فاروق احمد کی تحاریر
فاروق احمد
کالم نگار ، پبلشر ، صنعتکار

بائیس کروڑ ۔۔۔۔۔۔ فاروق احمد

بل کھاتی پہاڑی سڑک پر لوگ جمع تھے۔ مجھے کسی نے فون کیا تھا۔ اور میں ویڈیو کیمرہ لیے چلا آیا تھا۔ نیوزچینل کی نوکری جو ہوئی۔ لوگ سینکڑوں فٹ گہرے کھڈ میں کچھ دیکھنے کی کوشش کر رہے تھے←  مزید پڑھیے

مظہر کلیم مر گیا۔۔۔ فاروق احمد

ماتم یہ بھی ہے کہ آج کی نسل (جی ہاں آج کی نسل) ابنِ صفی کے علی عمران ، جولیا فٹزواٹر، اور ایکسٹو سے یاد اللہ رکھتی ہے تو مظہر کلیم کی عمران سیریز کے طفیل ۔۔۔ مجھے مظہر کلیم←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور آپشن۔۔ فاروق احمد

نواز شریف اسی اسٹیبلشمنٹ کے خمیر سے اٹھا ہے جو آج اسے زمین چٹوانا چاہ رہی ہے ۔۔ اسی لیے ٹکر کا مقابلہ ہے ۔۔ سمجھوتے کرنے، خون کے گھونٹ پینے، خاموش رہنے سے اسے کچھ نہیں ملا ۔ الٹا←  مزید پڑھیے

آپ کا کیا ہو گا جناب عالی ۔فاروق احمد

فوج کی خفیہ ایجنسیاں سیاست کے میدان میں اپنی بالادستی قائم رکھنے کےلیے وہی غلطیاں دہرا رہی ہیں جو زرداری نے اپنے دور میں حکومت بچانے کے لیے اپنائیں۔بادی النظر میں زرداری کا پانچ سال پورے کرنا بڑی کامیابی معلوم←  مزید پڑھیے

بس اب بہت ہوا ۔۔۔

زرداری کی مفاہمت کی بھرپورکوشش کے پانچ سال اور نواز کی جانب سے بھرپور تعاون اور درگزر کی حکمت کے چار برس کے باوجود اگر خاکی اسٹیبلشمنٹ ارنے بھینسے کی طرح آگے بڑھ بڑھ کر سینگ مارنے اور ٹکرانے کی←  مزید پڑھیے

کافر رتھ فاؤ مر گئی

کافر رتھ فاؤ مر گئی ۔۔۔ اس نے اللہ کے عذاب میں مبتلا لوگوں کو عذاب سے نجات دلائی ۔۔۔ اللہ کے کام میں مداخلت کی ۔۔۔ گناہگاروں کو سزا سے بچایا ۔۔۔ یہ بھی ایدھی کی طرح جہنمی ہے←  مزید پڑھیے

اور اب ایک فیصلہ کن میٹنگ

اب بیٹھے گا ایک آخری اجلاس اور بلایا جائے گا اس ٹیم کو جس کے ذمہ لگایا گیا تھا کہ شریف خاندان کو اس مقام پر لایا جائے جہاں اس کو سیاسی منظر نامے سے ہمیشہ کےلیے ہٹانے کی دھمکی←  مزید پڑھیے

دھوئیں کا بم

”وزیر اعظم کی بدعنوانیوں کی رپورٹیں حاضر ہیں سر۔“ میں نے فائل ڈی جی کے سامنے رکھ دی۔ ڈی جی نے رپورٹوں کو الٹ پلٹ کر دیکھا پھر ایک رپورٹ فائل سے علیحدہ کر کے بڑھائی، ”اسے پھاڑ دو …←  مزید پڑھیے

نیک روح

”تم نے مجھ پر مقدمے چلوائے،عدالتوں میں گھسیٹا،بیہودہ تصویریں بنوائیں ۔۔ سرِ بازار رسوا کیا۔۔۔اور تمہیں یاد ہے ناں ۔۔میں نے کہا تھا کہ میری روح تم سے انتقام لے گی، ایک وقت آئے گا کہ میری روح تمہاری بیٹی←  مزید پڑھیے

سیکولر کی دعا

مجھے خوشی ہوئی کہ آپ کے ہاں عام آدمی کا رویہ رمضان میں سیکولر ہوجاتا ہے۔ جرمن دانشورکی بات سن کر میں دھک سے رہ گیا۔ ہمارا معاشرہ بھی سیکولر ہے،،،، ہم بھی شہریوں کی ضروریات پوری کرتے وقت ان←  مزید پڑھیے

کٹھ پتلی کرپٹ ، نچانے والا اللہ کا ولی

’’ یہ کیسی جمہوریت ہے ، ایسا ہوتا ہے جمہوریت میں‘‘ کی ہرزہ سرائی سے پہلے اپنے ذہن سے پوچھ لو کہ جمہوریت پر دل مائل ہے یا نہیں ، جمہوریت پر ایمان ہے یا نہیں ۔ اگر نہیں ہے←  مزید پڑھیے

اردو کیلئے ایک دبائیں ۔ انگریزی کے لیے دو

جی نہیں ، کوئی جمہوریت مضبوط نہیں ہونے والی اور نہ ہی احتساب کی روایت جڑ پکڑنے والی ہے ۔ یہ سیدھا سادا انا کی تسکین ، پرانے حساب بے باق کرنے ، سبق سکھانے ، بدلہ لینے ، نیچا←  مزید پڑھیے

حسین نواز کی تصویر کے پیچھے کون ہے ؟؟

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ان تمام لوگوں میں ، جنہوں نے پھانسی کی کوٹھڑی کے باہر والے کمرے سے صولت مرزا کو ٹیلیویژن اسکرین پر بولتے دیکھا ہو اوران لوگوں میں بھی کہ جنہوں نے ڈاکٹر عاصم←  مزید پڑھیے

آخری موقع جمہوریت گرانے کا ؟؟

وہ لوگ جو احساس برتری کا شکار ہوتے ہیں اور عام طور پر دوسروں پر چیختے چلاتے برا بھلا کہتے بد زبانی کرتے اور گالی گلوچ کرتے نظر آتے ہیں ان کے اعصاب اس وقت یکایک زمین بوس ہو جاتے←  مزید پڑھیے

بھوٹان ۔ کہانی ان گنے لفظوں کی

ہماری روبوٹ ٹیکنالوجی ناقص ہے ہمارے روبوٹ بغاوت پر اتر آتے ہیں ایک دو نہیں سب کے سب !!! کسی کو گولی مارنا پڑتی ہے … کسی کو پھندا ڈال کر ختم کرنا … کسی کو مائنس ون کرنا پڑتا←  مزید پڑھیے

نقا ل ۔۔۔ ان گنے لفظوں کی کہانی

’’ کتابیں پڑھتی ہیں آپ کی بچیاں ، کورس کی کتابوں کے علاوہ ؟ “ سروے والی لڑکی نے پوچھا۔ ”کہاں جی۔ آنکھیں موبائل یا ٹیب سے ہٹیں تو کچھ کریں بھی ہر وقت فیس بک، اسنیپ چیٹ وغیرہ لاکھ←  مزید پڑھیے

ان گنے لفظوں کی کہانی ۔۔۔ رسیدیں

” تم لوگ بہت عجیب ہو … جب دیکھو کوفت میں مبتلا … گالیاں زبان کی نوک پر … ہر وقت غصے اور بدمزاجی کی زندہ تصویر خوش ہونے کو نت نئے جتن کرتے ہو خوش ہونے کو … دولت←  مزید پڑھیے

وطن کا سپاہی ۔۔۔ ان گنے لفظوں کی کہانی

آپ کے رسالے کیلئے کہانیاں لکھی ہیں۔۔میں نے کاغذ کا پلندہ بچوں کے رسالےکے ایڈیٹر کے سامنے رکھا۔ وطن کا سپاہی، دکاندار فوجی، تاجر سپہ سالار،جاگیردار جرنیل،کمانڈو ،زمیندار،سوداگر سپاہی،کوتوال کرنل۔ بہت خوب ۔۔۔۔ہم انہیں ضرور چھاپیں گے۔۔۔۔۔۔لیکن دوسرے ہی دن←  مزید پڑھیے

لیکس(اَن گنے لفظوں کی کہانی)

ریاستی راز لیک کرنے والے بے نقاب ہوگئے۔۔۔ انہیں سزا مل گئی۔ اب آئندہ کسی کو اہم خفیہ ٹاپ سیکرٹ سرکاری ریاستی قومی راز لیک کرنے کی جرأت نہ ہو گی۔۔۔ راز لیک کرنے کے پیچھے بہت بڑی سازش کام←  مزید پڑھیے

بول گال

وہ لکھاری غدار ہے ۔۔۔ اس کے قلم کو روک لگا دو، وہ صحافی بکاؤ ہے، اس کا کالم بند کرا دو۔۔ لڑکا جو سوال اٹھاتا ہے، توہین دین کا مجرم ہے، اس کے پیج پربین لگا دو، ایوارڈ والی←  مزید پڑھیے