لیئق احمد کی تحاریر
لیئق احمد
ریسرچ سکالر شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی ، ٹیچنگ اسسٹنٹ شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی

ماہنامہ مراۃ العارفین, پاکستان کا کثیرالاشاعتی عالمی مذہبی مجلہ۔۔لئیق احمد

پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہوچکا ہے جہاں شرح خواندگی بہتری کی جانب گامزن ہے۔ UNESCO کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شرح خواندگی 60 فیصد تک پہنچ چکی ہے جو ماضی کے اعداد و شمار کے مقابلے←  مزید پڑھیے

علامہ راغب اصفہانی کا عقیدہ و فقہ میں مذہب۔۔لئیق احمد

گزشتہ دنوں ناچیز کی نظر سے امام راغب اصفہانی رح پر ایک تحقیقی مضمون گزرا، جسے ایک مجلہ میں شائع ہونے کے لیے ناچیز نے تجویز کیا۔ اس مضمون میں امام راغب الاصفہانی کے متعلق چند متنازع عبارات مندرج تھیں،←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، عالمی دنیا اور پاکستان۔۔لئیق احمد

پوری دنیا میں تقریباً 7 لاکھ کرونا وائرس کے کیسز میں سے 45000 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جو موت کی شرح کچھ دن قبل 4 فیصد تھی، وہ 20 فیصد کو جا پہنچی ہے۔ لیکن پھر بھی←  مزید پڑھیے

ہمارے ڈرامے اور ہماری ترجیحات۔۔لئیق احمد

“میرے پاس تم ہو” ایک پاکستانی ڈرامہ ہے جو خلیل الرحمن قمر صاحب نے لکھا ہے جس کی ویورشپ نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے←  مزید پڑھیے

شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی میں انقلابی تبدیلیاں۔۔۔لئیق احمد

قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے، مٹھی مٹھی پہاڑ بنتا ہے۔ کوئی بھی ادارہ کامیابی کے زینے پر تبھی رواں دواں ہوتا ہے اور ترقی کی منازل کو طے کرتا ہے جب اس سے منسلک افراد نہ صرف اس سے مخلص←  مزید پڑھیے

پاکستان کی شان صوبہ بلوچستان۔۔۔۔لئیق احمد/قسط1

طویل ساحل سمندر‘ قیمتی معدنیات کے بیش بہا ذخائر اور جغرافیائی اہمیت کا حامل  بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔اس کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا43.6فیصد حصہ←  مزید پڑھیے

عظمتِ صحابہ ؓ اور تعلیماتِ حضرت سُلطان باھوؒ۔۔۔۔۔لئیق احمد

انبیائے کرام (علیہم السلام)کے بعد روئے زمین پر سب سے پاک باز جماعت صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم)کی جماعت ہے- جن کی آنکھیں نہ صرف حالت ایمان میں حضور رسالت مآب (ﷺ) کے دیدار سے منور ہوئیں بلکہ انہیں حضور←  مزید پڑھیے

پاکستان قدرت کا عظیم شاہکار۔۔۔۔لئیق احمد

پاکستان مدینہ طیبہ کے بعد دنیا کا وہ واحد ملک ہے۔ جو نظریاتی طور پر اسلام کے نام پر اور کلمے کی بنیاد پر وجود میں آیا۔ پاکستان کا خواب اس امت کے نبض شناس حکیم الامت حضرت علامہ محمد←  مزید پڑھیے

حضرت سلطان باھُو کے نظریۂ علم میں عُلمائے سُوء کا مُحاسبہ ۔۔۔۔لئیق احمد

(Critique on Lowbrow Scholars in Epistemology of Sultan Bahoo) علم کی اپنی تاریخ میں ’’نظریۂ علم‘‘ جسے انگریزی میں (Epistemology) کہتے ہیں کی بڑی اہمیّت رہی ہے-تاریخِ انسانی کی تقریباً تمام بڑی اور قابلِ ذکر تہذیبوں (مصر، ہندوستان، چائنا، یونان،←  مزید پڑھیے

نہار منہ پانی پینے کی شرعی حیثیت ۔۔لئیق احمد

عوام الناس میں یہ بات مشہور ہے کہ نہار منہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں کیونکہ دنیا کے بیشتر طبّی ماہرین نہار منہ پانی پینے کی ترغیب دیتے ہیں جہاں بیشتر طبّی ماہرین نہار منہ پانی پینے کی←  مزید پڑھیے

حضرت سلطان باھوؒ کی شاہکار تصنیف” عین الفقر “کا مختصر مطالعہ۔۔لئیق احمد

سلطان العارفین حضرت سلطان باھوؒ 1039ھ میں شور کوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد محمد بازیدؒ ایک صالح حافظ قرآن اور فقیہ شخص تھے جو مغلیہ دَور میں قلعہ شورکوٹ ضلع جھنگ کے قلعہ دار تھے۔ ان کی اہلیہ←  مزید پڑھیے

علامہ اقبالؒ کی کتاب جاوید نامہ کا مختصر مطالعہ۔۔لئیق احمد

علامہ اقبالؒ کا تمام تر شعری سرمایہ فارسی اور اُردو میں ہے اور ان دونوں زبانوں میں ان کے شعری مجموعے الگ الگ شائع ہوتے رہے ہیں لیکن علامہ اقبالؒ خود اپنے فارسی اشعار میں فرماتے ہیں جس کا مفہوم←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر میں تھنک ٹینکس کی اہمیت و مؤثریت۔۔لئیق احمد

جب ہم تاریخ اقوام عالم کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات ہمیں اظہر من الشمس نظر آتی ہے  کہ دنیا میں ہمیشہ ان ہی اقوام نے ترقی کی منازل کو طے کیا جہاں علم کو اہمیت دی گئی اور←  مزید پڑھیے

امتحان کی تیاری کیسے کی جائے۔لئیق احمد

قدیم چین دنیا کی وہ پہلی ریاست تھی جس کے شاہی خاندان “سوئی” نے اپنے دور حکومت میں امتحانات لینے کا آغاز کیا ان امتحانات کا مقصد اس وقت صرف حکومت کے مختلف عہدوں پر بہترین لوگوں کی تعیناتی تھا،←  مزید پڑھیے

ضبطِ غصہ، قرآن واحادیث اور ماہرین نفسیات کی آرا ء کی روشنی میں۔۔۔لئیق احمد

اللہ تعالی ٰ نے انسان کو احساسات اور جذبات دے کر پیدا کیا ہے ۔یہ جذبات ہی ہیں جن کا اظہار ہمارے رویوں سے ہوتا ہے کہ جہاں انسان اپنی خوشی پر خوش ہوتا ہے، وہیں اگر ناپسندیدہ اور اپنی←  مزید پڑھیے

انسان قرآن و سنت کی روشنی میں۔لئیق احمد/قسط2

عظمت انسان قرآن مجید و احادیث نبوی ﷺ کی روشنی میں۔ ۱۔ تمام مخلوقات پر فضیلت اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اپنی تمام مخلوقات پر اسے فضیلت و برتری عطا کی ہے۔ جیسا کہ فرمانِ←  مزید پڑھیے

انسان قرآن و سنت کی روشنی میں۔لئیق احمد/قسط1

“انسان کی لغوی تعریف”  انسان عربی زبان کے لفظ اَ لْاِنْس سے مشتق ہے جس کے معنی آدمی اور بشر کےہیں۔ اسم الانس کے ساتھ ان زائد برائے مبالغہ لگانے سے انسان بنتا ہے ۔ (مختار الصحاح مترجم ، ص←  مزید پڑھیے

یوم دفا ع

 یہ غازی ، یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی 6 ستمبر1965کو رات کی تاریکی میں دشمن نے بین الاقوامی سرحدوں کو←  مزید پڑھیے

حسد کی آگ اور معاشرہ

مسلم معاشرہ آج جن برائیوں کا شکار ہے ان میں سب سے اہم اور خطرناک بیماری حسد ہے۔ حسد نفسانی امراض میں سے ایک مرض ہے اور ایسا غالب مرض ہے جس میں حاسد اپنی ہی جلائی ہوئی آگ میں←  مزید پڑھیے

مکالمے کی صدی۔۔۔ لئیق احمد

یہ مکالمے کی صدی ہے” یہ وہ معروف جملہ ہے جو اس صدی کے لیے بولا جاتا ہے۔ اسی بات کو پیش نظر رکھتے ہوۓ جون ایلیا نے کہا تھا ” مکالمہ زندہ معاشرے کی پہچان ہے۔ اپنی بات کہنا←  مزید پڑھیے