ارسلان صادق کی تحاریر
ارسلان صادق
میرا نام ارسلان صادق ہے۔ میں جڑانوالہ فیصل آباد کا رہائشی ہوں۔ میں گونمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد شعبہ کانون کا طالب علم ہوں۔ لکھنا میرا شوق ہے

مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور ۔۔۔۔۔فلسفہ اقبال/ارسلان صادق

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن مُلا کی اذان اور، مجاہد کی اذاں اور زیر بحث عنوان بالا میں جو شعر ہے وہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تصنیف بال جبرائیل کی ایک نظم حال ومقام سے اخذ کیا←  مزید پڑھیے

کچا مکان۔۔۔ارسلان صادق

انگلیوں کا لمس محسوس کرتی سگریٹ اور اس سے نکلنے والا دھواں رات کے اندھیرے میں کہیں تحلیل ہوتا دکھائی دے رہا تھا۔ سٹرک سے اٹھتی ہوا کا ہر اک جھونکا سگریٹ سے گرتی راکھ کا وجود مٹانے میں مصروف←  مزید پڑھیے

ایک کہانی یونیورسٹی سے۔۔۔ارسلان صادق

شیلف پر قدم جمائے ایک کپ پچھلے چھ منٹ سے مریم کو گھور رہا تھا۔ وہ انتظار میں تھا کہ کب گرما گرم کھولتا ہوا پانی اس کے تن کو اندر سے بھگوئے تاکہ اس جاڑے کی بڑھتی ہوئی سردی←  مزید پڑھیے

ہم ریاستی قانون کے غدار ہیں۔۔۔ارسلان صادق

کہا جاتا ہے کہ انسانی نیت کی حدود قانون سے وسیع تر ہوتی ہے جو بڑے بڑے تکنیکی حربے تلاش لیتی ہے۔ مجھے قانون کی پریکٹس کرتے ایک سال گزر چکا ہے اور ابھی تک ایسی ایک بھی ایف آئی←  مزید پڑھیے