پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 19 )

نوشی بٹ کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام خط اور ان کا جواب/5

نوشی بٹ کا خالد سہیل کو چھٹا خط۔۔۔ ڈاکٹر خالد کو تبدیلی کے دیس سے گرمی بھرا آداب! امید ہے آپ بخیر ہونگے۔سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ کو میرے خوابوں کے پورا ہونے کا یقین ہے۔آپ←  مزید پڑھیے

کشمیر کی ملکہ۔۔۔بنت الہدیٰ

آج رات بھی وہ کمرے میں موجود ایک چھوٹی سی کھڑکی کے ساتھ کھڑی تھی۔ بہت دور سامنے والا پہاڑ، جو یہاں سے ایک چھوٹا سا ٹکرا دکھائی دے رہا تھا،اس پار وہ بھی ایسی ہی کسی کھڑکی میں، رات←  مزید پڑھیے

بقائن۔۔۔قسط2/محمد خان چوہدری

بکرمی سال کا آخری مہینہ پھاگن چل رہا تھا۔ گندم کی بالیاں نکل آئی تھیں، سرسوں اور تارا میرا کے پھول جوبن پر تھے۔ شاہد شام کو بائیک پہ شہر کا چکر لگا کے آتا، فضا میں خنکی کم اور←  مزید پڑھیے

بوڑھا بیٹا۔۔۔عارف خٹک

پشاور کے اس 8 سالہ معصوم بچے کو رکشے چلانے کے جرم میں ٹریفک پولیس نے چالان کیلئے روکا۔ تو بچہ شرمندگی سے اپنا منہ چھپانے لگا۔ پولیس والے نے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے پوچھا۔۔ بیٹا کب سے رکشہ←  مزید پڑھیے

تقسیمِ پنجاب سے بھی پنجابیوں کے مسائل حل نہیں ہوئے۔۔۔اسد مفتی

اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شر وع کروں،یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبے یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں کرتے،ایسے تعلقات پیدا نہیں کرتے کہ جس سے←  مزید پڑھیے

گستاخانہ فلم کا فتنہ گہری مودی سازش۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

اس وقت امت مسلمہ پر کڑا وقت ہے، فلسطین سے لیکر کشمیر تک مسلمان ظلم و جبر کی چکی میں پس رہے ہیں۔ اپنی نادانی اور دشمن کی عیاری کی وجہ سے ہر جگہ خون مسلم پانی کی طرح بہہ←  مزید پڑھیے

وہ جہاں بھی گیا لوٹا۔۔۔۔فاخرہ نورین

فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جنوں میرا۔۔۔ استنبول ایئرپورٹ پر یورپ سے پہلا تعارف ہوا اور کراہیت کا ایک مستقل احساس ایسا چپکا کہ انگلینڈ، فرانس بیلجیم ، ہالینڈ، جرمنی آسٹریا اور اٹلی کے آبانو تیرمے تک بھی←  مزید پڑھیے

خوبصورت چہرے صرف ٹک ٹاک پر۔۔۔اے وسیم خٹک

ایک دوست کچھ عرصہ سے وٹس ایپ پر خوبصورت لڑکیوں کی ویڈیو شیئر کررہا تھا۔ دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے۔ اور اللہ کو یاد کرلیتے کہ اللہ باری وتعالی نے کتنے خوبصورت چہرے پیدا کیے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر ایمان←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان اور مسئلہ کشمیر۔۔۔یاور عباس

تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ سکھوں کے حملے اور ڈوگروں کی عملداری سے قبل گلگت چاروں طرف سے حملہ آوروں کی  زد میں تھا،یہاں کی قلیل آبادی کو مستقل طور پر سکون سے رہنا نصیب نہیں تھا،سکھوں←  مزید پڑھیے

تیری ماں اور تیری بیوی۔۔ کی ایسی کی تیسی۔۔۔عارف خٹک

ہم پاکستانیوں کے بارے عموماً یہی سوچ ہے کہ دنیا سے بالکل الگ اور الٹ سوچتے ہیں۔ اگر مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کی بات ہو رہی ہو، تو 100 میں سے70 پشتون بھائی فوراً  دخل در معقولات کرکے آپ←  مزید پڑھیے

اک اور طرح کی کتاب۔۔۔۔حسن نثار

آغاز اس اعتراف سے ہی درست ہوگا کہ میں دس کالم بھی لکھوں تو اس کتاب کے ساتھ انصاف نہیں کرسکتا۔ یہ ایک ایسی عجیب و غریب کتاب ہے جیسی نہ پہلے کبھی نظر سے گزری نہ آئندہ اس کا←  مزید پڑھیے

بہتر سال پرانی بیماری۔۔۔یاسر پیرزادہ

ہمارے ایک دوست ہیں، عمر تو اُن کی زیادہ نہیں مگر انہیں بیمار رہنے کا بہت شوق ہے، روزانہ خود کو ایک نئی بیماری کا شکار بتاتے ہیں اور پھر خود تشخیصی نظام کے تحت اپنے لئے دوا تجویز کرکے←  مزید پڑھیے

ضرورت برائے جنرل مینجر پاکستان۔۔۔علی اختر

اپنے 14سالہ کریئر میں، مَیں نے مینجمنٹ کی تعلیم بھی لی اور تجربہ بھی ، یہ سبجیکٹ پڑھایا بھی اور کئی  لوگوں کو مختلف انداز سے  مینجمنٹ چلاتے دیکھا ۔ اندرون ملک اور ملک سے باہر گھاٹ گھاٹ کا پانی←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔۔(قسط 1) ماریہ خٹک

محبت تو اس جھرنے جیسی ہوتی ہے جو بس بہتا جلا جاتا ہے یہ سوچے بغیر کہ اس کا پانی کہاں پہنچ رہا ہے اور کس کام آرہا ہے ۔ اس نے اپنی اپنی بڑی بڑی آنکھیں سوالیہ انداز سے←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ ( 3)۔۔۔۔اے وقاص خان

قسط نمبر 1 اور 2 لکھنے کے بعد تک میرے پاس جمبر، پھول نگر، پتوکی، چونیاں، الہ آباد، تلونڈی، کھڈیاں، ہنجروال، کنگن پور اور دیگر علاقوں سے بہت سے میسجز آئے جن میں کتنے ہی نوجوانوں نے یہ تسلیم کیا←  مزید پڑھیے

محترم اے وسیم خٹک صاحب کے کالم کا جواب۔۔۔عدنان بشیر

مورخہ 22اگست 2019کو مکالمہ  پر جناب اے وسیم خٹک صاحب کا کالم اساتذہ کے بیس نمبر اور جنسی ہراسانی  شا ئع ہواجس میں انھوں نے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ مبذول کروائی، معزز مضمون نویس نے کئی حوالوں سے←  مزید پڑھیے

میلہ چار دناں دا

(موجودہ حالات پر ہوشیار خان اور پریشان خان میں ایک دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے) پریشان خان۔ حالات بہتر نہیں ہو رہے، معیشت ٹھیک نہیں ہو رہی، طرز حکمرانی میں تبدیلی نہیں آرہی،←  مزید پڑھیے

حسیات۔۔۔ وہارا امباکر

ہم اس وقت اپنے گرد ایک تھری ڈی فلم دیکھ رہے ہیں جو ہمارا اس دنیا کو محسوس کرنے کا طریقہ ہے۔ یہ طریقہ ہے کیا؟ ہم اپنے گرد دنیا میں رنگ دیکھتے ہیں لیکن یہ رنگ اس دنیا میں←  مزید پڑھیے

حضرت زین العابدین کی شخصیت کےروشن پہلو۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

واقعہ کربلا کے حوالے سے مختلف ہستیوں پر بات ہوتی ہے مگر کربلا کے اصل ہیرو جناب زین العابدین پر کبھی تفصیل سے بات نہیں ہوئی۔ میں نے شیعہ اور سنی لٹریچر دیکھا ،اس میں ایک ایسے شخص کا ذکر←  مزید پڑھیے

احمقوں کی بستی کے مکین۔۔۔ولائیت حسین اعوان

میری یہ تحریر کوئی باقاعدہ جامع مضمون نہیں۔کوئی کالم کوئی بلاگ نہیں۔شاید کوئی ربط آپ اس میں نہ پائیں گے۔نہ ہی الفاظ کی خوبصورتی۔نہ گرائمر کا درست استعمال آپ کو ملے۔اسکی نہ تمہید متاثر کُن ہو گی نہ اسکا اختتام←  مزید پڑھیے