آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

مارگلہ کی” چھمبر”آبشار(1)۔۔آصف محمود

شادرا کے جنگل سے آگے پرستان ہے۔ آپ کبھی جائیں اور مارگلہ کی اس وادی میں گم ہو جائیں۔ بچپن میں سنی ساری طلسماتی کہانیوں کا سحر اور جنگل کی داستانوں کا سارا حسن آپ کے وجود سے لپٹ جائے←  مزید پڑھیے

برطانیہ، بر صغیر اور پاکستان (3)۔۔آصف محمود

ایک عرصے تک یورپی اقوام اس غلط فہمی یا دانستہ ابہام کا شکار رہیں کہ رومن امپائر کے خاتمے کے بعد ایک تاریک دور شروع ہوا اور پھر اچانک یورپ کی نشاۃ ثانیہ نے اس تاریکی میں علم و فضل←  مزید پڑھیے

انتخاب؟۔۔آصف محمود

دنیا بھر میں انتخابات کے بعد ہیجان کم ہو جاتا ہے اور معاملات تھم سے جاتے ہیں لیکن ہمارے ہاں انتخابات کے بعد پھر ایک ہیجان اور انتشار کی کیفیات پیدا ہو جاتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم ایک←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکرز کی آگ۔۔آصف محمود

ملک ماحولیات کے خطرے سے دوچار ہے ، درجہ حرارت 47 کو چھو رہا ہے اور مارگلہ میں جنگل کو جلا کر ٹک ٹاک ویڈیوز تیار کی جا رہی ہیں۔کیا اس سے بڑی بد بختی بھی ہو سکتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کو قانونی مشیروں سے بچائیے۔۔آصف محمود

تحریک انصاف میں اگر عمران خان کا کوئی حقیقی خیر خواہ موجود ہے تو اسے سوچنا ہو گا کہ عمران خان کو ان کے قانونی مشیروںسے کیسے بچایا جائے۔سامنے کی حقیقت یہ ہے کہ ان مشیروں کے ہوتے ہوئے عمران←  مزید پڑھیے

سیمنٹ اتنا مہنگا کیسے ہوا؟۔۔آصف محمود

جب پٹرول کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا تو سیمنٹ کی بوری کی قیمت 10 روپے بڑھ گئی اور اب جب پٹرول 10 روپے سستا ہوا ہے تو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 190 روپے اضافہ ہو گیا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم آلو مٹر کی قیمتیں ٹھیک کرنے نہیں آئے۔۔آصف محمود

وزیر عظم صاحب کا ارشاد تازہ ہے کہ وہ آلو پیاز کی قیمتیں ٹھیک کرنے سیاست میں نہیں آئے بلکہ وہ تو ہمیں ایک قوم بنانے آئے ہیں۔ گویا انہوں نے بالآخر اس بات کا اعلان کر دیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن اوروزیر اعظم۔۔آصف محمود

صبح یہ خبر چل رہی تھی کہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روک دیا ہے اور جب میں یہ کالم لکھنے بیٹھا ‘ عمران خان لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کر رہے←  مزید پڑھیے

عمران کہیں نہیں جارہے۔۔آصف محمود

اللہ اللہ ، کیا طنطنہ تھا کہ اتنے گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لا کر عمران حکومت کو نکال باہر کریں گے۔ ڈیڈ لائن تو کب کی گزر گئی، اب کوئی ہے جو رہنمائی فرما سکے کہ عمران حکومت کے←  مزید پڑھیے

بلاول کا سندھ،عمران کے وفاق سے کتنابہتر ہے۔۔آصف محمود

وفاقی حکومت کے خلاف لانگ مارچ بلاول صاحب کا جمہوری حق ہے لیکن کیا انہیں کچھ خبر ہے ان کا اپناسندھ کس حال میں ہے؟ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کے نعرے کی حدت اپنی جگہ، سوال مگر یہ ہے←  مزید پڑھیے

کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر عمر قید ہونی چاہیے؟۔۔آصف محمود

پیکا آرڈی ننس جانے، اہل صحافت جانیں اور حزب اختلاف۔ ایک عام سے شہری کے طور پر میں مگر یہ سوچ رہا ہوں کہ اگر پیکا آرڈی ننس کے تحت غلط خبر کی سزا پانچ سال ہے تو کسی کی←  مزید پڑھیے

بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے 14 ہزار طلباء کا مقدمہ۔۔آصف محمود

کیا بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کو کچھ احساس ہے کہ اس کے فیصلہ سازوں کی غفلت کی وجہ سے 14 ہزار طلباء کا مستقبل دائو پر لگ چکا ہے اور کیا پارلیمان میں بیٹھے عوامی نمائندوں کو کچھ خبر ہے کہ←  مزید پڑھیے

روس اور امریکہ آپس میں کیوں نہیں لڑ لیتے؟۔۔ آصف محمود

روس اور امریکہ ایک ہی بار آپس میں سیدھی جنگ کیوں نہیں لڑ لیتے تا کہ ایک ہی بار خس کم جہاں پاک ہو جائے اور انسانیت سکھ کا سانس لے؟ بین الاقوامی سیاست کی بدلتی کروٹ پر کہنے کو←  مزید پڑھیے

قانون سازی ایسے ہوتی ہے؟۔۔آصف محمود

جہا ں حکومت پھنستی ہے اور مزاجِ یار برہم ہوتا ہے، ایک عدد آرڈی ننس آ جاتا ہے۔ یہاں تک کہ طے شدہ قوانین بھی حکومت کی راہ میں حائل ہو رہے ہوں تو آرڈی ننس کے ذریعے ان قوانین←  مزید پڑھیے

ایک دن مارگلہ کے تیندوے کے ساتھ۔۔آصف محمود

پچھلے سال مارگلہ کی بہار کے یہی دن تھے۔ وائلڈ لائف والوں نے بتایا تھا کہ وادی میں تیندوے آ گئے ہیں اور پچھلی شام سے تھوڑا پہلے جب سورج غروب ہو چکا تھا اور رات ابھی اتری نہیں تھی،←  مزید پڑھیے

حکومت اور اپوزیشن مہربانی فرمائیں ۔۔آصف محمود

عمران خان اگر چاہیں کہ حزب اختلاف کا وجود ہی ختم ہو جائے، گلیاں سنجیاں ہو جائیں اور ان گلیوں میں صرف وفاقی وزراء پھرا کریں، تنقید کرنے والا کوئی نہ ہو اور ہر سو مرحبا مرحبا کی آوازیں ان←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان سفیروں کے لیے بنا تھا؟۔۔آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے امریکی صدر کے وائٹ ہائوس کا رقبہ کتنا ہے اور سرگودھا کے کمشنر صاحب بہادرجس سرکاری محل میں رہتے ہیں اس کا سائز کیا ہے؟ وائٹ ہائوس کا رقبہ 152 کنال ہے۔ اس میں دنیا←  مزید پڑھیے

فیصل واڈا کی نا اہلی-تصویر کا تیسرا رخ۔۔آصف محمود

فیصل واڈا نا اہل قرار دیے جا چکے۔ان کی نا اہلی جانے ، فیصل واڈا جانیں ،میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔ بطور ایک شہری میرا سوال صرف اتنا ہے کہ جس منصب کا کل دورانیہ صرف پانچ سال←  مزید پڑھیے

لتا جی۔۔آصف محمود

لتا منگیشکر بھی مر گئیں۔ ہمارے زمانے کی ایک اور نشانی ختم ہو گئی۔ معلوم نہیں کس نے کہا تھا کہ ہم اچانک نہیں مرتے ، ہماری محبتیں ، ہمارے دوست ، ہمارے پیارے ،ہماری یادیں ، یہ دھیرے دھیرے←  مزید پڑھیے

پارلیمانی نظام کی ناکامی- خواہش یا خبر؟۔۔آصف محمود

پارلیمانی نظام کی ناکامی یا کامیابی کی بحث نئی نہیں۔ قیام پاکستان کے محض پانچ سال بعد ہی ہم نے یہ طے کر لیا تھا کہ یہ نظام ناکام ہو چکا۔جی ڈبلیو چودھری جیسے صاحبان دانش نے تو پچاس کی←  مزید پڑھیے