رعایت اللہ فاروقی کی تحاریر
رعایت اللہ فاروقی
محترم رعایت اللہ فاروقی معروف تجزیہ نگار اور کالم نگار ہیں۔ آپ سوشل میڈیا کے ٹاپ ٹین بلاگرز میں سے ہیں۔ تحریر کے زریعے نوجوان نسل کی اصلاح کا جذبہ آپکی تحاریر کو مزید دلچسپ بنا دیتا ہے۔

امریکی انتخابات پر جنگ کے اثرات/رعایت اللہ فاروقی

پچھلے کالم میں عرض کیا تھا امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ابھی 9 ماہ باقی ہیں، مگر میدان یوں گرم ہے جیسے یہ انتخاب بس چند روز بعد ہی ہونا ہو۔ اس سلسلے میں میں عرض کیا تھا کہ اس←  مزید پڑھیے

میرے نزدیک/رعایت اللہ فاروقی

تحریک انصاف کی خالی شدہ سیٹوں پر ضمنی الیکشن اپنے انجام کو پہنچا۔ دو سیٹوں کو چھوڑ کر نتیجہ لگ بھگ وہی آیا جس کی توقع تھی۔ میرے ہم وطنوں کو کرکٹ کے بعد جس کھیل میں سب سے زیادہ←  مزید پڑھیے

وکیل بابو کی تصنیف/تحریر-رعایت اللہ فاروقی

“کیا لکھ رہے ہو ؟” “انعام رانا کی کتاب پر تبصرہ لکھ رہے ہیں” “کتاب ابھی لانچ ہی نہیں ہوئی اور تم نے پڑھ بھی لی ؟ رانے نے مسودہ بھیج دیا تھا کیا ؟” “ہم نے کب کہا کہ←  مزید پڑھیے

وکیل بابو۔۔رعایت اللہ فاروقی

شاہراہ فیس بک پر وکیل بابو سے ہمارا تعارف 2014ء میں تب ہی ہوگیا تھا جب فیس بک پر نئے نئے سرگرم ہوئے تھے۔ ہم نے فیس بک پر اپنی باقاعدہ سرگرمی کا آغاز ان نابالغ مولویوں کی ٹکور سے←  مزید پڑھیے

مسجد نبوی اور بلند آواز۔۔رعایت اللہ فاروقی

ارشاد باری تعالی ہے “اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کیا کرو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو←  مزید پڑھیے

آئین شکن۔۔رعایت اللہ فاروقی

انسان ایک سماجی جاندار ہی نہیں بلکہ باشعور ہستی بھی ہے۔ چنانچہ یہ اس کے شعور کا فیصلہ تھا کہ جب رہن سہن مشترک ہے تو پھر اس کے لئے کچھ اصول بھی ہونے چاہئیں۔ ایسے اصول جو پرامن بقائے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا مستقبل۔۔رعایت اللہ فاروقی

حال ہی میں راندۂ درگاہ کی گئی پی ٹی آئی حکومت کے حوالے سے پہلی بات یہ ذہن میں رہنی چاہئے کہ یہ ایک کٹھ پتلی حکومت تھی۔ اسے برسر اقتدار لانے کے لئے منتخب نواز حکومت کے خلاف جو←  مزید پڑھیے

کھلاڑی اور بڑے کھلاڑی۔۔رعایت اللہ فاروقی

جب حکمرانی بادی النظر میں ورلڈکپ کا معاوضہ بن جائے تو پھر وہی ہو سکتا ہے جو ہوا۔ یہ عمران خان نہیں تھا جس نے یہ معاوضہ مانگا تھا بلکہ یہ کوئی اور تھا جس نے انہیں یہ خواب دکھایا۔←  مزید پڑھیے

وفادار صحافی۔۔رعایت اللہ فاروقی

گہری جڑیں رکھنے والی مسلم لیگ (ن) کو اپنی گہری جڑوں کا ایک فائدہ یہ حاصل ہے کہ مین اسٹریم میڈیا میں ایسے صحافیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جن کی وابستگی اس جماعت سے ہے۔ جس طرح سیاسی←  مزید پڑھیے

تخلیقی تحریر۔۔رعایت اللہ فاروقی

مالک کا احسان کہ چند برس کی اس زندگی میں کوئی موٹیویشنل اسپیکر اپنا اسیر نہ کرسکا۔ شاید اس کی وجہ یہ رہی ہو کہ مطالعے کی عادت بچپن سے لگ گئی تھی جبکہ موٹیویشنل اسپیکر اپنی غیر علمی خرافات←  مزید پڑھیے

وفادار صحافی۔۔رعایت اللہ فاروقی

گہری جڑیں رکھنے والی مسلم لیگ (ن) کو اپنی گہری جڑوں کا ایک فائدہ یہ حاصل ہے کہ مین اسٹریم میڈیا میں ایسے صحافیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جن کی وابستگی اس جماعت سے ہے۔ جس طرح سیاسی←  مزید پڑھیے

افغانستان: اندیشے اور امکانات ۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

افغان سٹوڈنٹس افغانستان کے زمینی راستوں اور دروازوں کا تیزی سے کنٹرول حاصل کرتے جا رہے ہیں۔ تاجکستان سے جڑنے والے بندر شیر خان کے بعد آج انہوں نے چائنا سے ملنے والا واخان کوریڈور بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ واخان کی اہمیت یہ ہے کہ یہ اس بدخشان صوبے میں ہے جو پچھلے دور میں افغان سٹوڈنٹس جنگ سے بھی حاصل نہ کرپائے تھے۔ جبکہ اس بار یہ بغیر جنگ کے ہاتھ آتا جا رہا ہے۔ یہ بات درست ہے کہ اس کا صوبائی دارالحکومت فیض آباد فی الحال افغان سٹوڈنٹس کے پاس نہیں ہے۔ لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں یہ بات شامل ہے کہ سٹوڈنٹس 11 ستمبر سے قبل کوئی بھی بڑا شہر نہیں لیں گے۔←  مزید پڑھیے

کچھ بیان حیرت کا۔۔رعایت اللہ فاروقی

(مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ایسی تحریر کئی سالوں بعد پڑھی کہ جسکے حرف حرف کو جرعہ جرعہ پیا اور مخمور ہو گیا۔ اگر رعایت اللہ فاروقی آج اپنا لکھا سب کچھ جلا دیں تو یہ تحریر←  مزید پڑھیے

جنرل ضیاء کی سائیکل ۔۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

’’کیسا لگا پھر ہمارے وزیراعظم کا خطاب ؟‘‘ ’’آپ کا وزیراعظم ؟‘‘ ’’جی ہاں ! ہمارا یعنی پی ٹی آئی کا وزیراعظم‘‘ ’’بہت اچھے بھئی ! بہت اچھے ! ہم تو انہیں کٹھ پتلی سہی مگر وزیر اعظم پاکستان سمجھتے←  مزید پڑھیے

استاد محترم کی خدمت میں۔۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

کراچی کی ایک تقریب میں عامر خاکوانی کی کتاب پر اپنی رائے دیتے ہوئے دوران خطاب میرے منہ سے ایک کام کا جملہ نکل گیا تھا “ایک اچھی کتاب وہ ہوتی ہے جو آپ کو یہ احساس دلا دے کہ←  مزید پڑھیے

نوجوان رائٹرز کے لئے ۔۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کسی رائٹر کی رائے کے خلاف کوئی کچھ لکھ دے تو اسے سخت دکھ ہوتا ہوگا یا غصہ آتا ہوگا۔ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ جب کسی رائٹر کی تحریر کا جواب آنے لگے←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ جنرلز اور جنرل حمید گل ۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

آج میرے بڑے اساتذہ میں سے ایک جنرل حمید گل رحمہ اللہ کی برسی ہے۔ اس ملک کے جمہوریت پسندوں کی سوئی ان کے حوالے سے ہمیشہ آئی جے آئی پر اٹکی رہی اور یوں اپنی تحریک کے لئے جو←  مزید پڑھیے

’چنگیزی ساس اور بیگم جان۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

پچھلا کالم ’’بڈھا کھانستا بہت ہے‘‘ شادی کی عمر اور بچوں کی تعداد کے حوالے سے تھا۔بڈھا کھانستا بہت ہے ۔۔۔رعایت اللہ فاروقی اس کالم میں آپ کے سامنے اپنے والد، اپنی اور اپنے بیٹے کی مثال رکھی تھی۔ یوں←  مزید پڑھیے

بڈھا کھانستا بہت ہے ۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

ہمارے ہاں جو گھریلو مسائل سب سے زیادہ زیر بحث رہتے ہیں ان میں ایک تو یہ ہے کہ شادی کس عمر میں ہونی چاہئے اور دوسرا یہ کہ بچے کتنے اچھے ؟۔ دوسروں کی طرح اس حوالے سے مجھے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کے تضادات۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

نیند سے برا حال ہے کیونکہ تقریبا 46 گھنٹوں سے جاگ رہا ہوں سو اب سونے لگا ہوں لیکن جاتے جاتے اس جانب متوجہ کرتا چلوں کہ جب صبح چار بجے پریس کانفرنس میں پہلے نتیجے کا اعلان کرنے والے←  مزید پڑھیے