علی زیدی کی تحاریر
علی زیدی
علی زیدی تھرڈ ڈویژنر ہیں اور بد قسمتی سے اکاؤنٹنگ کے طالبعلم ہیں۔ افسانہ، غزل اور نظم بھی لکھتے رہتے ہیں۔ انہیں ٹوئٹر پر فالو کریں: Kafandooz@

سفر عشق ۔ آخری قسط

بعد از ظہر ہم راولپنڈی پہنچے اور بلآخر “توبا” مسافر خانہ کو ڈھونڈ نکالا۔ کمرہ لیا۔ گرم پانی سے اچھی طرح  نہایا اور بستر پر لیٹ گئے۔ ہم اب کافی تھک چکے تھے۔ گھر کی بہت یاد آرہی تھی۔ امی،←  مزید پڑھیے

سفر عشق ۔قسط4

صبح اٹھتے ہی مجھے احساس ہوا کہ پانی سرد ہونے کی وجہ سے میں کئی دنوں سے نہایا نہیں تھا۔ میں نے بابا جی کے بیٹے کو بلایا اور گرم پانی کے بارے میں پوچھا۔ اس استفسار کی وجہ جاننے←  مزید پڑھیے

سفر عشق – علی زیدی – قسط 3

صبحِ انور (صادق پھر ہم سے چھوٹ گیا) 11 بجے ہماری آنکھ کھلی۔ ویسے تو 11 بجے کو صبح بھی نہیں کہا جا سکتا، صادق یا انور تو دور کی بات۔ مگر 9 سال کراچی میں رہ کر یہی ہماری←  مزید پڑھیے

سفر عشق ۔علی زیدی (قسط 2)

پنجاب سے گزرتے ہوئے سبز اور گھنے باغات اور خوش نما وادیاں دل و دماغ کو ٹھنڈک پہنچاتی رہیں۔ ٹرین نے بلآخر 3 بجے راولپنڈی کے اسٹیشن پرقدم رنجہ فرمایا ۔ ہمارے دوست الطاف  حیدر نے ہمیں پہلے ہی “مسافرِ←  مزید پڑھیے

سفر ِعشق۔ علی زیدی

حصہ اول (کوئٹہ تا پنڈی) ہائے!!! کہاں سے شروع کریں؟ ہم چہار سال سے اس انتظار میں بیٹھے رہے کہ دوست اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال سکیں تاکہ اس آخری حسرت کو بھی پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے ،←  مزید پڑھیے