوران یہ موقف سامنے ٓیا کہ انسانی کلوننگ←  مزید پڑھیے

اب چاہے مارو پیٹو،یہ دہلیز سے ہٹنے والے نہیں۔۔اسد مفتی

یورپی یونین کے شماریاتی ونگ یوروسٹیٹ نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں،جس میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کو یورپ کا سب سے زیادہ “اوپن ملک”بنانے کے لیے ہر پانچ منٹ میں دو عدد کی حیران کُن شرح سے←  مزید پڑھیے

کفار- زمین سے خدا کا فاصلہ معلوم کرنے والے۔۔اسد مفتی

مادہ کی آخری اکائی ایٹم ہے۔جس طرح سماج یامعاشرے کی آخری اکائی خردہوتا ہے۔اگر ہم ایٹم بم کو توڑنے میں کامیاب ہوجائیں تو ہم اس کو فنا نہیں کرتے،بلہ اس کو ایک نئی اور زیادہ بڑی قوت میں تبدیل کردیتے←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کے حق میں دلائل کی کمی نہیں۔۔اسد مفتی

ترکی کی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں یونیورسٹی کی طالبات پر دورانِ تعلیم سکارف پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت کے ترجمان نے اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سکوک،کالج اور یونیورسٹی میں طالبات میں مذہبی←  مزید پڑھیے

سیاست میرا شوق ہے،اور وکالت میرا پیشہ۔۔اسد مفتی

شیکسپئر کی کہی ہوئی صدیوں پرانی بات ہے کہ گلاب کو کسی بھی نام سے پکاریں،وہ گلاب ہی رہے گا۔ایک باسی کہاوت بن گئی ہے۔میرے حساب سے تو اس گھسے پٹے فارمولا یا کہاوت کو اب دفن کردینا چاہیے،کہ شیکسپئر←  مزید پڑھیے

اکیلا آدمی بھی سچا ہوسکتا ہے۔۔اسد مفتی

امریکی ٹیلی ویژن چینل سی این این نے ایک ربوتاث میں بتایا ہے کہ اسرائیلی پچیس سالہ ایک لڑکی نے اسرائیل کی جبری بھرتی کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔اور اس نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے یہ موقف اختیار←  مزید پڑھیے

آج اقدار کا نہیں،اقتدار کا زمانہ ہے۔۔اسد مفتی

پست،گھٹیا،اور جاہل قسم کے لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ کہنے والے نے ان کی موافقت میں بات کہی ہے یا اُن کی مکالفت میں، جبکہ موافق کو دوست گردانتے اور نوازتے ہیں،اور مخالف کے دشمن بن جاتے ہیں۔مگر بلند←  مزید پڑھیے

ہماراازلی دشمن بھارت نہیں،بھوک اور پانی ہے۔۔اسد مفتی

پانی۔۔آج دنیا بھر کے ممالک میں باہمی و سرحدی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بن رہا ہے،بلکہ بنا گیا ہے۔اندرونِ ملک پانی کی کمیابی اور نایابی سے تو ہم سبھی واقف ہیں،لیکن تین سو سے زیادہ بین الاقوامی،دریاؤں،جھیلوں اور ندیوں←  مزید پڑھیے

امریکہ اپنی ناکامیوں کو تسلیم کرنے کا پابند نہیں۔۔اسد مفتی

امریکی فوجی اڈے فورٹ کیمپ ے انچار جنرل سٹیفن ٹاؤن سینڈ نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہاہے کہ اس سال فروری تا اپریل ان تین ابتدائی مہینوں میں اوسطاً ہر ہفتے ایک امریکی فوجی نے خود کشی کرلی،ایک دوسری←  مزید پڑھیے