ماریہ خان خٹک کی تحاریر
ماریہ خان خٹک
میرا نام ماریہ خان ہے خٹک برادری سے تعلق ہے ۔کراچی کی رہائشی ہوں ۔تعلیم ،بچپن اور دوستوں کے ساتھ سندھ کی گلیوں میں دوڑتی رہی ہوں ۔ کتابوں کے عشق اور مطالعے کی راہداری کو عبور کرنے کی چاہ میں خود قلم اٹھانے کی لگن ہے ۔طالب دعا ہوں اللہ تعالی قلم کا حق ادا کرنے کی توفیق دے ۔

دنیا بھر کا یوم خواتین بمقابلہ پاکستانی یوم خواتین۔۔ماریہ خان خٹک

فضول سے جملے کی وجہ سے لکھنے کو دل ہی نہیں کررہا لیکن کچھ باتیں دل میں رکھ کر بوجھ بڑھانے سے بہتر اُنہیں کہہ دینا ہوتا ہے۔ خواتین کا عالمی دن ساری دنیا میں منایا جاتا ہے تو اگر←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔ماریہ خان خٹک/قسط5

کہتے ہیں جب محبت پہلی نظر میں قربان ہونے کو تیار کر دیتی ہے۔.لیکن کبھی کبھی ہم نے کسی کے ساتھ برسوں رہ کر بھی وہ پہلی نظر اٹھا کر دیکھا ہی نہیں ہوتا۔۔۔ شاید  عدنان کے ساتھ بھی یہی←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔ماریہ خان خٹک/قسط4

تم اچھی لڑکی ہو اس چھمک چھلو کے ساتھ تمہاری دوستی بڑھتی جارہی ہے۔عدنان کے لفظوں میں طنز کے زہر کے ساتھ تضحیک نمایاں تھی جبری مسکان ہونٹوں پہ سجاتے ہوئے کہنے لگا ، پتہ نہیں سمجھتی کیا ہے خود←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔(3)ماریہ خان خٹک

درمیاں فہم محبت۔۔۔ماریہ خان خٹک/قسط2 تم جانتی ہو شانزے جب ہم پانی بھر کر جاتے ہیں تو کیسے گھور گھور کر دیکھتا ہے وہ مجھے ۔ عریزے نے آئینے کے سامنے گھوم کر اپنا زاویہ عکس بدل کر دیکھا۔۔۔۔اور ہاتھ←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔ماریہ خان خٹک/قسط2

درمیاں فہم محبت۔۔۔۔(قسط 1) ماریہ خٹک امی۔۔۔۔ امی۔۔۔۔ وہ اپنے ایک بچے کو گود میں لئے اور دوسرے کو انگلی سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گھر میں داخل ہوئی تھی ۔ تھکی ماندی  یہ دوشیزہ بمشکل پچیس سال تک کی←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔۔(قسط 1) ماریہ خٹک

محبت تو اس جھرنے جیسی ہوتی ہے جو بس بہتا جلا جاتا ہے یہ سوچے بغیر کہ اس کا پانی کہاں پہنچ رہا ہے اور کس کام آرہا ہے ۔ اس نے اپنی اپنی بڑی بڑی آنکھیں سوالیہ انداز سے←  مزید پڑھیے

گمنام ماں۔۔۔ماریہ خان خٹک

میں چھوٹی تھی تو میرے کچھ خواب تھے ۔بالکل تھوڑے سے ۔اتنے کم کہ بڑے چشمے سے ہتھیلیوں کو جوڑ کر کچھ پیاس بجھے ۔میرے خواب ایسے نہیں تھے جنہیں پورا کرنا صرف کتابی دنیا کی کہانیوں اور افسانوں میں←  مزید پڑھیے

مختصر ،پُر اثر۔۔۔۔ماریہ خان خٹک

غلط فیصلے کرکے ان پہ ڈٹ جانا۔۔۔ڈٹ کر اور پھر مزید ان سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ کرنے کے بجائے پگڑیاں پیروں میں رکھ کر مظلوم کو مزید سمجھوتے پہ آمادہ کرکے ایک طرح سے اپنے فیصلے کی پشیمانی پہ←  مزید پڑھیے

ترش روی حق ہے کچھ کچھ۔۔۔۔ماریہ خان خٹک

پہاڑوں کے پتھر بہت تیز اور نوکیلے ہوتے ہیں ۔جو ذرا سا کہیں پاؤں پھسلے اور گر پڑیں تو چوٹ ایسی دیتے ہیں کہ زخموں کی کاٹ بنا سِیے بھرنے کا تصور بھی نہیں ممکن۔۔۔۔ایسی وادیوں میں جو حصہ باقی←  مزید پڑھیے

لاشوں پہ سیاست۔۔۔ماریہ خان خٹک

بجلی کی بندش کے دوران ہمارے گھروں میں اکثریت اپنے اپنے کمروں سے نکل کر صحن میں بیٹھ جاتی ہیں ۔ٹی وی کمپیوٹرز بند ہوجاتے ہیں تو ماحول میں عجیب سا سکون  عود کر آتا ہے۔ ایسی ہی وہ شام←  مزید پڑھیے

محبت کے درد انڈیلتا نامور لکھاری۔۔۔۔ماریہ خان ختک

کمال ہے سرجی بہت خوب لکھا واہ ۔۔۔ ساتھ میں دل والی ایموجی لگاکر وہ اگلی پوسٹ کی طرف بڑھی، زبردست سرجی کیسے سوچ لیتے ہیں اتنی پیاری باتیں ،اس نے کمنٹ لکھا اور ڈن پہ کلک کرکے صوفے پہ←  مزید پڑھیے

حاکم جس کی ڈور رعیت کے ہاتھوں میں ۔۔۔۔ماریہ خان خٹک

جس طرح اللہ اپنی مخلوقات پہ نعمت و عنائیت کرتا ہے ۔مخلوق کی حیثیت اور قابلیت دیکھے بنا اس کی سنتا ہے ،عطاکرتا ہے، اس کے گناہوں کو درگزر کرتا ہے۔۔اور اپنے بندے سے محبت کرتا ہے۔تو بندہ خطا کا←  مزید پڑھیے

موبائل فون ہی نہیں انسان بھی ہینگ ہوجاتے ہیں ۔۔۔ماریہ خان خٹک

شاندار اور پرآسائش طرز زندگی اور ٹیکنالوجی میں ترقی نے ہمارے رہن سہن کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیاہے ہمارے بیچ کے مہینوں کے فاصلے سکینڈز تک محدود ہو چکے ہیں، ٹیکنالوجی میں ترقی نے جہاں ہماری زندگی←  مزید پڑھیے