پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 106 )

نااہل صحافی۔۔ رعایت اللہ فاروقی کے قلم سے

رینے دیکارت نے ہماری موجودگی کی سب سے بڑی دلیل دیتے ہوئے کہا تھا ’’میں سوچتا ہوں اس لئے میں ہوں‘‘ لیکن سوچنا بھی تو اپنے اثبات کی محتاج ہے اور یہ اثبات ’’اظہار‘‘ کی صورت ہوتا ہے۔ اظہار زبانی بھی ہو سکتا ہے، تحریری بھی۔ پھر انسان چونکہ معاشرتی حیوان ہے اس لئے اس کے مفادات باہم مربوط ہیں۔ یہی مربوط مفادات اسے ایک نظم اجتماعی کی جانب لے جاتے ہیں اور یہ نظم اجتماعی ارتقاء سے گزرتا ہے۔ ارتقاء نئے سوالات کھڑے کرتا ہے اور یہ سوالات ترقی کے لئے جوابات چاہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

اپنی پاکستانیت کا ایکسرے کرائیں

13اگست کی شام ڈی جی رینجرز سندھ جناب محمد سعید نے کراچی میں ایک اسکول کی تقریب سے خطاب کیا جس کے کچھ حصے کو لے کر اور مِس کوڈ کر کے بعض عناصر ایک بار پھر اپنی ڈوبتی کشتی←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی،ردِ عمل کی نفسیات۔قسط 13

آئیے ڈاکٹر اختر احسن کے بیان کردہ چوتھے اسلوب Mechanism کے ذریعے استعمار اور محکوموں کے درمیان بننے والے تعلق کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر اختر احسن نے یہ اسلوب بچے اور والدین کے تعلق←  مزید پڑھیے

معاشرے میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان

تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ نشہ انسان کا ابتداء سے ہی مسئلہ رہا ہے کیونکہ انسان شروع سے سرمست رہنا چاہتا ہے۔ وہ دنیا کے دُکھوں پریشانیوں سے بھاگنا چاہتا ہے۔ ایسے میں نشہ ہی وہ عمل ہے جو انسان←  مزید پڑھیے

سفر ِعشق۔ علی زیدی

حصہ اول (کوئٹہ تا پنڈی) ہائے!!! کہاں سے شروع کریں؟ ہم چہار سال سے اس انتظار میں بیٹھے رہے کہ دوست اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال سکیں تاکہ اس آخری حسرت کو بھی پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے ،←  مزید پڑھیے

بس اب بہت ہوا ۔۔۔

زرداری کی مفاہمت کی بھرپورکوشش کے پانچ سال اور نواز کی جانب سے بھرپور تعاون اور درگزر کی حکمت کے چار برس کے باوجود اگر خاکی اسٹیبلشمنٹ ارنے بھینسے کی طرح آگے بڑھ بڑھ کر سینگ مارنے اور ٹکرانے کی←  مزید پڑھیے